پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکپتن اراضی کیس۔نواز شریف نے بتا دیامجھے کچھ یاد نہیں
اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے سوا گھنٹہ تفتیش کی اور15 سوالات پر مشتمل سوالنامہ ان کے سامنے رکھا۔
مزید پڑھیئےصحافیوں کا فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ
صحافیوں کو پریس کانفرنس کیلیے 5 بجے کا وقت دیا تھا۔تمام صحافی مقررہ وقت پر پہنچ گئے تو پریس کانفرنس کا وقت تبدیل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےافغان اہلکار نے فائرنگ کرکے 2 امریکی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جوابی کارروائی میں حملہ آور افغان فوجی بھی ہلاک ہوگیا۔3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی گاڑی چوری ہوگئی
گاڑی ایم کیوایم کے ویلفیئرادارے خدمت خلق فاونڈیشن کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش۔دو روز میں 18افراد جان کی بازی ہار گئے
بارش سے تھڈو ڈیم بھرگیا ،پانی کا ریلہ سبزی منڈی تک جاپہنچا،سعدی گارڈن بھی زیر آب آ گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ۔ایک شہری شہید۔9زخمی
جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیئےمصطفی کمال نے نیب سے معافی مانگ لی
اگر میری بات گراں گزری ہے تو میں اس پرمعذرت کرتاہوں،ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں۔ مصطفی کمال
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔باچاخان چوک کے قریب دھماکا۔4افراد جاں بحق۔30زخمی
سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکہ کی طرف روانہ ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں8 روپے 90 پیسے تک اضافے کا امکان
اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری بھی بھجوادی، نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم اگست سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پاک فوج کا طیارہ آبادی پر جاگرا۔2 پائلٹس سمیت 18افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں گھروں میں سوئے13عام شہری شامل ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی تھے۔12 سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمولانا جمہوریت پر خود کش نہ کریں۔فردوس عاشق اعوان
جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی سازش کی بجائے ان اسباب پرغور کریں جن کی وجہ سے وہ الیکشن ہارے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا فیصلہ
پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری 2020 کو شروع ہوگا، افتتاحی میچ لاہور میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےحج پر جانے والے16پاکستانی عازمین جاں بحق ہوگئے
جنہیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس نے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا۔عرفان صدیقی
خاتون جج سے کہا 65 سال کے دوران قلم کے سوا کچھ نہیں اٹھایا،انہیں جیل میں قصوری چکی کے 8 بائی 8 کے سیل میں رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیربلدیات کے دفتر کے باہر پی پی اور فکس اٹ ورکرز میں تصادم
کئی کارکن زخمی،فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو پھر گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹھٹھہ کے قریب بس حادثے کا شکار۔4 افراد جاں بحق،20 زخمی
مسافروں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ کر گڑھے میں جا گری۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی رہا
انہیں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت جھوٹے غیرملکی صحافی کا دفاع کررہی ہے۔مریم اورنگزیب
شہباز شریف نے لندن میں ڈیلی میل کو نوٹس بھجوایا، مرچیں حکومت کو لگی ہوئی ہیں۔ رد عمل
مزید پڑھیئےشہباز شریف برطانوی عدالت نہ گئے تو میں خود جاؤں گا۔شہزاد اکبر
اخـبار میں جو آيا وہ صرف 5 فیصد ہے جب کہ 95 فیصد باقی ہے۔معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئےحکومت کو مستعفی ہونے کے لیے اگست تک مہلت
مولانا فضل الرحمن نے اکتوبر میں حکومت کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا دورہ امریکا فیشن شو تھا۔احسن اقبال
حکومت ہارس ٹریڈنگ کی کوشش کر رہی ہے،چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔
مزید پڑھیئےچین کا مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم
عالمی برادری بشمول امریکا مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے مثبت کردار ادا کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ گئے تو یہ حکومت نہیں رہے گی۔فرحت اللہ بابر
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے انتخابات ہوں گے کیونکہ یہی موجودہ حالات کا حل ہے۔
مزید پڑھیئے50ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم اگست سے لاگو ہوگی
خواتین کیلیے یہ رعایت ہوگی کہ وہ اپنے شوہر یا والد کا شناختی کارڈ دکھا سکیں گی۔
مزید پڑھیئےحاصل بزنجوکا چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے سے انکار
سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کی قیادت میں چار رکنی حکومتی وفد نے سینیٹر حاصل بزنجو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےیوم سیاہ منانے پر شہباز شریف سمیت 58 ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ لاہورکے تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا ،مقدمے میں مزید 1800 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےطیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ
ترک صدر نےدہشت گردی کے حالیہ واقعات میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا۔
مزید پڑھیئےمحمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
وہ پاکستان کے لیے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےجھوٹی خبر۔شہبازشریف نے برطانوی اخبار نوٹس بھجوا دیا
خبر صرف اور صرف میری اوراہل خانہ کی سیاسی ساکھ اور کردار کو مسخ کرنے کے لیے گھڑی گئی جس کے پیچھے پاکستان کی موجودہ حکمران قیادت ہے۔نوٹس کا متن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos