تازہ ترین

جنوبی کورین صدر مون جے ان کی ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کی تجویز

سیول:جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے صدر ٹرمپ کو نوبل انعام سے نوازنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرجزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے زبردست خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مون جے ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیئے

مالدیپ میں عدالت نے چیف جسٹس کو 5ماہ قید کی سزا سنا دی

مالے: مالدیپ کی ایک عدالت نے ملک کے چیف جسٹس کو 5ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عبداللہ سعید کورواں سال فروری میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب ملک بدترین سیاسی بحران سے گزر رہا تھا۔ عبداللہ سعید نے مالدیپ …

مزید پڑھیئے

میانمارروہنگیا مہاجرین کی ملک واپسی کی کوششوں میں تیزی لائے۔یواین او

نیویارک:سلامتی کونسل نے میانمار پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا مہاجرین کی ملک واپسی کی کوششوں میں تیزی لائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں زور دیا کہ میانمار کی حکومت بنگلہ دیش میں مہاجر کیمپوں میں …

مزید پڑھیئے

سیاحوں کے تحفظ کیلئے مری کے مال روڈ پر ڈولفن فورس تعینات

اسلام آبا د: مری میں سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ حرکت میں آگئی اور مری میں مال روڈ پر ڈولفن فورس کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈولفن فورس کے جوان مال روڈ پر گشت کرتے رہیں گے جبکہ دیگر پکنک پوائنٹس پر پنجاب پولیس کے اہلکار فرائض …

مزید پڑھیئے

سعودی ایجوکیشن سسٹم میں 12ہزارسے زائد ملازمتیں نکلنےکا امکان

جدہ: سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود وزارت نقل و حمل آئندہ تعلیمی سال سے اسکول ٹرانسپورٹ سعودائزیشن پروگرام کے تحت خواتین کی خدمات حاصل کرینگی۔ اس کی بدولت اسکول ٹرانسپورٹ اور یونیورسٹی ٹرانسپور ٹ میں 12ہزار ملازمتیں نکلیں گی۔ دونوں وزارتوں نے ایجوکیشن ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی سعودائزیشن کیلئے مفاہمتی …

مزید پڑھیئے

شمالی کوریا کو جوہری پروگرام سے دستبرداری پر امریکی اقتصادی امدادکی پیشکش

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہوا تو اقتصادی امداد فراہم کی جائے گی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر شمالی کوریا تیز رفتاری سے جوہری …

مزید پڑھیئے

بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے۔سید علی گیلانی

بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت انتہائی ناساز ہے۔فائل فوٹو

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔سرینگر میڈیا کے مطابق علی گیلانی کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ …

مزید پڑھیئے

دھکم پیل اور کھینچا تانی نہیں چلے گی، سیاسی جماعتیں ختم نہیں ہوسکتیں۔سعد رفیق

نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دس انکوائریوں کی منظوری دی گئی

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دھکم پیل اور کھینچا تانی کی سیاست نہیں چلے گی، سیاسی جماعتیں کبھی ختم نہیں ہوسکتیں۔لاہور کے سروسز اسپتال میں وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ احسن …

مزید پڑھیئے

یورپ امریکا کا غلام نہیں جو ہر فیصلے پر آنکھیں بند کرکے عمل کرے۔فرانس

پیرس: ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکطرفہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا تو اپنے ہی اس کے خلاف کھڑے ہوگئے۔ فرانس نے تو یہ تک کہہ دیا ہے کہ یورپ امریکہ کا غلام نہیں جو اس کے ہر فیصلے …

مزید پڑھیئے

سندھ حکومت نے عوام کو کھوکھلے نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ارباب رحیم

ارباب غلام رحیم سندھ میں پیپلز پارٹی کے روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں۔فائل فوٹو

حیدرآباد:سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ جمہوریت کی دعویٰ کرنے والی غیرجمہوری پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے عوام کو کھوکھلے نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا ،اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں اور الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، مسلم لیگ ن …

مزید پڑھیئے

پر تشددشدت پسندی، دہشت گردی اور خود کش حملے حرام قرا ر

جکارتہ:افغان طالبان کی سنگین دھمکیوں کے باوجود انڈونیشیامیں جمع ہونے والے تین ممالک کے علمانے طالبان کو مسلح جدوجہد سے باز رکھنے کے لئے متفقہ فتویٰ جاری کردیا ہے جس میں پر تشدد شدت پسندی، دہشت گردی اور خود کش حملوں کو اسلامی قوانین کے خلاف اور حرام قرار دے …

مزید پڑھیئے

نواز شریف کو ملک سے نہیں لوٹی ہوئے مال و دولت سے پیار ہے۔ شیخ…

کراچی:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان پر الزام لگایا ،دنیا کی سازش ہے کہ ہمارے ملک کی فوج کا وقار خراب کیا جائے۔نواز شریف کو ملک سے نہیں لوٹی ہوئے مال و دولت سے پیار ہے۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے …

مزید پڑھیئے

غیرقانونی لیز کے ریفرنس میں3 سابق جنرلزو بریگیڈیئر سمیت 9 ملزمان طلب

اسلام آباد:احتساب عدالت نے ریلوے گالف کلب کی غیرقانونی لیز کے ریفرنس میں تین سابق جنرلز اور بریگیڈیئر سمیت نو ملزمان کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے ریلوے گالف کلب کی غیرقانونی لیز کے ریفرنس میں تین سابق جنرلز اور بریگیڈیئر سمیت نو ملزمان کو طلب کرلیا۔ ملزمان …

مزید پڑھیئے

نوجوان کو کچلنے والے سفارتکار کرنل جوزف کو امریکا لے جانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایف آئی اے نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی سے نوجوان کو کچل کر ہلاک کرنے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کو ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کا خصوصی سی 130 طیارہ امریکی سفارت خانے میں تعینات ملٹری …

مزید پڑھیئے