اسلم خان نے میئر کراچی کے خلاف درخواست ایس ایس پی جنوبی کو دیدی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو بھی دھول چٹا دی
آخری اوور کی پانچویں گیند پر ڈیوڈ ویزی نے چھکا مار کر فتح لاہور قلندرز کے نام کی۔
مزید پڑھیئےافغان صدر نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا
امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردیے۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا جنگی طیارہ ایف 16 تباہ۔پائلٹ شہید
طیارہ شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا چوک کے ساتھ موجود جنگل میں گرکرتباہ ہوا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے چینی بحران پرحتمی تحقیقاتی رپورٹ ایک ہفتے میں مانگ لی
وفاقی کابینہ ارکان مہنگائی میں مزید کمی کے لیے اقدامات پر خصوصی توجہ دیں۔کابینہ اجلاس میں ہدایت
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سے لیگی اور پیپلز پارٹی ارکان کی ملاقات۔حمایت کی یقین دہانی
آپ میرے لیے قابل احترام ہیں، آپ کے جائز کام ہر صورت ہوں گے۔عثمان بزدار
مزید پڑھیئےامریکی افواج نے افغانستان سے انخلا شروع کردیا
امریکی فوجی لشکر گاہ اور ہرات کے اڈےخالی کر دیں گے۔نیوزایجنسی
مزید پڑھیئےمحکمہ صحت سندھ کے دفاتر میں شہریوں کے داخلے پر پابندی
محکمہ صحت سندھ آج عوامی اجتماعات کے حوالے سے ایڈوائزری بھی جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےنئے پاکستان میں جبرکے نئے ہتھکنڈے سامنے آئے ہیں۔بلاول بھٹو
پاکستان میں جمہوریت اورانسانی حقوق کی صورتِحال بہتر بنانے کے لیے وکیلوں کی ضرورت ہے۔لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب
مزید پڑھیئےاسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔عذرا پیچوہو
تعلیمی اداروں کی چھٹیاں اور پی ایس ایل میچز سے متعلق فیصلے وزیراعلی ٰسندھ کی زیرصدارت ٹاسک فورس کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےدہلی کالونی میں 12 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمارکرنے کیلیے آپریشن
12 منزلہ عمارت میں 24 فلیٹ، 4 دکانیں تعمیر کی گئیں۔
مزید پڑھیئےآپ ہوتے کون ہیں کہ اپنی مرضی کے ججز تعینات کریں؟سندھ ہائیکورٹ
وفاق کو 2 ہفتے میں ججزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس پنجے گاڑنے لگا۔تعداد17 ہوگئی
کراچی میں24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کل 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی امریکی اور برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات
میں ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کروں گا، پارٹی کی طرف سے تبصرے کی اجازت نہیں۔ رانا ثناءاللہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر
فیصل واوڈا،کابینہ ڈویژن، سیکریٹری قانون اورالیکشن کمیشن سے جواب طلب
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہی ہونگے۔حکومت سندھ
سکول بچوں کی حفاظت کیلیے بند کئے گئے ہیں۔وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کے ذاتی معالج پر نامعلوم افراد کا حملہ
لندن میں2 نقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پر لوہے کی سلاخ سے حملہ کیا،تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے اڈے میں دھماکا۔متعدد اہلکار ہلاک
دھماکہ اس قدرشدید تھا کہ وہاں کھڑی ملٹری کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دیدیا
انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا۔
مزید پڑھیئےاشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران راکٹ حملہ
کئی دھماکے سنے گئے،تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی،لوگ بھاگنے لگے۔
مزید پڑھیئےکیافرمانروا شاہ سلمان بغاوت کے صدمے سے علیل ہو گئے؟
کل 3 شہزادوں کی جانب سے جن میں ان کے بھائی اور بھتیجے شامل تھے بغاوت کا منصوبہ بنایا گیا تھا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔
مزید پڑھیئےذخیرہ اندوزی کرکے پیسہ بنانے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔وزیراعظم
کچھ بھی ہوجائے، بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔مہمند میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے2 نہتے کشمیری شہید کردیے
ضلع شوپیاں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی۔
مزید پڑھیئےاسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری۔25 مسافرجاں بحق
پولیس کے مطابق کوسٹر میں 25 مسافرہی سوار تھے۔
مزید پڑھیئےاٹلی کے آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار
آرمی چیف جنرل سالواتورفارینا کی جگہ چیف آف اسٹاف جنرل فیڈریکو بوناٹو کو آرمی چیف کی ذمy داریاں سونپ دی گئیں۔
مزید پڑھیئےاشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللہ میں تنازع سنگین ہو گیا
اشرف غنی اوران کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
مزید پڑھیئےچیمپئن کو کوئی ہرا نہیں سکتا۔وزیر اعظم
میں کھلاڑی نہ ہوتا تو22سال پہلے شکست تسلیم کرچکا ہوتا۔افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش۔سرمایہ کار سر پکڑکربیٹھ گئے
سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔
مزید پڑھیئےنیب نے ملک مفلوج،معیشت تباہ کردی۔شاہد خاقان عباسی
نیب سیاسی انتقام کیلیے استعمال ہورہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں 20 شہزادے گرفتار
گرفتارافراد پر بغاوت کے لیے امریکیوں سمیت دیگر بیرونی قوتوں سے رابطوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos