سبز باغ دکھانے والوں کو دن میں تارے دکھائی دینے لگے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
چہلم کے موقع پر سخت سیکیورٹی کے تحت دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہے۔
مزید پڑھیئےانصارالاسلام پرپابندی لگائی گئی تو عدالت جائیں گے۔حافظ حسین احمد
ہ تنظیم آج پہلی بار منظرعام پر نہیں آئی ،پہلے سے جلسے جلوسوں میں سیکیورٹی انتظامات سرانجام دے رہی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان
کرتارپور سکھ برادری کے لیے سب سے بڑا مذہبی مرکز ثابت ہو گا۔عمران خان
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے استعفی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔پرویز خٹک
اگر قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو حکومت حرکت میں آئے گی،پھر کوئی گلہ نہ کرنا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآزادی مارچ، حکومت کی مذاکراتی ٹیم کو دھچکا
مذاکرات کیلیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کے پہلے اجلا س میں چوہدری پرویز الہیٰ شریک نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئےمارشل لا کا کوئی امکان نہیں۔شاہ محمود قریشی
پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا گیا، بھارت کو ہر پلیٹ فارم پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخلا میں چہل قدمی کرنے والی خواتین کی پہلی جوڑی
کرسٹیناکوچ اور جسیکا میئر جمعہ کو خلا میں چہل قدمی کی۔
مزید پڑھیئےحسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر
کمردرد کا شکار ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر کو ڈاکٹرز نے مزید تین ہفتے آرام کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےڈنڈا مزید سخت ہوگیا،اب گٹکا کیسز میں ضمانت نہیں ہو سکے گی
ملزمان کے خلاف درج مقدمات میں ناقابل ضمانت دفعہ کا اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کااجلاس 22 اکتوبرکوطلب
موفاقی کابینہ ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال پرمشاورت کریگی۔
مزید پڑھیئےمعاہدے پر عمل نہ ہوا آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔ترک صدر
کرد فورسز کو سرحدی علاقہ فوری طور پر خالی کردینا چاہیے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےسنگا کارا بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے سرگرم
سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان اور پذیرائی پر بڑی خوشی ہوئی، بالآخر اس ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کو مکمل طور پر واپس آنا ہے۔
مزید پڑھیئےمولانا کبھی قائداعظم کے مزارپر نہیں گئے۔شیخ رشید
اس بار جمہوریت کو شب خون لگا تو فیصلے جلد ہوں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کا کیس اسلام آباد منتقل کیا جائے۔شہریارآفریدی
گواہ اور ثبوت موجود ہیں،اہلکاروں کی جان کو خطرہ ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر605 پوائنٹس کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ
انصارالاسلام کو کالعدم قرار دینے کے لیے سمری وزارت قانون اورالیکشن کمیشن کو ارسال کر دی۔
مزید پڑھیئےدھرنے کے لیے فنڈنگ کرنے والوں کے کوائف جمع کرنے کا کام شروع
حساس اداروں نےفنڈنگ کرنیوالے تاجروں ، کاروباری شخصیات کا سراغ لگانا شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےتمام ججز قابل عزت ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے الزامات مسترد
رجسٹرارآفس نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےجیکب آباد اور حافظ آباد میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 9 بچے جاں بحق
عملے کی غفلت سے بچوں کوآکسیجن نہ ملنے سے اموات ہوئیں۔
مزید پڑھیئےمردان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراجاں بحق
جاں بحق افراد میں خاتون اس کے 3 بیٹے اور نواسی شامل ہیں.
مزید پڑھیئےحکومت کا آزادی مارچ سے نمٹنے کےلیے فوج طلب کرنے پر غور
سرکاری عمارات،غیرملکی سفارتخانوں اوراہم تنصیبات پرفوج تعینات کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبلاول صاحب! اپنی کرپشن زدہ اداؤں پر غور کریں۔فردوس عاشق اعوان
آپ کو صرف ابو اور پھوپھو کی کرپشن بچانے کی فکرہے۔۔ معاون خصوصی اطلاعات و نشریات
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان
اداروں نے اگر اتنا تعاون کسی بھی حکومت سے کیا ہوتا تو پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی جوڑا وطن واپس روانہ ہوگیا
گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث شاہی جوڑے کا طیارہ اسلام آباد لینڈ نہ کرسکاتھا اور واپس لاہور آگیا تھا۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔مسجد میں دو بم دھماکے۔62نمازی شہید
ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زورداربم دھماکے ہوئے،50 افرادزخمی
مزید پڑھیئےسینیٹر فیصل جاوید نے بابراعظم کو کپتان بنانے کی مخالفت کر دی
بابراعظم کو کپتان بنا کر زیادتی کی گئی ہے ،یہ معاملہ سینیٹ کی کمیٹی میں بھی اٹھائیں گے۔پی تی آئی رہنما
مزید پڑھیئےصحابہ کرامؓ کیخلاف گستاخانہ پوسٹ پر مجرم کو 5 سال قید
مجرم ساجد علی کے خلاف 2017 میں ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپین شپ میرے لیے چیلنج ہے۔اظہر علی
قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے باعث اعزازاورفخرکی بات ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان کا نام فی الحال گرے لسٹ میں ہی ر ہے گا۔صدر ایف اے…
پاکستان کو ابھی کچھ اہداف پراقدامات کی ضرورت ہے،آئندہ سال فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos