لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 23 اکتوبرکوسماعت کرےگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کہاں ریاست مدینہ اور کہاں یہ شکلیں؟مولانا فضل الرحمٰن
ہماری بسوں کو روکا تو ہم اونٹوں، گھوڑوں، پیدل اور رکشوں میں اسلام آباد پہنچیں گے ،چاہے 2ماہ ہی کیوں نہ لگیں۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کا کشمیر پر ایک اور وار
مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز کونسل 62 سال بعد تحلیل کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت اور بنگلہ دیش سرحد پر جھڑپ۔بھارتی اہلکار ہلاک
ہیڈ کانسٹیبل وجے بھان سنگھ بارڈر گارڈز بنگلہ دیش کے ساتھ ایک فلیگ میٹنگ کے دوران ہلاک ہو گئے
مزید پڑھیئےمولانا مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں۔شیخ رشید
وہ پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں، مولانا بتائیں کہ حکومت نے کہاں غلطی کی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمولانا کے جائزمطالبات ماننے کو تیار ہیں۔وزیر اعظم
علمامعاملے کو سلجھانے میں اہم کرداراداکریں۔مشاورتی اجلاس
مزید پڑھیئےجج ارشد ملک نے نواز شریف سے معافی مانگنے کیلیے ملاقات کی خواہش کی
جج ویڈیو کیس کے مرکزی کردارناصربٹ نے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابربن عطا مستعفی
ذاتی وجوہات کی بنا پراس عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ بابر بن عطا کا ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےسرفراز احمد کو تینوں طرزکی کپتانی سے ہٹا دیا گیا
اظہر علی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا،قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور پہنچ گئے
ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت اور صدرن لیگ شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب کو شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اجازت
احتساب عدالت نے ملاقات کیلیے درخواست منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےرانا ثناء کا ٹرائل شروع کرنے کی اے این ایف کی درخواست مسترد
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست خارج
درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔
مزید پڑھیئےٹریفک حادثہ۔کمشنر مکران سمیت4 افراد جاں بحق
حادثہ اس وقت پیش آیا جب طارق زہری کی گاڑی تیل بردار گاڑی سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف کا اجلاس ختم۔پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل…
پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے سے روکنے کیلیے تین ووٹ درکار تھے۔ ملائشیا، چین اور ترکی نے پاکستان کی حمایت کردی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا پی ایس 11 کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان
ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا گیا، دوران پولنگ ہماری خواتین ووٹرز کو ہراساں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کو لاڑکانہ میں شکست،جی ڈی اے امیدوار کامیاب
جی ڈی اے کے معظم علی خان 31 ہزار 535 ووٹ لے کر فاتح رہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار 26 ہزار 11 ووٹ لے سکے۔
مزید پڑھیئےیہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے۔وزیر اعظم
14 مہینے سے دیکھ رہا ہوں کہ لوگ ٹیکس نہیں دے رہے۔’کامیاب جوان پروگرام‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشہباز شریف ہی آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔رانا ثناءاللہ
تمام اضلاع سے (ن) لیگ کے ورکرز آزادی مارچ میں شریک ہوں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیرا عظم نےکامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کردیا
پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 10 ہزار سے 50 لاکھ تک قرض، کاروبار، اعلیٰ تعلیم، ہنر کے موقع فراہم کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےمولانا صاحب کا دھرنا قبل از وقت ہے۔شاہد آفریدی
حکومت کو تھوڑا وقت دینا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی جوڑے کا بادشاہی مسجد کا دورہ
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کو مسجد کے مختلف حصے دکھائے گئے۔
مزید پڑھیئےشہید مزاحمتی لیڈرکی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت
مقبوضہ وادی میں سیکڑوں کشمیری نوجوان کرفیوتوڑتے ہوئے سڑکوں پرنکل آئے۔
مزید پڑھیئےکراچی پولیس نے فائرکہیں اورمارناہوتا ہے۔ سپریم کورٹ
ایمرجنسی میں مریض کے لواحقین کو دوائی لینے بھجوا دیا جاتا ہے۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےاپوزیشن سے رابطہ شروع کردیا،مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔پرویز خٹک
اگران کے جائز مطالبات ہیں تو حکومت ان کی بات سنے گی۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت کو مقبوضہ کشمیرسے واپسی کا راستہ نہیں مل رہا۔پاکستان
ایک دن موبائل فون کھولتا ہے تو دوسرے روز بند کر دیتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبرطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے
ایئرپورٹ پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر پنجاب چوہدری محمد سروراور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا۔
مزید پڑھیئےفلیگ شپ ریفرنس۔نیب کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منطور
اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب کی اضافی دستاویزات نوازشریف کی بریت کیخلاف اپیل کیساتھ منسلک کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ اورٹیررفنانسنگ سے نمٹنے کیلیے نیب میں خصوصی سیل قائم
نیب سیل ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ سے مل کرکام کرے گا۔
مزید پڑھیئےاکرم درانی کے خلاف انکوائری میں دو اہم افراد گرفتار
مختار بادشاہ خٹک اورمحمد عاطف پر غیر قانونی تقرریوں اور نوکریوں کے لیے جعلی دستاویزات دینے کا الزام
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos