سینیٹ سے متعلق فیصلہ متحدہ اپوزیشن نے کیا، کیسے ممکن ہوگا کہ اس مرحلے پر ہم تحریک واپس لیں گے۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئٹہ میں بم دھماکہ۔2 افرادجاں بحق،25 زخمی
پولیس حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔
مزید پڑھیئےامریکی امداد کو لعنت سمجھتا ہوں۔وزیر اعظم
جب سے اقتدار میں آیا ہوں،سیاسی جماعتوں سے نہیں مافیا سے مقابلہ کر رہا ہوں۔عمران خان
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں بغیر اجازت ریلی اور جلسے پر مریم نواز کے خلاف مقدمات…
درج مقدمات میں انتشار پھیلانے ، غیر قانونی جلسہ، نقص امن اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےشکیل آفریدی کے بدلے عافیہ کی رہائی کی بات کر سکتے ہیں۔وزیراعظم
ہم امریکا کے اتحادی تھے، اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں پاکستان کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے تھا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےامریکی صدر نے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کی پیشکش کر دی
صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کا گرمجوشی سے استقبال کیا، امریکی مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے امریکا میں موچی گیٹ والی تقریر کی۔احسن اقبال
دقسمتی سے سلیکٹڈ وزیراعظم کے اوپر کا خانہ خالی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدھوکہ دینے والوں کی مقدس پیشے میں کوئی گنجائش نہیں۔چیف جسٹس
نظام میں تربیت کا بہت فقدان ہے، وکلا کی تربیت لازمی ہے۔ آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھیئےایران کا17امریکی جاسوس پکڑنے کا دعویٰ۔کچھ کو سزائے موت سنا دی
ایرانی سیکیورٹی اداروں نے 18 جولائی کو سی آئی اے کے خفیہ نیٹ ورک کو پکڑا تھا
مزید پڑھیئےسزا معطل ہونے سے نااہل شخص الیکشن کے لیے اہل نہیں ہو سکتا۔سپریم کورٹ
نظرثانی اپیل میں سزا معطل ہونے سے سزا پر کوئی اثر نہیں پڑتا، سزا کالعدم ہونے تک نااہلی برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےجان کوخطرہ ہے،کسی بھی وقت مر سکتاہوں۔میاں طارق
عدالت کا ملزم میاں طارق کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے کا حکم
مزید پڑھیئےعمران خان کو بتادو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔آصف زرداری
کہتے ہیں میری 32 جائیدادیں ہیں،عدالت شہزاد اکبرکو طلب کرکے اس بارے میں پوچھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی امریکی صدر سے بیٹھک آج ہو گی
وزیراعظم کا واشنگٹن میں پاکستان ہاؤس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی سرحد کے قریب پاسداران انقلاب کے 2 محافظ قتل
ایرانی علاقے میں مسلح افراد نے پٹرولنگ پرمامور پاسداران انقلاب کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی،2 اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےتمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دیدی گئی
تمام کمرشل بینک آزادانہ طور پر فارن کرنسی کی خرید و فروخت کر سکیں گے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد۔سینیٹ اجلاس یکم اگست کو طلب
اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کو ہٹانے کی قرارداد پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےحکومت اپوزیشن کے ہر وار کو ناکام بنائے گی۔فردوس عاشق اعوان
چیئرمین سینیٹ کےخلاف قرارداد میں اپوزیشن کوشرمندگی ہوگی ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاقدامات سے پتہ چلتا ہے،حکومت کے دن گنے جاچکے۔مریم نواز
جلسہ روکنے والوں کو بتا دو ,جلسہ لاہور جاتی امرا سےہی شروع ہوچکاہے,روک سکتے ہو تو روک لو۔
مزید پڑھیئےنیب کی جانب سے نجی ٹی وی کے مالک کو طلب کیے جانے کا…
یوسف بیگ مرزا نو سال تک پی ٹی وی کے ایم ڈی رہے ،2335افراد کو پی ٹی وی میں بغیر اشتہار اور ٹیسٹ کے بھرتی کیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سےحوالدار شہید۔4افراد زخمی
بھارتی فوج نے ایل او سی کے علاقوں بٹل، ستوال، کھنجر، نکیال، جندروٹ سیکٹرپربلااشتعال گولہ باری کی۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایران تیل بردار جہاز چھوڑ دے ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔برطانیہ
برطانوی حکومت اپنے بحری جہاز کا تحفظ ہر صورت میں یقینی بنائے گی۔وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ
مزید پڑھیئےسری لنکن امپائر دھرما سینا نے انگلینڈ کو6 رنز دینے پرغلطی کا اعتراف کرلیا
ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر6 رنز دینا غلطی تھی تاہم مجھے اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں۔امپائردھرما سینا
مزید پڑھیئےپاکستان کی داخلی سلامتی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے۔ترجمان پاک فوج
افواج پاکستان نے ملکی سرحدوں کا بہادری سے بھرپوردفاع کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرار داد۔اپوزیشن کا مطالبہ مسترد
اپوزیشن کے ریکوزیشن اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک پر صرف بحث ہوگی۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان۔چیک پوسٹ پر فائرنگ۔اسپتال میں خودکش دھماکا۔10 افراد شہید
موٹر سائیکل پرسواردہشتگردوں نے پہلے چوکی پر فائرنگ کی پھر اسپتال میں دھماکا کر دیا،شہید ہونے والوں میں 6 پولیس اہلکار بھی شامل ۔
مزید پڑھیئےقبائلی اضلاع میں انتخابات۔آزاد 6، پی ٹی آئی 5 اور جے یو آئی 3…
ایک ایک نشست جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کے حصے میں آئی۔
مزید پڑھیئےچھوٹی سی شرط عائدکی،پوراپاکستان مخالف ہوگیا۔چیئر مین ایف بی آر
اشیاکی بجائے آمدن پر ٹیکس اکٹھا کرکے دکھائیں گے۔شبر زیدی
مزید پڑھیئےریکوڈک میں ایک ہزار ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔افتخار چوہدری
6 ارب ڈالر کا جرمانہ ہوا ہے۔ معاملے کی 1993 سے تحقیقات ہونی چاہئیں سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئےبابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں سنانے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے سی بی آئی کورٹ کو تمام سہولیات دینے اور کیس کا ٹرائل کرنے والے جج کمار یادیو کی مدت ملازمت میں اضافے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کیخلاف اپوزیشن کا 60 سینیٹرز کی حمایت کا دعویٰ
حکومت کو صرف 33 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔سینیٹر حاصل بزنجو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos