دہائیوں پر مبنی جدوجہد کے ثمرات ضائع نہیں کرنے دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
صدر مملکت عارف علوی نے چین کے نائب صدر کو اعلی ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کو بدنام کرنے کے تانے بانے وزیر اعظم ہاﺅس سے ملتے ہیں
جس چینل پر چیئر مین نیب سے متعلق رپورٹ چلی اس کا چینل کامالک وزیراعظم کا معاون خصوصی ہے۔نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خود کشی
اہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث سرکاری رائفل سے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
مزید پڑھیئےرویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں۔فواد چوہدری
عید الفطر 5 جون کو ہو گی۔اگلے 5 سال تک کے لیے عیدوں کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا۔
مزید پڑھیئےافطاری پر نہ بلانےپر ملزمان کی فائرنگ۔3 بچے ہلاک
تینوں بچے گرمی سے بچنے کے لیے ٹیوب ویل کے حوض میں نہا رہے تھے کہ ملزمان نے ان پر گولیاں برسا دیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے چین کے نائب صدر کو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز…
وانگ شی شان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ’ نشان پاکستان‘ دینے کی تقریب کا انعقاد ایوان صدر اسلام آباد میں کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم اور پاک فوج میں جھڑپ پر مریم نواز کا حیران کن…
ہر پاکستانی کی جان قیمتی اور اس کا خون مقدس ہے، خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں۔مریم نواز
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے حکومت کو وارننگ دیدی
اپنا حق لینےکیلیے سندھ کے عوام کیساتھ اسلام آباد پہنچیں گے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےبجٹ کے بعد مہنگائی کا سونامی آئے گا۔حمزہ شہباز
عمران خان نیازی نااہل ترین وزیراعظم ہیں، انھیں مزید وقت ملا تو ملک تباہ ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےعراق نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی
ہمسائے ملک پر اقتصادی پابندیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث ہیں۔عراقی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےپاکستان اور بنگلا دیش کے مابین وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا
بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہو سکا۔پاکستانی وقت کے مطابق شام6بجے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وانگ کشان دورہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا مودی کو فون،انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
عمران خان نے دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک ہے۔فردوس عاشق اعوان
شرپسند عناصرپاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں۔مشیراطلاعات
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم کارکنان کا چیک پوسٹ پر حملہ،5 اہلکار زخمی
جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے،10زخمی۔علی وزیر کو 8 ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دیدی
ایک اور وارم اپ میچ میں سائوتھ افریقہ نے سری لنکا کو باآسانی چت کر دیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کے خلاف خبر چلانے والے چینل کے خلاف پیمرا کا ایکشن
پیمرا نے ایک ہفتے میں چینل سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی۔ہیٹ ویو آج سے شروع
ہفتے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےپیر سے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کرکے تاریخ رقم کریں گے۔چیف جسٹس
ڈیل نیب کرتا ہوگا، سپریم کورٹ ڈیل نہیں فیصلہ کرتی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف سندھ میں صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔وزیراعظم
نئے بلدیاتی نظام کے بعد صوبے میں تقسیم کی ضرورت نہیں رہےگی۔عمران خان
مزید پڑھیئےپاکستان پر قرضوں کا دباؤ کم ہو جائے گا۔آئی ایم ایف
چھ ارب ڈالر قرضے کا پروگرام طے پانے سے پاکستان میں اقتصادی ترقی بڑھے گی۔ترجمان جیری رائس
مزید پڑھیئےکرپٹ لوگوں کوعمران خان پر تنقید کرنا زیب نہیں دیتا۔فردوش عاشق اعوان
مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کل معاشی روڈ میپ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےنیب کے 3افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پرمعطل کر دیاگیا
افسران میں سے دو کا تعلق لاہوراورایک کا تعلق کراچی ہے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
خطے میں امن کیلیے تمام فریقوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔جنرل قمر باجوہ
مزید پڑھیئےپاکستان بارکونسل کا پی ٹی ایم کیخلاف کارروائی کامطالبہ
علیحدگی پسندانہ سوچ کو ہوا دینا غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ پی ٹی ایم کے خلاف مذمتی قرار داد منظور
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کیخلاف ویڈیو اسکینڈل میں منظم گروہ کےملوث ہونے کا انکشاف
چیئرمین نیب کیخلاف خبر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے: ترجمان
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایران کا دوطرفہ معاملات پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
وزارت خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پرمذاکرات ہوئے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کا معاملہ۔ن لیگ نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا
حکومتی کرپشن چھپانے کیلیے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےمشیر خزانہ اور گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
دہری شہریت کے حامل افراد کو عوامی عہدہ دینا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos