یہ کیس 1990 کی دہائی میں پاکستان کے ساتھ بحری آبدوزوں کے حوالے سے طے پانے والی ایک ڈیل سے متعلق ہے جس میں مبینہ طورپرخفیہ ’کِک بیکس‘ یا رشوت ادا کی گئی تھں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں 59 ویں روز بھی کرفیو، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات تاحال معطل
مزید پڑھیئےتیسرے ون ڈے میں سری لنکا کی ٹاس جیت کر بیٹنگ
قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں،مام الحق کی جگہ عابد علی اورعماد وسیم کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب کا سابق وزیر صحت عامر کیانی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پرکابینہ میں ردوبدل سے متعلق فہرست درست نہیں،نعیم الحق
ہمارے مخالفین پارٹی میں تقسیم پیدا کرنے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ معاون خصوصی
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ نے ضمانت کیلیے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئےتبدیلی کے خواہشمندوں کو مجھے برداشت کرنا پڑے گا۔فردوس عاشق اعوان
کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے مجھ پراعتماد کا اظہارکیا اور میرے کام کو سرا ہا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے خلائی سائنسدان کو گھر میں قتل کر دیا گیا
58 سالہ سائنسدان سریش کمار حیدرآبادمیں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی خلاف ورزیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں۔پاکستان
ایل او سی پراشتعال انگیزی پر انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔
مزید پڑھیئےسری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیےقومی ٹیم کا اعلان
ون ڈے اسکواڈ میں شامل امام الحق ، محمد رضوان اورعابد علی کی جگہ احمد شہزاد ، عمر اکمل اور فہیم اشرف شامل۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش
بارش سے مکہ مکرمہ کی سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
مزید پڑھیئےانگریز نے مسلمانوں کا نظام تعلیم تباہ کیا۔وزیر اعظم
تعلیمی میدان میں پیچھے رہنے کی وجہ سے دنیا میں مسلمان پس رہا ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنیب کا ایک اور قیدی ہسپتال میں چل بسا
نیب کی جانب سے قیصر عباس کو نندی پور پراجیکٹ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکے ریمانڈ میں توسیع,شہباز شریف پیش نہ ہو ہوئے
احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر ریفرنس سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیے
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان بری
عدلت نے بینکنگ کورٹ کا تمام ملزمان کی بریت کا فیصلہ برقرار رکھا۔
مزید پڑھیئے8 سالہ بچی کیساتھ شادی کی کوشش۔چھاپے کے دوران دولہا فرار
راجن پورکے علاقے کوٹ مٹھن میں 27 سالہ لڑکے کی 8 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش کی جا رہی تھی۔
مزید پڑھیئےلوگوں نے ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ لیا۔سپریم کورٹ
جس کا دل چاہتا ہے قومی خزانہ بے دردی سے اڑا دیتا ہے۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےبجلی فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری
قیمت بڑھنے سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قرار دیدیا
مواخذے کے نام پرامریکیوں کے شہری حقوق چھینے جارہے ہیں ۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےپشاور میٹرو۔خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور ڈیڈ لائن دیدی
رواں سال کے آخر تک منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت ختم کر دی
قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے بھی فارغ کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےماں نے 5 سالہ بچی کو واشنگ مشین میں بند کردیا،پھر کیا ہوا
دم گھٹنے سے دم توڑ گئی ،بھائی نے رپورٹ تھانے میں درج کرا دی،ماں میکے فرار
مزید پڑھیئےپاکستان نے فوجی اہلکار کی لاش بھارت کے حوالے کردی
انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالے میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو اور شہبازشریف کی ملاقات؛ آزادی مارچ پرتبادلہ خیال
حکومت کوگھربھیجنا ضروری ہوگیا ہے۔احسن اقبال، شیری رحمان
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے
وزیراعظم چینی قیادت کامسئلہ کشمیرپرحمایت پرشکریہ اداکریں گے.
مزید پڑھیئےشہریوں کی درخواستیں 4 ہفتوں میں نمٹانے کی ہدایت
لائسنس، این او سی، ڈومیسائل کے حصول کے لیے شہریوں کی بے شمار درخواستیں تعطل کا شکار ہیں۔وزیرِ اعظم آفس
مزید پڑھیئےصدر حسن روحانی کے سگے بھائی کو 5 سال قید کی سز ا
حسین فریدون پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچین میں شاندار فوجی پریڈ، عسکری طاقت کا بھرپور مظاہرہ
جدید ہتھیاروں سمیت ہائپر سونک ڈرون اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی بھی نمائش کی گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رواں ہفتے پھر بارش کی پیشگوئی
مغربی ہواؤں کے زیر اثر شہر میں مطلع ابر آلود اور تیز ہوائیں چلیں گی.محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos