کورٹ آف انکوائری کی سربراہی حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کریں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیلی فورسز کا آپریشن-11فلسطینی نوجوان گرفتار
اسرائیلی فوج کے مطابق زیرحراست افراد پردہشت گردی میں ملوث ہیں
مزید پڑھیئےعمرے کیلئےجانے والے جوڑے سے 3 کلو ہیروئن برآمد
اے این ایف اہلکاروں نےعلامہ اقبال ایئرپورٹ سےگرفتار کیا
مزید پڑھیئےعمران خان نےنگراں وزیراعلیٰ کیلئےمنظورآفریدی کا نام مستردکردیا
عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی ہے
مزید پڑھیئےجب اڑن طشتریاں امریکی بحری بیڑے کے پیچھے پڑگئیں
میکسیکو کے سمندر میں امریکا کےبحری بیڑے نے اڑن طشتری کا مشاہدہ کیاجس کی رفتاربیلسٹک میزائل جیسی تھی ۔
مزید پڑھیئےمتنازع کتاب پر وضاحت کیلیے اسد درانی جی ایچ کیو پہنچ گئے
aسد درانی جی ایچ کیو میں اپنی کتاب ’’دا اسپائی کرونیکلز‘‘ میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے.
مزید پڑھیئےآئی سی سی کا لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر…
کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد جب کہ دیگر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفاٹا بل پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے
فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بن گیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے اعتراض پر عمران خان نے منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا
وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئے"پاکستان کے ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں”
چیف جسٹس پاکستان کاچین کی شنگھائی یونیورسٹی میں خطاب۔
مزید پڑھیئےطویل تنازعات سے پاکستان اور افغانستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔آرمی چیف
افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےگرمی کی لہر برقرار، آج پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
شہریوں کے لئے کل سے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےعدالت نے ادکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا
دالت نے میرا کا دعویٰ خارج کردیا—
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کون ہیں؟
جسٹس ناصر الملک پاکستان کے 22 ویں چیف جسٹس تھے جو 6 جولائی 2014 سے 16 اگست 2015 تک اس منصب پر فائز رہے.
مزید پڑھیئےنقیب قتل کیس، 12 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ملزم راؤ انوار کو بغیر ہتھکڑی کے عدالت میں لایا گیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی بحیرہ میں امریکی جنگی بحری جہاز کے داخلے پر چین کا احتجاج
امریکا نے 2 جنگی بحری جہاز بھیج کر چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ چین
مزید پڑھیئےدہلی کی جیل میں 59 ہندو قیدیوں نے روزہ رکھا
مختلف جیلوں میں بند 97 ہندو خواتین قیدیوں نے بھی رمضان میں روزے رکھے
مزید پڑھیئےجسٹس (ر) ناصرالملک نگراں وزیر اعظم ہوں گے
نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان وزیراعظم اور خورشید شاہ نےمشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان البروٹو کل فلوریڈا سے ٹکرائے گا
طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو انخلا کی ہدایت جاری کردی۔
مزید پڑھیئےناصر حسین شاہ اور منظور وسان بھی اقامہ کے مالک نکلے
سندھ ہائیکورٹ میں دو صوبائی وزرا کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےروسی مسخروں نےبرطانوی وزیر خارجہ کوبے وقوف بنا دیا
برطانوی دفتر خارجہ نے نے فون کال کی تصدیق کی ہے اور اس حرکت کو بچکانہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کی آئینی مدت کا آج آخری دن
اسپیکر آغا سراج خان درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس آج ہوگا
مزید پڑھیئےچین میں زلزلے نے تباہی مچادی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
زلزلے کی شدت 5 اشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےکبھی بھی لندن فلیٹس کی مالک نہیں رہی۔ مریم نواز
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز نے بھی اپنا مکمل بیان قلمبند کرادیا۔
مزید پڑھیئےمیرے بیانیے اور مؤقف کی ہی جیت ہوگی، نواز شریف
مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے جس نے کام کیا. سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےپاکستان کواپنے دفاع کے لیے ایٹمی تجربات کرنا پڑے۔دفتر خارجہ
28 مئی 1998 کی سہ پہر پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکا کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکل سے ہونے والے انٹر کے امتحانات کے اوقات تبدیل
نئے وقت کے مطابق امتحانات ساڑھے 8بجے شروع ہوں گے
مزید پڑھیئےآج سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا
اس وقت قبلہ کی درست سمت معلوم کی جا سکے گی۔
مزید پڑھیئےمتنازع کتاب، اسد درانی کی آج جی ایچ کیو طلبی
اپنی کتاب دی اسپائی کرونیکلز میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج پھرملاقات
گزشتہ پانچ ملاقاتوں میں وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان کسی بھی نام پر اتفاق نہیں ہوسکا ۔
مزید پڑھیئے