تازہ ترین

سعودی عرب جنسی ہراسگی کے ملزمان کیلئے سخت سزائوں کی تجویز

ریاض: سعودی عرب جنسی ہراسگی جیسے سنگین جرائم سے نمٹنے کیلئے سعودی کابینہ نے چھیڑ خانی سے متعلق قانون کی منظوری دیدی ہے ۔ سعودی حکام کاکہناہے کہ سلطنت کی مجلس شوریٰ نے سعودی کابینہ کو تجویز دی تھی کہ وہ ایک قانون کے مسودہ کی منظوری دی جائے جس …

مزید پڑھیئے

پاکستان اور پولینڈ کامالیاتی امور میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

  اسلام آباد:پاکستان اور پولینڈ نے مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک مالیاتی امور میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔یہ مفاہمت اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پولش فنانشیل سپرویژن اتھارٹی کے درمیان طے پائی ہے جو اپنے اپنے ملکوں میں تمام …

مزید پڑھیئے

ایل او سی پر 28ہزار سے زائدبھارتی بنکرز بنانےکے منصوبے کا انکشاف

پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔فائل فوٹو

نئی دہلی :بھارت مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 28ہزار سے زائد بنکرز بنائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے کتھوا، سمبا، جموں، راجوڑی اور پونچھ اضلاع میں بنکرز کی تعمیر کیلئے 415کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی ہے۔بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق سرحد کے پاس …

مزید پڑھیئے

پی ٹی وی کی پارلیمنٹ سے براہ راست نشریات کے آغاز کااعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگز یب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کے پارلیمنٹ سے نشریات کا آغاز کیا جا رہاہے جس سے پاکستان کے عوام پارلیمان کی کارروائی کو براہ راست دیکھ سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے پی ٹی وی نشریات …

مزید پڑھیئے

” وزیراعظم ایکسپورٹ پیکیج “میں تین سال کی توسیع کی منظوری

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں” وزیراعظم ایکسپورٹ پیکیج “میں تین سال توسیع کی منظوری دے دی گئی۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ پلانٹ پروٹیکشن میں محدود انسانی وسائل اور …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم حکومتی کارکردگی پر آج وزیر اعظم ہاؤس میں بریفنگ دینگے

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مختلف شعبوں میں حکومتی کارکردگی پر آج وزیر اعظم ہاؤس میں میڈیا بریفنگ دیں گے ، اس موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے میڈیا نمائندگان کو سوالوں کے جواب بھی دیئے جائیں گے ۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق …

مزید پڑھیئے

اترپردیش میں بندربینک کےباہر لڑکی سے 2 لاکھ چھین کر بھاگ گیا

لکھنؤ:بھارتی ریاست اترپردیش میں بندر لڑکی سے 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگیا۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست اترپریش کے شہر آگرہ میں لڑکی اپنے والد کے ہمراہ بینک میں داخل ہورہی تھی کہ بندر لڑکی کے ہاتھ سے روپوں کا تھیلا لے کر بھاگ گیا۔لڑکی کے والد نے بتایا …

مزید پڑھیئے

لاکھوں افغانیوں کے بھوک کے خطرے سے دوچار ہونے کا اندیشہ

نیویارک:جنگ زدہ ملک افغانستان میں خشک سالی کے سبب فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اسی تناظر میں اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کئی ملین افغان بھوک کے خطرے سے دو چار ہو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی معاملات …

مزید پڑھیئے

ٹول پلازہ پر بس پر فائرنگ کرنے والےدونوں پٹرولنگ افسران معطل

راولپنڈی: آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی نے ٹول پلازہ پر بس پر فائرنگ کرنے والے موٹر وے پولیس کے دونوں پٹرولنگ افسران کو معطل کر کے ڈی آئی جی موٹر وے کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے کر رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ دونوں سب انسپکٹروں …

مزید پڑھیئے

پیرس کی خوبصورتی بچانے کے لئے مہاجر کیمپ خالی کرانے کے احکامات

پیرس: پیرس کی خوبصورتی بچانے کے لئے مہاجر کیمپ کو خالی کروانے کے احکامات صادر کر دئیے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت کے سب سے بڑے غیر قانونی مہاجر کیمپ کو خالی کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ملکی وزیر داخلہ ژیرار کولومب کے بقول ان …

مزید پڑھیئے

منصوبے پر تحفظات پرپشاور ریپڈ بس منصوبے کے چیف انجینئرمستعفی

پشاور:پشاور ریپڈ بس منصوبے کے چیف انجینئر گوہرخان نے منصوبے پر شدید تحفظات ظاہر کرتے ہوئے استعفی دے دیا،دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چیف انجینئر کی جانب سے الزامات بے بنیاد ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کےچیف انجینئر گوہرخان نے پشاور بس ریپڈ منصوبے پراپنے …

مزید پڑھیئے

یمن میں باغیوں کیخلاف جنگ میں شرکت اخلاقی ذمہ داری تھی۔سوڈان

خرطو م:سوڈانی وزیر دفاع عواد بن عوف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی عرب اتحاد کے ساتھ مل کر یمن میں باغیوں کے خلاف جنگ میں شرکت ایک اخلاقی ذمے داری تھی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع ابنِ عوف نے یہ بات خرطوم میں سعودی عرب …

مزید پڑھیئے

ایرانی خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دیا۔تمام صحت مند ہیں

تبریز:ایرانی شہر تبریز میں خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دیا، نومولود میں 4بیٹیاں اور 2بیٹے شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر تبریز میں ایک خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ۔ بتایا گیاہے کہ 23 سالہ حاملہ خاتون کی زچگی کا یہ پہلا …

مزید پڑھیئے

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل محمود کاتاجکستان کا دورہ

دوشنبے:چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے تاجکستان کا دورہ کیا اور اس موقع پر تاجک صدر سمیت اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن میں سیکورٹی اور دفاع سمیت اہم امور زیر بحث آئے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق …

مزید پڑھیئے

بلاول بھٹو زرداری کی سردار چرن جیت سنگھ کے قتل کی شدید مذمت

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے سرگرم رہنما سردار چرن جیت سنگھ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ خیبرپختونخواہ سے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں پی پی پی …

مزید پڑھیئے

عام انتخابات میں مخالفین کو سندھ سے بھاگنے پر مجبور کردیں گے۔بلاول

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر باتی چیت،پولیس کے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف کردار کو سراہا

کراچی:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ بھٹو ازم کا قلعہ ہے، جس نے ہر رنگ، نسل اور مذہب کے لوگوں کو آپس میں جوڑا ہوا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 2018کے عام انتخابات میں وہ مخالفین کو سندھ سے بھاگنے پر مجبور کردیں گے۔ …

مزید پڑھیئے

سابق وزیراعلی ارباب غلام رحیم آمریتی دور کی بیوہ ہیں۔سینیٹر عاجز دھامرہ

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامرہ نے کہا ہے کہ ارباب غلام رحیم آمریتی دور کی بیوہ ہیں، جس کی قسمت میں اب ماضی کو یاد کرنے اور رونے و سینہ کوبی کے علاوہ کچھ نہیں۔ ارباب غلام رحیم کی جانب سے پی پی پی قیادت کے …

مزید پڑھیئے

ن لیگ کے دور میں ہر شعبہ میں مثبت پیش رفت و ترقی ہوئی۔میاں…

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م کے صدر سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اس میں کو ئی دو رائے نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی معاشی کارکردگی بہتر رہی۔ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت زراعت ، صنعت و تجارت سمیت …

مزید پڑھیئے

بھارت کا جنگ بندی کا اعلان محض دھوکہ ہے۔سیدعلی گیلانی

ان کا انتقال نظر بندی کے دوران رات 10 بجے ہوا۔فائل فوٹو

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان محض ایک دھوکہ ہے،سرینگر میڈیا کے مطابق سیدعلی گیلانی کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ رمضان المبارک کے دوران بے لگام بھارتی فورسز کی غیر انسانی …

مزید پڑھیئے

عام انتخابات کے ساتھ ہی فاٹامیں بھی انتخابات کروانے کی درخواست

  پشاور:خیبر پختون خواہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیاہے جس میں کہاگیاہے کہ فاٹا کے انتخابات بھی عام انتخابات کے ساتھ ہی کروائے جائیں ۔کے پی کے حکومت کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیاہے کہ فاٹا میں انتخابات نہ کروانے کے باعث متعلقہ حکومت …

مزید پڑھیئے