شعبہ فزکس کے لیے 154، انگلش کے لیے 172 اسامیاں پُر کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ حکومت نے آئی جی کلیم امام کا تبادلہ روک دیا
سندھ حکومت کے اقدامات غیرآئینی اورغیر قانونی ہیں۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے64ارکان کی رکنیت بحال کردی
گوشوارے جمع کرانے پر معطل ممبران کی رکنیت بحال کی گئی۔الیکش کمیشن
مزید پڑھیئےوالدکی طبیعت ناسازہوتی جارہی ہے۔مریم نواز
مریم نواز نے لندن جانے کیلیے لاہورہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند
نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکرپندرہ روپے کرنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
عدالت نے احسن اقبال کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیدیا
مزید پڑھیئےآٹے اور گندم کے بحران کی آڑ میں شوگرمافیا نے بھی الو سیدھا کرلیا
کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے مہنگی کردی گئی۔
مزید پڑھیئےاقتصادی رابطہ کمیٹی نے3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی
پہلا جہاز گندم لے کر 15فروری کو پاکستان پہنچے گا۔ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ لنگرخانہ حکومت سے ہماری جان چھڑوادے۔احسن اقبال
جس شخص نے ساری زندگی چندہ جمع کیا ہو وہ معیشت کیا سنبھالے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ حکومت میں جلد تبدیلی کا امکان
سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کو محکمہ داخلہ یا محکمہ تعلیم دیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےکیا نواز شریف روزے رکھ لیں؟۔وکیل کا عدالت میں جواب
نوازشریف ہوٹلوں پر میں برگر کھا رہے ہیں اس کا مطلب ہے وہ صحت مند ہیں۔سرکاری وکیل
مزید پڑھیئےچمن بارڈر پر گندم کی اسمگلنگ روک دی۔ خسرو بختیار کا دعویٰ
گندم اورآٹے کابحران دوتین روز میں ختم ہوجائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےہمارے مطالبات میں پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔خالد مقبول صدیقی
ہم نے حکومت کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر دیے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتیز رفتار کار سمندر میں گرنے سے2افراد جاں بحق
دونوں جاں بحق افراد کی شناخت کرلی گئی جن میں 20سالہ دانیال اور 60 سالہ افتخار حبیب شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےحوثیوں باغیوں کا تربیتی کیمپ پرحملہ۔83 فوجی ہلاک
دھماکہ اس وقت ہوا جب فوجی پریڈ ختم ہونے کے بعد لوگ وہاں سے روانہ ہو رہے تھے۔
مزید پڑھیئےانڈر19 ولڈ کپ۔پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دبوچ لیا
اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم صرف 75 رنز پر ڈھیر ہو گئی،پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےہندو لڑکیوں کے اغوا پر بھارت کا پاکستان سے احتجاج
اغوا کی گئی لڑکیوں کو ان کے اہل خانہ کے پاس 'فوراََ بحفاظت واپس' بھیجنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےان ہائوس تبدیلی غیرقانونی ہے نہ غیرسیاسی۔شہباز شریف
میرے اور مریم نواز کیخلاف ریفرنس نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔ قائد حزب اختلاف
مزید پڑھیئےان ہائوس تبدیلی کی بات پکی ہے۔اکرم درانی
تین مہینے کیلیے عبوری حکومت قائم ہو گی،انتخابی اصلاحات لا کر چھ ماہ کے اندر نئے انتخابات ہونگے۔
مزید پڑھیئےاداکارہ شبانہ اعظمی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
انہیں ممبئی میں کوکیلابین امبانی اسپتال اندھیری منتقل کیا گیا جہاں اُن کی حالت مستحکم ہے۔
مزید پڑھیئےسیاسی یتیم سن لیں حکومت 5 سال پورے کرے گی۔فردوس عاشق اعوان
آٹے کے بحران سے متعلق منفی پروپیگنڈا چل رہاہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے
سی این جی اسٹیشن 5 دن کی بندش کے بعد محض 12 گھنٹو ں کے لیے کھولے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےساس بہو کی لڑائی کے بعد شہزادہ ہیری اورمیگھن عتاب کا شکار
شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی خطابات استعمال نہیں کر سکیں گےنہ ہی ان کو شاہی فنڈز ملیں گے۔شاہی محل سے جاری
مزید پڑھیئےکراچی سے خیبر تک آٹے کا بحران۔غریب کو روٹی کے لالے پڑ گئے
آٹے بحران کے بعد نان روٹی ایسوسی ایشن نے بھی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے کوئی حرکت کی تو خاموش نہیں رہیں گے۔وزیر اعظم
مسلم دنیا کے تجربہ کار سیاستدانوں کو بھی انہی مسائل کاسامنا ہے جو میری حکومت کو ہے.ٹویٹر پر بیان
مزید پڑھیئےعمران خان عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے۔ مریم اورنگزیب
ملک نالائق ترین ٹولے کے رحم وکرم پر ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےامریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی
ایلس ویلز22جنوری تک پاکستان کے دورے پررہیں گی۔امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی نا اہلی کیلیے دائردرخواست سماعت کیلیے مقرر
فیصل واوڈا نے لائیو ٹاک شو میں مسلم لیگ ن پر بوٹ پالش کرنے اورچاٹنے کے سنگین الزامات عائد کیے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
ہلاک سپاہی بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے ہوشیار پور کا رہنے والا تھا،واقعے کے وقت گارڈ ڈیوٹی پرتھا۔
مزید پڑھیئےجوڑ توڑ کا سوداگر بھی متحدہ کو منانے میں ناکام
خالد مقبول صدیقی نے وزارت قبول کرنے سے معذرت کرلی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos