ڈی جی نیب نے چیئرمین نیب کے اختیارات استعمال کیے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بہادر ماں نے7 سال بعد بیٹے کے قاتل کو قتل کر دیا
ملزم اپنے گاؤں آیا تو مقتول کی ماں اسے قتل کر کے فرار ہو گئی۔
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس۔برطانوی پولیس نے اہم شواہد پیش کردیے
برطانوی پولیس نے ایک اینٹ اور2 تیزدھارچاقوکے علاوہ کرائم سین کی ڈائیاگرام اور نقشہ بھی عدالت میں پیش کردیا۔
مزید پڑھیئےسخت فیصلے کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔مولانا فضل الرحمن
عام آدمی روٹی اور سبزی بھی نہیں خرید سکتا، کیا حکمرانوں کو گوربا چوف بننے کا شوق ہے؟
مزید پڑھیئےچرچ پر حملے میں پادری سمیت 14افرادہلاک
چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی،مسلح افراد نے اندر داخل ہوکر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف توسیع معاملہ۔حکومت نے3رکنی کمیٹی قائم کردی
کمیٹی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر اسد عمر پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھیئےروزانہ 50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے والوں کے گرد گھیرا تنگ
ایف بی آر نے بینکوں میں بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےامریکہ کا ایک عرصے بعدکار پر ڈرون حملہ
بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی
حامد خان پرجھوٹےبیانات کےذریعےپارٹی کو بد نام کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب پہلے اپنی ذہنی اسموگ کا علاج کرائیں۔مریم اورنگزیب
آپ کے جھوٹے دعوے صرف الٰہ دین کا چراغ ہی پورے کر سکتا ہے۔ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ۔فالو آن کے بعد قومی ٹیم وائٹ واش کے خطرے سے دو چار
تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں تلور کا شکار۔فیس ڈالروں میں مقرر
ایک ہزار امریکی ڈالرز میں 100 پرندوں تک شکار کرنے کی اجازت ہو گی۔
مزید پڑھیئےسندھ کے شہری علاقوں پرتوجہ دی جائے۔خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم نے ہمیشہ پی ٹی آئی کےساتھ تعاون کیاہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےبھارت کا ایک اور میزائل تجربہ ناکام ہوگیا
اگنی3 ایٹمی میزائل اپنی پہلی آزمائشی پرواز میں ہی ناکام ہوگیا۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےپنجاب یونیورسٹی کے سابق طالب علم عالمگیر وزیر لاپتہ
عالمگیر وزیر رکن قومی اسمبلی علی وزیرکے کزن ہیں اور پشتون تحفظ موومنٹ سے وابستہ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی ملازمت کے نوٹیفکیشن میں غلطی۔ذمے دار کون
الیکشن کمیشن کے ممبران کا تعین اگر پارلیمنٹ نہیں کرتی توبدقسمتی ہے ۔اعتزاز احسن
مزید پڑھیئےاداروں کے درمیان اختیار ات کی لڑائی نہیں ہونی چاہیے۔فواد چوہدری
جب تک اداروں میں میثاق نہیں ہوتا مسائل میں جکڑے رہیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمافیا کا مقابلہ مافیا کے ساتھ ہے۔سراج الحق
تحریک انصاف کی حکومت چاہتی ہے کہ دوسروں سے حساب کتاب لیا جائے لیکن ان سے کوئی نہ پوچھے۔ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےلے پالک بیٹے نے والدہ کو قتل کردیا
مقتولہ اوران کے شوہر نے اولاد نہ ہونے کے باعث لاوارث احسن کو گود لیا تھا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن ارکان کی عدم تقرری۔اپوزیشن کل سپریم کورٹ جائےگی
عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے الیکشن کمیشن کو غیر فعال رکھناچاہتے ہیں۔ سردار ایاز صادق
مزید پڑھیئےخواتین ججز کا رویہ بھی مردوں جیسا ہوجاتا ہے۔چیف جسٹس
مقدمات میں خواتین کی ضمانت سے متعلق کچھ نرمی کی ضرورت ہے۔ججزکانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومت نے حاتم طائی کی قبر پرلات ماردی
پٹرول کی قیمت میں 25 پیسےفی لٹرکمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں طیارہ گرکرتباہ۔2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک
امدادی ٹیمیں فوری پر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈیفنس سے لڑکی اغوا۔دوست گولی سے گھائل
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام اور پولیس افسران موقع پر تحقیقات کیلیے پہنچ گئے ۔
مزید پڑھیئےیاسر شاہ کی شاندار بلے بازی۔ریکارڈ قائم کر دیا
اس گرائونڈ پرآٹھویں نمبر پرسینچری بنانے والے پاکستان کے پہلے بیٹسمین بن گئے۔
مزید پڑھیئے3سال میں آئل ریفائنریزبندکردیں گے۔وزیر اعظم
ہمارا بہت بڑے مافیا سے مقابلہ ہے،مولانا فضل الرحمن ڈیزل کے پرمٹ فتح کرنے اسلام آباد آئے تھے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ۔پاکستانی بیٹسمین آسٹریلوی بولر کے خوف سے ہی آئوٹ
پاکستان کے صرف 96 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےڈرائیوراناڑی ہوگاتوپھرملک کایہی حال ہوگا۔احسن اقبال
ہرناکامی کاالزام افسروں پرلگایاجاتاہے،قصورافسران کانہیں وزیراعظم کاہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسلیکٹرزکو بھی سوچنا پڑے گا،تجربہ ناکام ہو گیا۔بلاول بھٹو
جن سے ایک نوٹیفکیشن نہیں بنا وہ چھ ماہ میں ایوان میں اتفاق رائے کیسے قائم کریں گے۔ جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپر تشدد ہنگامے۔عراقی وزیراعظم مستعفیٰ۔آرمی کمانڈر برطرف
وہ اپنا استعفٰی پارلیمنٹ میں پیش کریں گے تاکہ وہ اس بات پر غور کر سکے کہ نیا وزیراعظم کون ہو گا۔ عادل عبدالمہدی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos