پاکستان نے انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریزکے شیڈول کا اعلان بھی کردیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت بیماری پر سیاست سے گریزکرے۔بلاول بھٹو
سیاسی قیدیوں کو عدالتی احکامات اور قانون کے مطابق طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔
مزید پڑھیئےقاسم سوری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر محکمہ قانون کا اعتراض
اپوزیشن نے یہ نہیں بتایا کہ ڈپٹی اسپیکرنے کس آئینی شق کی خلاف ورزی کی ہے۔شعبۂ قانون سازی
مزید پڑھیئےجو لوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں
فواد چوہدری پہلے اپنا سیکیورٹی بانڈ دیں کہ کسی اورتھالی میں نہیں کھائیں گے۔ طلال چوہدری
مزید پڑھیئےبارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوان پیٹرولنگ کر رہے تھے، سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےوزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
نوازشریف کا ای سی ایل سے نام نکالنے کے حوالے سے ذیلی کمیٹی کے فیصلے سے متعلق بریف کریں گے۔
مزید پڑھیئےمولانا کا پلان بی سیاسی بدحواسی کا پلان ہے۔فردوس عاشق اعوان
کوئی ایسا غیر ذمے دارانہ اقدام نہ اٹھائیں جو ان کی اپنی سیاسی عبرت کا باعث بن جائے۔
مزید پڑھیئے5 ہزار کے نوٹ بند نہیں کیے جا رہے۔اسٹیٹ بینک
کرنسی نوٹ کی منسوخی کے حوالے سے چلنے والی خبریں غلط ہیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےکلبھوشن کو اپیل کا حق دینے کیلیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا ڈرافٹ تیارکرلیا۔
مزید پڑھیئےکابل میں کار بم دھماکا۔7 افراد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کرشواہد اکھٹے کرنا شروع کردیے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کا معاملہ۔کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منسوخ
گزشتہ روز وزیر قانون فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جوبے نتیجہ رہا۔
مزید پڑھیئےقراقرم ٹرین کو حادثہ۔متعدد مسافر زخمی
ٹرین کا انجن اوور شوٹ ہوگیا،انجن کی بریکیں فیل ہوگئیں۔ دو بوگیاں پٹری سے نیچے اتر گئیں۔
مزید پڑھیئےشریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلے پر ڈٹ گیا
شریف خاندان کے نمائندے آج کابینہ ذیلی کمیٹی میں شریک نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےجے یوآئی (ایف)نے پلان بی پرعمل درآمد شروع کردیا
جے یوآئی ف اور پشتونخواملی عوامی پارٹی نے کوئٹہ چمن شاہراہ کو ہرقسم کی آمدورفت کیلیے بندکردیا۔
مزید پڑھیئےخادم حسین رضوی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد
سماعت کے دوران خادم رضوی اور سابق رہنما پیرافضل قادری سمیت 26 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی گئیں۔
مزید پڑھیئےحکومت نے نوازشریف کو ملک سے باہر جانے کی مشروط اجازت دیدی
وفاقی کابینہ نے یہ شرط عائد کی ہے نواز شریف کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے سیکیورٹی بانڈ جمع کروانا ہوگا۔
مزید پڑھیئےحمزہ اور سلمان شہباز کی شوگر مل سیل
سرگودھا کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( اے ڈی سی )ریونیو کیپٹن (ر) شعیب نے ٹیم کے ہمراہ مل میں چھاپہ مارا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسی نے آمدن کے ذرائع نہیں بتائے۔سپریم کورٹ
بہتر ہوتا جسٹس عیسی کی اہلیہ کو شوکاز جاری کرکے جواب طلب کیا جاتا۔وکیل بابر ستار
مزید پڑھیئےہم نے عمران خان کی مت ماردی ہے۔مولانا فضل الرحمن
استعفے سے کم کی نہیں استعفے کے برابر کی کوئی صورت ہوسکے تو اس کی تجویز لائی جاسکتی ہے۔انٹرویو،دھرنے کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کے دفتر کے سامنے کچرے کا انبار
نامعلوم افراد میئر کراچی کے دفتر کے سامنے کچراپھینک کرفرارہوگئے۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش۔دو ٹرینوں کے درمیان تصادم۔16افراد ہلاک
12 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے،تین اسپتال میں چل بسے،50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےریاض میں اسٹیج شو کے دوران فنکاروں پر چاقو سے حملہ
حملے میں 3 فنکار زخمی ہو گئے، زخمیوں میں دو مرد اورایک عورت شامل
مزید پڑھیئےاسرائیلی بمباری۔فلسطینی کمانڈرشہید۔حماس کا بدلہ لینے کا اعلان
باہا ابولعطا کو اس سے قبل شام کے دارالحکومت دمشق میں بھی اسرائیلی فورسز نے نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی تاہم وہ محفوظ رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپلان اے ،بی ،سی اورڈی کامطلب استعیٰ ہے
پلان بی آگے جانے کا ہے ،پیچھے ہٹنے کا پلان نہیں، روز روز کا انتظار ختم کرنا پڑے گا۔ راشد سومرو
مزید پڑھیئےجے یو آئی کا پلان بی۔احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا امکان
معاشی حب کراچی میں بھی 13 مقامات پر دھرنے ہوسکتے ہیں۔ذرائع
مزید پڑھیئےشرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
شرجیل خان کوعمرہ کی سعادت کے لیے بیرون ملک سفر کرنا ہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےحکومت کا کنٹریکٹ اورڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ
حکومت نے وزیر قانون کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےکم عمر بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ سہیل ایاز برطانیہ کی جیل سے سزا کاٹ چکا ہے.
مزید پڑھیئےہنوز لندن دور است
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔
مزید پڑھیئےمشیر خزانہ کا قوم سے مذاق
وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹماٹر 17 روپے کلو قرار دے دیے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos