وفد نے پارٹی کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہر سطح پرجانے کے عزم سے بھی سابق صدر کو آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی دارالحکومت میدانِ جنگ بن گیا
جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکار سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےنیب نے ٹانگ اڑا دی۔مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی…
کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کو محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھیئےجج مقدمے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے سکتا ہے۔چیف جسٹس
دہشت گردی پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی کورکمیٹی کاغیر معمولی اجلاس تھوڑی دیر بعد ہو گا
اجلاس میں پرویز مشرف کے خلاف فیصلے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔
مزید پڑھیئےعوام تو اپنی مرضی کا ٹویٹ بھی نہیں کرسکتے۔بلاول بھٹو
عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کسی سلیکٹڈ کا غلام بننا ہے یا نہیں۔جلسے خطاب
مزید پڑھیئےپشاورہائیکورٹ کے قریب بم دھماکے کا ملزم گرفتار
گرفتار مبینہ دہشت گرداکرام اللہ کا تعلق افغانستان سے ہے۔سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے خصوصی عدالت کو کوئی حکم جاری نہیں کیا۔سپریم کورٹ
خبریں چلانے والے ادارے اسی انداز میں سپریم کورٹ کی تردید کو چلائیں جس انداز میں خبر چلائی گئی۔
مزید پڑھیئےنیب نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی چیلنج کر دی
سیشن جج سکھر نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی رہائی کاحکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
وارنٹ گرفتاری یکم جنوری کو اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس مشرف کے مقدمے پراثر انداز ہوئے۔فواد چوہدری
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی پرویز مشرف فیصلے کے حوالے سے گفتگو کی وضاحت ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے سابق سربراہ انتقال کرگئے
سابق ایئرمارشل ظفر احمد چوہدری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرز ،وکلا تنازع کے حل کیلیے’’مٹی پائو‘‘کمیٹی تشکیل
8رکنی کمیٹی میں 4وکلا اور4ڈاکٹرز کے نمائند شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے۔بلاول کا عمران خان سے کڑوا سوال
اب عمران خان سرٹیفیکٹ لینے سے بھاگ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےفوج میں ایسا غصہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔شیخ رشید نے اندر کی بات بتادی
زندگی کا سب سے تلخ بیان ہے جو آئی ایس پی آر نے کل جاری کیا،حالات کو مزید بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاکرم درانی کی ضمانت میں یکم جنوری تک توسیع
ایک سال کی تاریخ ڈال دیتے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اکرم درانی سے مکالمہ
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری
حمزہ شہبازنے اس بنچ پراعتراض کیا تھا. جسٹس علی باقر نجفی
مزید پڑھیئےمریم نواز نام معاملہ۔کابینہ کی ذیلی کمیٹی کااجلاس طلب
وزیرقانون فروغ نسیم اجلاس کی صدارت کریں گے ،مریم نوازکے نمائندے عطاتارڑ کو بھی طلب کرلیاگیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے خواجہ آصف کوسوالنامہ تھما دیا
خواجہ آصف نے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق نیب میں ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا۔
مزید پڑھیئےانسداد پولیو ویکسین پلانے والی ٹیم پر حملہ۔2پولیس اہلکارجاں بحق
جاں بحق اہلکاروں کی شناخت فرمان اور مکرم کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےعدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
آپ نے ابھی تک جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کیوں نہیں کروایا؟۔جسٹس علی باقر نجفی
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کو سزائے موت پر پاک فوج کا پارہ چڑھ گیا
انہوں نے پاکستان کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں،وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے۔ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےشہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں ہنگامے
مظاہرے کے دوران متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے۔
مزید پڑھیئےبہادر ہوتو اب میدان میں آئو۔مولا بخش چانڈیو
مشرف صاحب اب مکےہلائیں، آرمی چیف کےمعاملےپرسپریم کورٹ کافیصلہ درست ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچونیاں میں بچوں کے سفاک قاتل کو تین مرتبہ سزائے موت
مجرم سہیل شہزاد کو اس کیس میں ایک مرتبہ عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیر دفاع پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے سے لاعلم نکلے
میں مصروف تھا،مجھے اس فیصلے کا ابھی آپ سے پتا چلا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز نے درخواست ضمانت دائرکردی
نیب نے بے بنیاد الزامات لگا کر گرفتارکیا اورابھی تک کوئی شواہد نہیں پیش کر سکا۔
مزید پڑھیئےرتی برابر شرم ہو توڈوب مریں۔مراد سعید
جن کے اپنے ایئرپورٹس پر کپڑ ے اترتے ہیں وہ دوسروں کی عزتیں اچھال کے اپنی تشفی کا سامان کرنے سے باز آئیں تو بہتر ہوگا۔
مزید پڑھیئےعدالت نے خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کر دیا
خورشید شاہ کو پچاس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت ملی۔
مزید پڑھیئےپاکستان مزید مہاجرین کا متحمل نہیں ہو سکتا۔وزیر اعظم
بھارت نے80 لاکھ کشمیریوں کو نظربند کردیا ہے۔عالمی مہاجرین فورم سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos