تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں 100امیدوارنادہندہ قرار۔درجنوں مشکوک

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے 100امیدواروں کو نادہندہ قراردے دیا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران درجنوں امیدواروں کے کوائف مشکوک قرار دیدیئے۔ کا غذات نامزدگی جمع کروانے کےبعد اب کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اب …

مزید پڑھیئے

چین میں پیٹرو چائنہ کی گیس پائپ لائن میں دھماکے سے9 زخمی

گوئی یانگ:چین کے جنوب مغربے صوبے گوئی زو کی گنگ لانگ کاؤنٹی میں گیس دھماکہ کے باعث 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ پیٹرو چائنہ کی گیس پائپ لائن کے ایک حصے سے گیس خارج ہونے کے باعث ہوا،دھماکے کے ساتھ گیس پائپ لائن پھٹ گئی اور …

مزید پڑھیئے

سیکیورٹی خدشات پرکم جونگ کا 3چینی طیاروں میں سفر

بیجنگ:سیکیورٹی خدشات پر شمالی کوریا کے سربراہ نےسنگاپور کا انتہائی محتاط سفرکیا اورچینی ائیر لائن کی 3 پروازیں پیانگ یانگ سے سنگاپور روانہ ہوئیںجن میں سے ایک میں کم جونگ سوار تھے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپور جانے کیلئے کم جونگ ان نے ذاتی طیارے کی بجائے چینی ائیر لائن کا …

مزید پڑھیئے

ڈاکٹر عاصم کا چوہدری نثار کو ماہر نفسیات سے علاج کا مشورہ

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے چوہدری نثار کو نفسیاتی مریض قرارد ے دیاہے ۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ چوہدری نثار کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے، ن لیگ کو ہمیشہ غلط مشورے دیے جو ہورہا ہے اس کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیئے

چین کی 40گریوٹی ڈیم بنانے کی تجویزبے مثال ہے۔میاں زاہد

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ چین نے دریائے سند ھ پر40ماحول دوست گریوٹی ڈیم بنانے کی تجویز دی ہے جن کی مالیت کالا با غ ڈیم سے دُگنی مگر بجلی کی پیداوار 14گنا زیادہ یعنی …

مزید پڑھیئے

مشرف کی واپسی کے لئے شناختی کارڈپاسپورٹ بحالی کا حکم

لاہور:سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی واپسی یقینی بنانے کے لئے ان شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیاہے۔عدالت نے پرویز مشرف کے مقدمہ کی سماعت کے لئے دو دن میں اسپیشل کورٹ تشکیل دینے کا بھی حکم دیا ہے۔ …

مزید پڑھیئے