تازہ ترین

فلسطینیوں کےاحتجاج پرارجنٹائن اوراسرائیل کادوستانہ فٹبال میچ منسوخ

بیونس آئرس: فٹ بال ورلڈ کپ سے قبل اسرائیل اور ارجنٹائن کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والا دوستانہ میچ فلسطینیوں کے احتجاج کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ یہ میچ بیت المقدس میں 9 جو ن کو کھیلا جانا تھا لیکن فلسطینیوں کے احتجاج کی وجہ سے یہ میچ …

مزید پڑھیئے

دمشق میں اسرائیلیوں کی قبروں سے باقیات کی چوری کا انکشاف

دمشق:شام میں موجود فلسطینی عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایک مسلح گروپ دمشق میں موجود اسرائیلیوں کی قبروں سے ان کی باقیات چوری کرنے میں سرگرم ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ دمشق کے نواحی علاقے میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ میں مسلح گروپ …

مزید پڑھیئے

آسٹرین چانسلر کی یورپی سرحدی محافظین کو افریقہ بھیجنے کی تجویز

ویانا:آسٹریا کے چانسلر سباستیان کْرس نے یورپی سرحدی محافظین کو افریقہ بھیجنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں کْرس نے کہا کہ بیرونی سرحدوں کے نگران یورپی یونین کے ادارے فرنٹیکس کے اہلکاروں کو افریقہ میں بھی تعینات کیا جائے تاکہ بحیرہ …

مزید پڑھیئے

سعودی ایئرلائن کاتمام عالمی پروازوں میں واٹس ایپ کی سہولت کا اعلان

ریاض:سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے اپنی تمام عالمی پروازوں کے مسافروں کو واٹس ایپ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی ائیر لائن کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ ائیر لائن کی طرف سے عالمی پروازوں کے تمام مسافروں کو وٹس …

مزید پڑھیئے