دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات ہوگی۔ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیرہ بگٹی میں ہوٹل پر دستی بم حملہ۔8افراد زخمی
حملے میں زخمی ہونے والوں میں بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں۔پولیس
مزید پڑھیئےعمران اورمشرف حکومت میں صرف وردی کا فرق ہے۔ آصف زرداری
ہم اب(ن) لیگ کے ساتھ بیٹھ گئے ہیں، عمران خان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےزرتاج گل اور ناز بلوچ کی شاعرانہ جملے بازی۔ایوان میں مسکراہتیں بکھر گئیں
پاکستان میں ٹیکس تو یورپ کے لحاظ سے لیا جا رہا ہے لیکن سہولیات یوگنڈا کے حساب سے دی جا رہی ہیں۔ناز بلوچ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 78 ہزار 100 روپے پر پہنچ گئی
10 گرام سونے کی قیمت1542 روپے بڑھ کر 66 ہزار 272 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد ٹرین حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت کا شیڈول شدید متاثر
جناح ایکسپریس کی مال گاڑی کو ٹکر سے متاثر ہونے والے 'اپ ٹریک' کو 15 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے حیدر آباد ٹرین حادثہ ذمہ داری قبول کرلی
یہ انسانی غلطی ہے، قوم سے معذرت خواہ ہوں۔وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےافغانستان میں قیام امن کے لیےکانفرنس کل مری میں ہو گی
انفرنس میں افغانستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےٹیکس چوری ختم کرنے کے لیے عوام کے تعاون کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم
عوام اثاثے ڈکلیئر کرنے کے لیے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں۔قوم کے نام نشریاتی پیغام
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے اپوزیشن کیساتھ میثاق معیشت کی منظوری دیدی
اسپیکر اسد قیصر نے وزیر اعظم کو بجٹ پاس کروانے کے حوالے سے اپنی حکمت عملی پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے قرضوں کی تحقیقات کیلیے کمیشن قائم کردیا
انکوائری کمیشن 12 ارکان پر مشتمل ہوگا ،ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاؤس میں اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ ختم
جنوری میں یونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریباً 3 کروڑ روپے لاگت آئی تھی۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے آصف زرداری کے ریمانڈ میں11روز کی توسیع کر دی
نیب نے آصف زرداری سے اب تک ہونے والی تفتیش کی پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی
فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام مین کہا تھا کہ احتساب نیب نہیں ، حکومت کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا یو ٹرن۔ ایران پر حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے…
امریکی صدر نے ایران کے ریڈار اور میزائل بیٹریزکو نشانہ بنانے کا حکم دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا قبائلی علاقوں میں انصاف روزگار اسکیم روکنے کاحکم
انصاف روزگار اسکیم کا اعلان الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپاکستان بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ سے بچانے کیلیے تین اہم دوست ممالک ترکی، چین اور ملائیشیا کی حمایت حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےدفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 48 رنز سے شکست دیدی
آسٹریلیا کے 382 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 333 رنز تک محدود رہی۔
مزید پڑھیئےایران کا امریکی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ
’ایران نے ہمارا ڈرون گراکر بہت بڑی غلطی‘ کی۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےایتھوپیا کا سندھ کے بچوں کیلیے ادویہ کا عطیہ
اس مہینے کے آخر میں محکمہ صحت سندھ کے حکام کو پہنچا دی جائیں گی۔حکام عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ نے پاکستان کو فیملی اسٹیشن قرار دیدیا
پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےٹرین حادثہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسرریلوے
لگتاہےیہ افرادباتیں کررہےتھےاس لیےڈرائیورسگنل نہ دیکھ سکا,شواہدبتاتےہیں کہ ڈرائیور نے بریک ضرورلگائی لیکن تاخیرسے۔آفتاب اکبر
مزید پڑھیئےسابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کا مطالبہ۔ خوردنی تیل پر بھی ٹیکس واپس لیا جائے۔
مزید پڑھیئےسی پیک میں برطانوی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہیں گے۔شاہ محمود قریشی
پاکستان اور چین کے کاروباری طبقے کے درمیان بزنس ڈائیلاگ بہت اہمیت کا حامل ہے۔سی پیک فورم سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا کل قوم سے خطاب کا فیصلہ
مالی امور اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
دورے کے دوران برطانیہ کی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےحکومت کے اتحادی بھی بجٹ کیخلاف ووٹ دیں گے۔مریم اورنگزیب
واز شریف پرایک روپے کی کرپشن کا الزام ثابت نہیں ہوا،پشاور کے کھڈوں پر نیب حرکت میں نہیں آتی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سندھ کو کرپٹ ترین صوبہ قرار دیدیا
بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 77 ہزار300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔
مزید پڑھیئےحکومت انتقامی کارروائیوں میں ملوث ہے۔شاہدخاقان عباسی
نوازشریف سے ملاقات پراچانک پابندی عائدکردی گئی، یہ طریقے ماضی میں کامیاب ہوئے نہ آمریت میں کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos