17 دسمبرتک ریفرنس پیش کریں ورنہ فیصلہ کردیں گے۔جج احتساب عدالت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں صبح سویرے کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش
بارش کے باعث سڑکوں پرموٹرسائیکل پھسلن کے کئی واقعات بھی پیش آئے،متعدد افراد زخمی
مزید پڑھیئےہاتھیوں کی لڑائی میں مریض پس گئے
پی آئی سی پرحملے کے بعد وکلا اورڈاکٹرز دونوں اپنی اپنی انا پراڑگئے،ایک دوسرے کے خلاف احتجاج جاری
مزید پڑھیئےنواز شریف ہفتے کو لندن سے امریکاروانہ ہوجائیں گے
اہل خانہ نے میساچوسٹس جنرل ہسپتال میں علاج کیلیے رابطہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےسوئس حکومت پاکستان کو چھپائی گئی دولت کی معلومات فراہم کرےگی
سوئس حکومت مجموعی طورپر18 ممالک کو یہ معلومات فراہم کرے گی
مزید پڑھیئےپی آئی سی حملہ۔250 سے زائد وکلا کیخلاف 2 مقدمات درج
15 سے زائد کو نامزد،مقدمات میں دہشت گردی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل
مزید پڑھیئےکہیں بنی گالہ کا بھی وہی حال نہ ہو جائے۔جسٹس عمرعطابندیال
بنی گالہ کی تمام عمارتوں کوریگولرائزکریں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےہنگامہ آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلا
حسان نیازی ایڈووکیٹ نہ صرف پولیس پر پتھراؤ کرتے رہے،فوٹیج میں پولیس وین کا دروازہ توڑتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےدل کے مریض دل تھام کر پڑھیں
وکلا نے دل کے مریضوں کے اسپتال میں ظلم ،غنڈہ گردی اوربے حسی کی انتہا کردی
مزید پڑھیئےوکلا ہنگامہ۔وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بھی کمیٹی میں شامل
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ۔مہمان ٹیم نے 5 وکٹ کے نقصان پر202 رنز بنالیے
نسیم شاہ نے دو کھلاڑیوں پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی
نئی تاریخ کا کوئی اعلان نہیں کیاگیا کہ پریس اب کب ہو گی۔
مزید پڑھیئےفلوریڈا حملے کے بعد امریکہ نے سعودی کیڈٹس کی تربیت روک دی
امریکا میں 300 سے زیادہ سعودی کیڈٹس شہری ہوابازی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےوکلا کی سول سیکریٹریٹ کا دروازہ توڑکراندر داخل ہونے کی کوشش
وکلا کی بڑی تعداد جی پی او چوک جمع ہوگئی اور وہاں سے سول سیکریٹریٹ کی جانب مارچ کیا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف،حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظورکرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےیاسمین راشد کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹرز نے گھر لیا
ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےاحتجاج کرنے والے 18وکلا گرفتار
لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے لاہور میں وکلا گردی کا نوٹس لے لیا
واقعے کی چیف سیکریٹری اورآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےوکلا نے پولیس وین کو آگ لگادی
پنجاب حکومت نے حالات کو کنٹرول کرنے کیلیے رینجرز کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےوکلا نے فیاض الحسن چوہان کی واٹ لگا دی
فیاض الحسن چوہان کے بال نوچے گئے تھپڑ مارے گئے،بڑی مشکل سے جان بچائی۔
مزید پڑھیئےینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے ہڑتال کااعلان کردیا
پنجاب بھر کے تمام ہسپتال بند کیے جائیں گے،انصاف نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔ڈاکٹرز
مزید پڑھیئےوکلا کے برے عمل سے میرا سرشرم سے جھک گیا۔اعتزازاحسن
ہماری وکلا تحریک کے دوران ایک پتا بھی نہیں ٹوٹا۔
مزید پڑھیئےوکلا کے اسپتال پر حملے کے دوران 6مریض جاں بحق ہو گئے
جاں بحق ہونے والی ایک بزرگ خاتون کی شناخت گلشن کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےزرداری باہر آرہے ہیں،اب وہ کھلاڑی کا شکار کریں گے۔بلاول بھٹو
نیب اور حکومت سمجھتی ہے کہ ہم ایسے ہتھکنڈوں سے دباؤ میں آئیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوکلا نے اسپتال میں قیامت ڈھا دی
ہسپتال میں توڑپھوڑ کے بعد وکلا اور ڈآکٹروں میں جنگ چھڑ گئی.پولیس کی شیلنگ سے 4 افراد زخمی ،توڑ پھوڑ مچا دی،مریض پریشان
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ۔سری لنکا کی پہلی وکٹ96رنز پرگرگئی
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نےایک ایک کروڑ کے دومچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےبگرام ایئر بیس پرجنگجوئوں کا حملہ۔خاتون ہلاک،60افراد زخمی
حملہ آوروں اورغیر ملکی فوجیوں کے درمیان30منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی عدلیہ پر تنقید
عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے۔وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےامریاک نے راؤ انوارکو بلیک لسٹ کردیا
راؤ انوار کے امریکہ میں موجود ممکنہ اثاثے ضبط ہوں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos