تازہ ترین

ہاتھی کے بچے نے اٹکھیلیوں سے دل جیت لیے

ہاتھی خطرناک جانوروں میں شمار ہوتے ہیں مگر سدھائے جانے والے ہاتھیوں پر مہاوتوں کا ہی راج ہوتا ہے جبکہ ہاتھی کے بچے نسبتاً نیک اور ملنسار طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ یہاں اس وقت پیش آیا جب ایبرڈین شہر برطانیہ کی لورا جیمز فائیفے نے اس …

مزید پڑھیئے

کوئٹہ :دشت کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دشت کے قریب تیرہ میل پرریلوے ٹریک پردھماکہ ہوگیا۔ دھماکے سے ٹریک کا دو فٹ حصہ اڑ گیا، جس کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی ۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ تیرہ میل کے قریب ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد کے …

مزید پڑھیئے

بہت سے معاملات میںنیب اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔ نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ نیب بہت سے معاملات میں اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے اگر نیب کی طرف سے کوئی چیز سامنے آنی ہوتی تو پہلے 10 روز میں آجاتی۔انہوں نے کہا کہ آمر کا بنایا …

مزید پڑھیئے

نوجوت سنگھ سندھو آوارہ بیل کے حملے سے بال بال بچ گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیرنوجوت سنگھ سندھو امرتسر میں درگیانہ ٹیمپل کی تزئین و آرائش کا جائزہ لینے کے بعد جیسے ہی ٹیمپل سے باہر آئے ۔میڈیا کے نمائندوں نے انہیں گھیر لیا۔اسی دوران ایک آوارہ بیل بھی وہاں آ ٹپکااور مجمے پر حملہ کر دیا۔پولیس کا …

مزید پڑھیئے

استانی کی طالبہ کو قتل کرکے خودکشی کی کہانی جھوٹ نکلی،دونوں کو غیرت کے…

پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹس میں سامنے آیا تھا کہ نورین نے دو ماہ قبل رابعہ کا رشتہ اپنے بھائی کے لیے مانگا تھا لیکن رابعہ کے اہل خانہ کی جانب سے رشتہ دینے سے مسلسل انکار کیا جارہا تھا، جس پر استانی نے طالبہ کو اپنے گھر بلایا اور …

مزید پڑھیئے

سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خلا ف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت آج ہوگی، جس میں پیشی کے لئے نوازشریف اور مریم نواز لاہور سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔ نواز شریف اور مریم …

مزید پڑھیئے

ملائشیا انتخابات : مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

ملائیشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اور اُن کے اتحادیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ مہاتیرمحمد کی 15 سال بعد سیاست میں واپسی ہو رہی ہے۔ملائیشین الیکشن کمیشن کے مطابق مہاتیر محمد اور اتحادی جماعتوں نے 115نشستیں حاصل کیں، حکومت بنانے کے لئے 112نشستیں درکار ہوتی ہیں۔حریف …

مزید پڑھیئے

گھوٹکی ، بیوی کی اپنے ہی شوہر کی خوب پٹائی

گھوٹکی :گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر یا کوئی اور وجہ، بیوی نے سسرالیوں کے ساتھ مل کر اپنےہی شوہر کی خوب پٹائی کردی ۔ بیوی نے گھروالوں کے ساتھ مل کراپنے شوہر پر خوب ہاتھوں کا استعمال کیا اور بعد گھروالوں نے مل کر انہیں رسی سے باندھ بھی دیا۔

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو کراچی کا امن خراب نہیں کرنے دیںگے۔منظوروسان

کراچی: رہنما پاکستان پیپلزپارٹی منظور وسان نے کہا کہ ایم کیو ایم، پی ٹی آئی کراچی کا امن خراب کرنے کی سازش کررہے ہیں لیکن کسی کوکراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، انہوںنےکہاکہ ایم کیو ایم کا کراچی میں وجود ختم ہوچکا ہے،کراچی کے عوام پیپلزپارٹی …

مزید پڑھیئے

پاکستان میں ٹیلنٹ کم نہیں-نوجوان ہماری اصل دفاعی صلاحیت ہیں۔آرمی چیف

راولپنڈی:سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے غیر سرکاری تنظیم زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے مختلف سرکاری اسکولوں کے طلباء وطالبات کی ملاقات ، طلباسے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور ہماری نوجوان نسل ہی ہماری اصل دفاعی صلاحیت ہے۔پاک …

مزید پڑھیئے

دفتر خارجہ کا امریکا کے ایران سے ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے پر ردعمل

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے امریکا کے ایران سے ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے پر ردعمل دیاہے، ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ایران سے معاہدہ ختم کرنے پر معاملہ سلجھانے کی کوششوں کو ٹھیس پہنچے گی، امریکی اقدام سے مذاکراتی عمل اور سفارتکاری پر اعتماد کمزور ہوگا۔ امریکا کی علحیدگی کے …

مزید پڑھیئے

ایرانی جوہری معاہدے سے امریکی دستبرداری کے فیصلہ پر عالمی برادری تقسیم

امریکی صدر کے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے اعلان کے بعد دنیا بھر سے مذکورہ فیصلے کی مخالفت اور حمایت کا اعلان کیا جارہا ہے۔ اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین کی جانب سے امریکی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم جبکہ یورپی یونین میں شامل …

مزید پڑھیئے

نواز شریف کیخلاف جانچ پڑتال کا فیصلہ میڈیا رپورٹس کی بنیاد پرکیا ،نیب کی…

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ بھارت بھجوانے سے متعلق بیان پر نیب کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا۔نیب …

مزید پڑھیئے

خلائی مخلوق کا پتہ چلانے ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں۔چیئرمین پی ٹی…

اسلام آباد:ـ پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے خلائی مخلوق سے متعلق سوال پر کہاکہ خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں، پتا چل جائےگا کہ کیسے پیسے بانٹے گئے، نوازشریف کو اس وقت 35 لاکھ ملے، شہبازشریف کو پیسے ملے اور جاوید ہاشمی کو …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان معاہدہ طےپاگیا

ٍ اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب محاذ کے درمیان انضمام کا معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے تحت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم ہوگئی ،جبکہ طے ہونے والے معاہدے کے مطابق جیسے ہی پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئے گی وہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی پابند …

مزید پڑھیئے

پشاور:چیف جسٹس ذہنی امراض کے اسپتال میں سہولیات نہ ہونے پر برہم

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پشاور میں سنٹرل جیل اورذہنی امراض کےاسپتال کا دورہ کیا۔دورے میں انہوں نے انتظامی امور اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا ۔ اسپتال میںچیف جسٹس نے مریضوں سے سہولیات کے حوالے سے پوچھا۔چیف جسٹس ثاقب نثارنے ذہنی امراض کے ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے …

مزید پڑھیئے