متعدد ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹرزسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے رابطے اور ملاقاتیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں گوبر سے بسیں چلیں گی
جلد ہی کراچی میں تقریبا 200 بسیں گوبرکے گیس ایندھن سے چلتی نظر آئیں گی۔
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ پر دوستی۔چینی لڑکی شادی کیلیے پاکستان آ گئی
جامعہ کے مہتمم علامہ محمد حنیف چشتی نے چینی لڑکی یانا کو کلمہ پڑھایا جس کا اسلامی نام مریم بی بی رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیوں کے ایگزیکٹیو آرڈرز پر دستخط کر دیے
نئی پابندیوں کے تحت اب چین بھی ایران سے تیل نہیں خرید سکتا۔امریکی وزیرِ خزانہ
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران پر17نئی معاشی پابندیاں عائدکردیں
عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں میں ملوث 8 ایرانی عہدیداروں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمان کےسلطان قابوس انتقال کرگئے
سلطان قابوس طویل عرصےسےعلیل تھے اور کینسر میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔مسجد کے اندر دھماکا،ڈی ایس پی سمیت 15افراد جاں بحق
دھماکے کے 20 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےنئے سال کا پہلا مکمل چاند گرہن
مکمل گرہن ایک بج کر10 منٹ پر لگا جبکہ اختتام رات 2 بج کر11 منٹ پر ہوا۔
مزید پڑھیئےایران نے یوکرینی مسافر طیارہ مارگرانے کا اعتراف کر لیا
واقعہ انسانی غلطی کے باعث پیش آیا،واقعے پرافسوس اورمتاثرہ خاندانوں سے معذرت چاہتے ہیں۔جواد ظریف
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں افسوس ناک حادثہ۔5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
رکشا اور ہائی روف میں خوفناک تصادم کے باعث ہائی روف میں آگ لگ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےامریکی شہری نے پاکستان کا قومی جانور مارخورمار گرایا
امریکی شکاری نے یہ شکار ٹوشی-1 کے علاقے میں کیا۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب آج پھرنوازشریف کے منصوبے پر تختی۔مریم اورنگزیب
ہرروزنوازشریف،شہبازشریف کےمنصوبوں پراپنی تختی؟شرم توآتی ہوگی؟۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی ایک بار پھر اسلامی نظریاتی کونسل پر تنقید
اسلامی نظریاتی کونسل کو جہاں رہنمائی دینی چاہیے وہاں نہیں دیتے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاورنج لائن کا کرایہ 40 روپے مقررکرنے کی اصولی منظوری
وزیراعلی پنجاب نے 50 روپے کی تجویز مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےکراچی سے پشاور ٹرین 8 گھنٹے میں پہنچے گی۔وزیر اعظم
ریلوے کی تمام زمینوں کو بیچیں گے اورکمرشل کریں گے۔افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےطالبان کے ساتھ امن مذاکرات کیلیے وزارت امن قائم
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے آغازکے لیے ہم سنجیدہ سطح کے اقدامات کریں گے۔غلام یحیٰ عباس
مزید پڑھیئےشوہر کے روزانہ نہ نہانے پر معاملہ طلاق تک پہنچ گیا
بدبو ااتی ہے، شوہر نہ تو نہاتا ہے اور نہ ہی روزانہ برش کرتا ہے۔بیوی کا الزام
مزید پڑھیئےملک کے حالات ٹھیک نہیں ، مہنگائی عروج پر ہے۔مصطفیٰ کمال
سندھ میں ماں باپ اپنے بچوں کی لاشیں اٹھانے پر مجبور ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کا عراقی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
دونوں رہنمائوں نے ایران امریکہ کشیدگی سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےمیزائل حملے کا مقصد امریکیوں کو مارنانہیں تھا۔ایرانی جنرل
ہمارا مقصد امریکا کی فوجی مشینری کو نشانہ بنایا تھا۔امیرعلی حاجی زادہ
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی فخر الدین جی ابراہیم کی قبر پر حاضری
قبرپرپھول رکھے اوران کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی خاندان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل اپنے بیٹے آرچی کے ساتھ واپس کینیڈا چلی گئیں۔
مزید پڑھیئےشام میں فضائی حملے سے 8 جنگجو ہلاک
ہلاک ہونے والے عسکری اہلکاروں کا تعلق ایرانی حمایت یافتہ اعراقی ملیشیا حشد شعبی سے ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئر پورٹ کسی بھی وقت گر جائے گا۔چیف جسٹس
مسافروں کے ساتھ کیا ہوتا ہے اتنی بات آپ کو سمجھ نہیں آرہی آپ کیا ڈائریکٹر بنیں گے۔ جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ پر بہت سے الزامات ہیں۔مراد سعید
ماڈل ٹائون میں 14 خواتین اور بچوں کی لاشیں ہم نے خود دیکھیں۔ رد عمل
مزید پڑھیئےکچھ غلط کیاہوتو مجھ پراللہ قہر نازل ہو۔رانا ثنا اللہ
رانا ثنااللہ نے بے گناہی ثابت کرنے کیلیے ایوان میں قرآن پاک اٹھالیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کے ایران سے جنگ کے اختیارکو محدود کرنے کی قرارداد منظور
قرارداد کے حق میں 224 جب کہ مخالفت میں 194 ووٹ پڑے۔ری پبلکن پارٹی کے 3 ارکان نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا.
مزید پڑھیئےبچوں سے متعلق جرائم کا فیصلہ تین ماہ کے اندر کرنا ہوگا۔بل منظور
قومی اسمبلی۔حکومت نے6 آرڈیننس واپس لے لیے۔5 قوانین کی متفقہ منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی عوام کایورپی یونین سے علیحدگی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگیا
بریگزیٹ بل برطانوی دارلامراسے منظوری کے بعد قانون بن جائیگا
مزید پڑھیئےپشاور میں دھماکے سےخاتون اورایک بچی جاں بحق
دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔3افراد شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos