کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔مقتول نقیب اللہ کے اہل خانہ بھی آج انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راؤ انوار بیمار نہیں مکار ہے، اگر اب انہیں ہتھکڑی لگاکر …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نقیب قتل کیس؛ مرکزی ملزم راؤ انوار بیمار پڑگئے،عدالت میں پیش نہ ہوئے
کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ڈی ایس پی قمراحمد سمیت 11 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تاہم سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی پیش نہیں کیا جاسکا۔جیل حکام کی جانب سے راؤ انوار کی میڈیکل …
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔خواجہ آصف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی میں بیرون ملک …
مزید پڑھیئے(ن) لیگ آج صادق آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان مسلم لیگ( ن) آج صادق آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرےگی،جلسے سے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گے، جلسے کیلئے انتظامیہ کی تیاریاں جاری ہیں۔شہر کو پارٹی پرچموں اور پارٹی قیادت کے بینرزسے سجا دیا گیا ہے اور پنڈال میں ہزاروں …
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس : گرفتارتینوں ملزمان پر فرد جرم عائد
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے متحدہ بانی کےخلاف سیکشن 512 کاچالان عدالت میں جمع کرایا جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم محسن علی نے کاشف کےساتھ …
مزید پڑھیئےکراچی میں مزید گرمی کی پیشگوئی ،پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے درمیان مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہے گا اور درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں آج درجہ …
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نےکوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پرازخودنوٹس لے لیا
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ پر ازخودنوٹس لے لیا ،عدالت نے وزارت داخلہ، لیویز، متعلقہ ایجنسیوں اور بلوچستان حکومت کو جلد رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے ملاقات ہوئی …
مزید پڑھیئےتوانائی ڈویژن کا ملک میں کسی بھی جگہ جبری لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد:ترجمان توانائی ڈویژن نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی جگہ جبری لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے، 10 فیصد خسارے والے 61 فیصد فیڈرزپرلوڈشیڈنگ صفرہے۔ترجمان توانائی ڈویژن کا کہنا تھا کہ بجلی کی طلب 18 ہزار432 میگاواٹ، پیداوار15 ہزار400 میگاواٹ ہے، جس کے بعد بجلی …
مزید پڑھیئےنیب ریفرنس : اسحاق ڈار کیخلاف استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ شیردل خان نے بیان ریکارڈ قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ میں ڈی جی فنانس کے عہدے پرتعینات ہوں،مجھے نیب لاہورنے سمن کیاجس پر 22 اگست کونیب …
مزید پڑھیئےنائیجیریا کی مسجد میں دو خود کش دھماکے، 60 افراد جاں بحق
یولا: شمالی نائیجیریا کی ریاست عداموا کی مسجد میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 60 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔یاستی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران دو دھماکے کیے گئے، پہلا دھماکا مسجد کے اندر ہوا اور جب نمازی افراتفری …
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے ملاقات کے بعد ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کر دیا
کوئٹہ :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد ہزارہ کمیونٹی کے عمائدین نے بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا اور بھوک ہڑتال ختم کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیکیورٹی کی …
مزید پڑھیئےملک بھر میں شب برأت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مساجد اور قبرستانوں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اپنے پیاروں کی قبروں پرفاتحہ خوانی کیلئے بڑی تعداد میں لوگوں نے قبرستانوں …
مزید پڑھیئےشہباز شریف معافی مانگنے کے بجائے رانا ثنااللہ سے استعفیٰ لیں۔محمود الرشید
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید نے کہاکہ شہباز شریف خواتین کی اگر واقعی عزت کرتے ہیں تو رانا ثنا اللہ کی جانب سے معافی مانگنے کی بجائے ان سے استعفیٰ لیں، جس نے جرم کیا اسکے معافی مانگنے تک اسمبلی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔رہنما پی ٹی آئی …
مزید پڑھیئےکراچی کو کھویا ہوامقام واپس دلوائیںگے۔حافظ نعیم الرحمان
کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر کام کرتی ہے، ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیںہم کراچی کو اس کا کھویا ہوا مقام دلوائیں گے ،کراچی کے تشخص کو بحال کریں گے اور تہذیب و …
مزید پڑھیئےمینار پاکستان جلسے نے ن لیگ والوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔شفقت محمود
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اور ممبر قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا کہ نواز شریف کا پہلی دفعہ احتساب ہورہا ہے اس لئے اب ان کا رونا بند نہیں ہو رہا،انہوں نے ہمیشہ اپنی کرپشن کا دفاع کیالیکن آج تک یہ نہیں بتایاکہ لندن فلیٹس کس کے ہیں؟ ۔ ساہیوال …
مزید پڑھیئےسنگاپور ایئرلائن کی 19 گھنٹے طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری
سنگاپور:سنگار پور ایئرلائن نے نیویارک سے سنگاپور تک 19 گھنٹے طویل طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری شروع کردی ہے، جس کے لئےالٹرا لونگ رینج طیارے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔طویل ترین پرواز کے لیے طیاروں میں ایندھن کی گنجائش ایک لاکھ 41 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ …
مزید پڑھیئےآئندہ الیکشن میں ن لیگ مقابلہ نظر نہ آنے والی قوتوں سے ہے۔نواز شریف
ساہیوال :شیخ ظفر علی اسٹیڈیم میں مسلم لیگ ن کا جلسہ، کارکنوں کی بڑی تعدادنے جلسے میں شرکت کی،جلسے سے خطاب میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےمسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہاکہ لاڈلاصاحب! آپ کی دال نہیں گل رہی ،پہلے بھی …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خواتین سے معافی مانگنے کے بجائے رانا ثنااللہ نے نیا پنڈوراباکس…
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے خواتین سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنے کی بجائے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، انہوںنے کہاکہ جو لوگ میرے بیان پر تنقید کررہےہیں ان کی میں عزت کرتا ہوں لیکن پی ٹی آئی والے تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں …
مزید پڑھیئےساہیوال ،ن لیگ کا جلسہ-نواز شریف اور مریم نواز اسٹیج پر پہنچ گئے
ساہیوال : مسلم لیگ ن کا جلسہ ، بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت ،جلسے میں موجود کارکنوں کو اپنی قیادت کے خطاب کا انتظار ہے،جبکہ نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ چکےہیں ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نوازکچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ …
مزید پڑھیئےتیل آج بھی پی پی دور کے مقابلے میں سستا ہے۔وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت کرتےہوئےکہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی کی تنقید کا کوئی جواز نہیں بنا، پی پی دورکے مقابلے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دور میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس …
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں دوسرا سینما گھر بھی کھل گیا
ریاض:سعودی عرب میں اب دوسرا سینما گھر بھی کھول دیا گیا۔اس سے پہلے 18 اپریل کو پہلا سینما گھر کھول دیا گیا تھا۔ یہ دوسرا سینما گھر بھی ریاض کے مصروف اور کاروباری علاقے میں کھولا گیا ہے۔ اس دوسرے سینما گھر میں ہالی ووڈ کی فلم ’اوینجر: انفنٹی وار‘ …
مزید پڑھیئےلوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی شہباز شریف کا نام لوڈشیڈنگ رکھا جائے۔خورشید شاہ
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ تھا اگر لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوجائے تو میرا نام بدل دینا ، لوڈشیڈنگ تو ختم نہیں ہوئی اس لیے اب ان کا نام ہی لوڈ شیڈنگ رکھا جائے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے …
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا،سعید غنی
کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے آصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق ایساکوئی بیان نہیں دیا جو میڈیا پر نظر آرہا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ آصف زرداری سے منسوب اس بیان کےبارے میں کل ہی تردید جاری کردی گئی تھی۔ یہ باتیں کسی …
مزید پڑھیئےمحنت کشوں کے عالمی دن پر محنت کش کو کچل دیا گیا
لاہور: محنت کشوں کے عالمی دن پر محنت کش کام کرتےہوئے زندگی کی بازی ہارگیا، رنگ روڈ کرول گھاٹی پر صفائی میں مصروف مزدور کو گاڑی نے کچل دیا، حادثے کا شکار وکٹر مسیح لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ملازم تھا۔ واضح رہے کہ آج مزدوروں کا عالمی دن منایا …
مزید پڑھیئےایران نے جھوٹے الزامات پراسرائیلی وزیراعظم کوملعون قرار دے دیا
تہران:ایران نے اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے عائد خفیہ جوہری پروگرام کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے بن یامین نیتن یاہو کو ملعون قرار دے دیا ہے۔گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا تھا اسرائیل کے پاس ہزاروں خفیہ جوہری فائلوں کے ثبوت ہیں کہ ایران خفیہ طور پر …
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب
اسلام آباد: پارلیمانی پارٹی کااجلاس،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا ہے، اجلاس کل سہ پہر 3 بجے کمیٹی روم نمبر 5 پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس میں بجٹ سیشن کیلئےحکمت عملی اپنانےپرغورکیاجائےگا۔
مزید پڑھیئےیوم مزدور پر شکاگو کے شہید مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو…
کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہاکہ یوم مزدور پر شکاگو کے شہید مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں، ٹریڈ یونینز کو پیپلزپارٹی کے دور میں بحال کیا گیا، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی، پیپلزپارٹی نے پنشن میں اضافہ کیا ،سندھ حکومت نےمزدوروں …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی تنقید پر وزیر قانون رانا ثنااللہ کا جوابی وار
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی دتنقید پر جوابی اور کرتےہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین اور دیگر قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے، کیا عائشہ گلالئی کسی کی بیٹی نہیں ہیں،عمران خان معافی نہیں مانگتے تو اپنا فون چیک …
مزید پڑھیئےفاٹا سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
پشاور : فاٹا سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کافیصلہ، ساجد طوری کچھ دیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے لاہور میں ملاقات کریں گے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گے۔ ساجد طوری نے کہاکہ پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیئےزرداری صاحب کیچڑ اچھالنے اور تاریخ کو مسخ کرنے سے گریز کریں،نواز شریف
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے آصف علی زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کا تازہ بیان قومی جماعت کے قائد کے شایان شان نہیں،زرداری صاحب کیچڑ اچھالنے اور تاریخ کو مسخ کرنے سے گریز کریں،زرداری صاحب اتنے ہی بھولے اور معصوم تھے کہ …
مزید پڑھیئے