ظلم اور بربریت کا وہ سورج طلوع ہوگا جو مودی کے اقتدار سے رخصت ہونے پر ہی غروب ہو گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سول جج پر حملہ۔ وکیل کو18سال قید کی سزا
ملزم ایڈووکیٹ عمران منج کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے اور ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےنوازشریف عید کوٹ لکھپت جیل میں گزاریں گے
طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت 11 جون کو عید کے بعد سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی ۔
مزید پڑھیئےقومی مقاصد کے حصول کے لیے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔آرمی چیف
پاکستان ماضی قریب کے درپیش چیلنجز کے سبب امن واستحکام کے عمل سے گزررہا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےراہول گاندھی سابق اداکارہ سمرتی ایرانی سے شکست کھا گئے
سمرتی ایرانی نے 49 فیصد (ایک لاکھ 4 ہزار 498) ووٹ حاصل کیے اور کامیاب قرارپائیں۔
مزید پڑھیئےکرپشن ثابت نہیں ہوئی تو اب بلٹ پروف گاڑیوں کا مقدمہ بنادیا گیا۔نواز شریف
معلوم نہیں کہ کس مقدمے میں جیل میں ہوں، وزیرا عظم کی کرسی پہ بیٹھا رہا ایک مقدمہ اس پر بھی بنا دیں۔
مزید پڑھیئےحکومت عوامی ردعمل سے پہلے سندھ کے ہسپتالوں پر اپنا فیصلہ واپس لے۔بلاول
ہر فورم پر وفاقی حکومت کے اقدام کی مزاحمت کریں گے ۔
مزید پڑھیئےوفاق نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتالوں کا انتظام دوبارہ سنبھال لیا
قومی ادارہ برائے امراض قلب، قومی ادارہ برائے امراض اطفال اور جناح ہسپتال کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے فیصل واوڈا کے استعفے کا مطالبہ کردیا
ایمنسٹی اسکیم سے شبر زیدی گروپ کو مفاد ملے گا۔ نفیسہ شاہ
مزید پڑھیئےراہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
بھارتی ووٹرز کی رائے کا احترام کرتا ہوں ، نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےلاہور۔بیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیا
واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جب کہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں3 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار پارک سے ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ
میزائل 1500 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےحفیظ شیخ سے اختلافات، سیکریٹری خزانہ عہدے سے فارغ
نوید کامران بلوچ کو یونس ڈھاگا جگہ سیکریٹری خزانہ تعینات کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کیلیے بری خبر۔بھارت میں پھر مودی سرکار
بی جے پی اتحاد کو 348، کانگریس اتحاد 78، مہاگٹھ بندھن 18 اور دیگر جماعتوں کو 98 نشستوں پر برتری
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی انتخابات میں کامیابی پر مودی کو مبارکباد
ودی کے ساتھ مل کرخطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں۔عمران خان
مزید پڑھیئےافغان رکن پارلیمنٹ کی اسپیکر پر چھری سے حملے کی کوشش
سیکیورٹی گارڈ اور دیگر اراکین نے غصے سے بے قابو رکن کو بمشکل قابو کیا۔
مزید پڑھیئےسشما نے قریشی سے ملاقات کرلی مگر تصویر نہ بنوائی
بھارت کے ساتھ تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ شاہ محمودقریشی
مزید پڑھیئےدارالصحت اسپتال اور نشوا کے والد کے مابین مصالحت ہو گئی
نشوا کے والد نے مقدمہ واپس لینے کے لیے رضامندی ظاہرکردی، تھانے میں بیان بھی جمع کروادیا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں لوک سبھا انتخابات 2019 کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
ووٹوں کی گنتی کا آغاز جمعرات کو صبح آٹھ بجے سے ہوگاجو نتائج کی تکمیل تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےتھرکول پروجیکٹ کیخلاف نئی سازشیں شروع کردی گئیں
نیب نے تھرکول سے منسلک کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی اور دیگر دو سرمایہ کاروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔مرتضی وہاب
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے نیب نوٹس وصول کرنے سے انکار کر دیا
بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےعید بعد حکومت کے خلاف جنگ لڑی جائے گی۔خواجہ محمدآصف
وزیر اعظم کو عام آدمی مجبوری کا پتاہی نہیں،یہ حکومت 9 ماہ کی حکمرانی کے بعد ذلت کی حقدار ٹھہری۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
پاک، افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال کے علاوہ خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے ادھار تیل کی ترسیل آئندہ ماہ شروع ہو گی
پاکستان کو 3ارب ڈالر مالیت تک کا تیل ادھار پر ملےگا۔
مزید پڑھیئےحکومت کے ایک اہم عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا
چیئر مین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےفرشتہ قتل کیس۔3 افرادگرفتار۔ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج
ایس ایچ او نے بچی کو ڈھونڈنے کے بجائے کہا کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کی قدر میں معمولی گراوٹ،سونے کی قیمت بھی کمی
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 روپے سستا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےملک میں 50 فیصد کمپنیاں ٹیکس ناہندہ ہونے کا انکشاف
چیئرمین ایس ای سی پی باقی 50 ہزار کمپنیوں کو نکال دیں ورنہ میں نکالوں گا۔شبر زیدی
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔6افراد ہلاک،200زخمی
صدر ویدودو کی کامیابی کے اعلان کے بعد مخالف امیدوار پرابوو سبنتو کے ہزاروں حامیوں نے الیکشن کمیشن کا گھیراؤ کیا اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos