سوشل میڈیا پرپاکستان کےخلاف پراپیگنڈہ جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صحافتی دلالوں کو بے نقاب کرنا سب کا فرض ہے۔فواد چوہدری
مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں۔وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےبھائی چارے کےخلاف سوچنے والے ملک دشمن ہیں۔اعجاز شاہ
غیر ریاستی عناصر ملک میں بھائی چارے کی فضا کو خراب کرناچاہتے ہیں
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے صحافی مبشر لقمان کو بھی تھپڑ جڑ دیے
شادی کی تقریب کے دوران دونوں میں تلخ کلامی ہوئی اور گتھم گتھاہوگئے۔
مزید پڑھیئےاپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ترجمان پاک فوج
خطے میں امن کے خواہاں ہیں لیکن ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےجنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچادی گئی
ایران کے صوبہ خوزستان کے مرکزی شہر اہواز میں شہدا کی نماز جنازہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم میٹرک پاس نکلے
ماضی میں پرائمری پاس وزیر تعلیم بھی رہے ہیں۔شوکت یوسفزئی کا دفاع
مزید پڑھیئےآر ایس ایس کے غنڈے مسلمانوں کو سرعام قتل کررہے ہیں۔وزیراعظم
ننکانہ واقعہ پرحکومت،پولیس اورعدلیہ زیرو ٹالرنس دکھائیں گے۔
مزید پڑھیئےایران نے 35 امریکی اہداف کو نشانے بنانے کی دھمکی دیدی
تل ابیب بھی ایران کے ہدف میں ہے ،آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز بھی نہیں بچ پائیں گے۔جنرل غلام علی ابو حمزہ
مزید پڑھیئےالشباب کا کینیا میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ۔اسلحہ تباہ
جنگجو گروہ نے صومالیہ کے سرحد کے نزدیک لامو میں موجود منڈا ایئر سٹرپ پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےایران کے 52اہم مقامات امریکی نشانے پر ہیں۔ٹرمپ کی دھمکی
عراق میں امریکی ٹھکانوں پرحملوں کاسخت جواب دیاجائےگا۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
کابینہ میں دو نئے وزرا کی شمولیت، محمد اقبال وزیر محکمہ امداد و بحالی اور ملک شاہ محمد وزیر ٹرانسپورٹ مقرر
مزید پڑھیئےغلط عادتیں درست کرنا پڑیں گی۔وزیر اعظم
30سال کے غلط تھانہ کلچرکو ختم کرنا ہے۔ ماڈل پولیس اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسونے نے تاریخ رقم کر دی۔نروس 90میں پہنچ گیا
فی تولہ سونا 90 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ۔
مزید پڑھیئےرنچھوڑ لائن میں ایک اورعمارت ٹیڑھی ہوگئی
پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی،جھکنے والی عمارت کو خالی کرا لیاگیا
مزید پڑھیئےگیس صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بلوں میں اضافی وصول کی گئی رقم واپس کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے نمل یونیورسٹی میں آئی سی ٹی لیب کا افتتاح کردیا
وزیراعظم کواسٹیٹ آف دی آرٹ آئی سی ٹی لیب سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئےجنرل سلیمانی اورساتھیوں کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد شریک
عراقی وزیراعظم بھی جنازے میں شریک تھے، شرکا نے امریکا مخالف نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےجنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرسعودی عرب کا ردعمل بھی آگیا
عراق میں پیش آئے واقعات گزشتہ دہشت گردی کی کارروائیوں کا نتیجہ تھے،ریاض نے ان کے نتائج سے خبردار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں وزیراعظم کے بھانجے کے گھر ڈکیتی
ڈاکو دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے،طلائی زیورات، نقدی اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس گلزار احمد کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی
مزار پرپھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کا فوجی تربیتی پروگرام بحال کردیا
پاکستان کے لیے مجموعی امریکی فوجی امداد بدستور معطل رہے گی۔امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز
مزید پڑھیئےعراق میں ایک اور امریکی حملہ۔6 افراد جاں بحق۔2 گاڑیاں تباہ
امریکی فضائیہ نے حملے میں حشد الشعیبی پیرا ملٹری فورس کے کمانڈر کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےویڈیو پیش کرنے تک فردجرم قبول نہیں کریں گے۔رانا ثنا اللہ
شہریار آفرید ی نے کہا کہ ان کے پاس ویڈیو ہے اب ان سے ہم برآمد کرائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصبر کریں،امریکی لاشوں کا ڈھیر لگا دیں گے۔ایرانی جنرل کی دھمکی
قدس فورس کے نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالتے ہی بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اور قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس موخر
اب یہ اجلاس پیر چھ جنوری کی سہہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی گاڑی اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی
گاڑی بری طرح تباہ،دھماکے میں ایک لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےآدھی ایم کیو ایم چاہتی ہے سندھ سے وزارتیں ملیں۔فاروق ستار
کراچی میں احساس محرومی آسمان سے باتیں کررہاہے،کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شورآئے گا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےطاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان
فریقین کو چاہیے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ۔جے یوآئی (ف)کا مزاحمت،جماعت اسلامی کا لاتعلق رہنے کا اعلان
عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے بنائی اسمبلی کو قانون سازی کا حق نہیں دے سکتے۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos