سرگودھا کے نواحی گاؤں 86 شمال کے قریب بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔طیارہ گرنے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوراً موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس ذرائع کا کہنا …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے دفتر میں آگ لگ گئی
اطلاعات کے مطابق جیل روڈ پر ایک نجی عمارت میں وفاقی محتسب ٹیکس کا کیمپ آفس موجود تھا جس کی بالائی منزل پر گلوکار عطااللہ عیسی خیلوی کا اسٹوڈیو تھا جہاں اچانک بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے اسٹوڈیو میں موجود الیکٹرونک اورمیوزک کا سامان …
مزید پڑھیئے2019 ورلڈ کپ کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا ۔شعیب ملک
سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میںقومی آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے اور خواہش ہے کہ وہ 2020 میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی کھیلیں۔ شعیب ملک …
مزید پڑھیئےدنیا کی طاقتور 75 شخصیات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شامل
واشنگٹن :، امریکی جریدے فوربز نے 2018کی دنیا کی 75 با اثر ترین شخصیات کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی ، اس میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شامل ہیں۔رینکنگ میں چینی صدر شی جن پنگ پہلے ، روسی صدر پیوٹن دوسرے ، امریکی صدر ٹرمپ …
مزید پڑھیئےاگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو چلو میرے ساتھ سندھ چلو ۔ خورشید…
چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ شرم کرو حیاکرو کچھ تو کروو، اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو چلو میرے ساتھ سندھ چلو، دیکھو غریبوں کو کیسے تعلیم اور صحت دی جاتی ہے ، کیسے لاکھوں کی سرجری مفت ہوتی ہے …
مزید پڑھیئےمریم نواز کی نواسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نواسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔دو روز قبل مریم نواز کی بڑی صاحبزادی اور چوہدری منیر کی بہو مہر النساء کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی ،جس کے باعث مریم نواز نے مانسہرہ اور جہلم کے …
مزید پڑھیئےوزیراعظم کاچیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے تفتیش کا مطالبہ
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی تاریخ میں ایک ہی دن میں دو دو تین تین پیشیوں کی کوئی نظیر نہیں ملتی ۔نوازشریف کے خلاف مختلف کیسز چل رہے ہیں،ادارے اس طرح کام کرینگے تو ملک نہیں چل سکتا ، اس …
مزید پڑھیئےنواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی…
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پارلیمنٹ پاکستان کے عوام کا گھر ہے، کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ پارلیمنٹ مضبوط ہو، حکومت کو سیاسی جتھوں کے ذریعے ہٹانے کی کوشش کی گئی، شہریوں کے بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں، جمہوریت کا محاصرہ آج …
مزید پڑھیئےنیب نوٹس پر تفتیش ہونی چاہیے کس نے چیئرمین نیب سے یہ کام کرایا۔…
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےنیب کی جانب سے نوازشریف کے خلاف منی لانڈرنگ کےنوٹس سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھاکہ اس نوٹس پر قوم ورطہ حیرت میں ہے، اس بات کی نہ صرف اسٹیٹ بینک کھلے انداز میں تردید کرچکا بلکہ ورلڈ بینک بھی اسے …
مزید پڑھیئےاداروں کیخلاف بات سنسر ہوتی ہے تو دین کیخلاف کیوں نہیں ہوسکتی۔جسٹس شوکت عزیز
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز سے متعلق کیس کی سماعت کی ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوے کہا کہ اداروں کیخلاف بات سنسر ہوتی ہے تو دین کیخلاف کیوں نہیں؟،انہوں نے کہا کہ سحر اور افطار ٹرانسمیشن میں کوئی دھمال …
مزید پڑھیئےبلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی۔چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی جس سلسلے میں عدالت کے طلب کیے جانے پر دو سابق وزرائے اعلیٰ عبدالمالک بلوچ اور ثنااللہ زہری پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے عبدالمالک بلوچ سے …
مزید پڑھیئےکراچی میں اگلے ایک ہفتے تک گرمی میں توازن برقرار رہنے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک ہفتے تک درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے۔ رواں ماہ 13مئی تک شہر کے درجہ حرارت میں کوئی غیر معمولی اضافے کا امکان نہیں ہے۔ ان کا کہناتھا کہ مئی میں عموماً شہر کا موسم گرم رہتا ہے، اس وجہ سے یہ امکان …
مزید پڑھیئےبنوںمیںزلزلے کے جھٹکوں سے خوفزدہ ہوکر بھاگنے پر 11 طلباء زخمی
ٹانچی بازار کے گورنمنٹ مڈل اسکول میں آج آنے والے زلزلے سے خوف زدہ ہوکے طلباء بھاگنا شروع ہوگئے، ذرائع کے مطابق سیڑھیوں پر دھکم پیل کی وجہ سے 11 طلباء زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد ریکسیو اہلکاروں نے زخمی طلباء کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال بنوں منتقل کردیا جہاں بچوں …
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی وضاحت مانگ لی
سپریم کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کے اطلاق سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 25 فیصد ٹیکس لگتا رہا ہے، جب بھی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوتی ہے سیلز …
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ فرانزک…
پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثنا چیمہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، لڑکی کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے فرانزک رپورٹ جاری کر دی۔ثناچیمہ کو 18اپریل کوقتل کیا گیا تھا، اسے 19 اپریل کو اٹلی واپس جانا تھا۔ والد نے ثناچیمہ کی موت کو …
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیوں سمیت…
کوٹلی: آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق چڑھوئی کے علاقے ناڑہ کوٹ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ملبے تلے دب گئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ حادثے میں 2 بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، جن کی لاشیں ملبے سے نکال …
مزید پڑھیئےفیصل آباد۔مسافر بس کو ٹرالر نے ٹکر ماردی، 4 مسافر جاں بحق
فیصل آباد میں ساہیاں والہ انٹر چینج کے قریب ملتان سے راولپنڈی جانے والی بس کو ٹریلر نے ٹکر مار دی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہو گئے ہیں۔واقعے کے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کاموں …
مزید پڑھیئےلگتا ہے 5 ارب ڈالر کبوتروں سے باندھ کر انڈیا بھیجے گئے ۔مریم نواز
لاہور:قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف مبینہ طور پر چار اعشایہ نوارب ڈالر کی رقم بھارت بھجوانے کی تحقیات کا حکم دے دیا۔ جس پر مریم نواز نے نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے یہ 5ارب ڈالرز کبوتروں کے پروں …
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہروں صوابی، پاراچنار، سوات، ایبٹ آباد، مردان، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل …
مزید پڑھیئےامریکا کا ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتےہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعلان کیا کہ امریکا ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے کا حصہ نہیں رہے گا۔وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئےامریکی صدر کا کہناتھاکہ …
مزید پڑھیئے12سال غاروں میں رہنے والا ہسپانوی باشندہ
سیرا مورینو، اسپینکیمقامی پہاڑی سلسلے کے قریب رہنے والے 72سالہ ہسپانوی شہری دنیا میں انسانوں کے ساتھ عرصہ گزارنے کی وجہ سے انتہائی مایوسی کا شکار ہیں اور ا ب وہ اپنی اصل دنیا میں لوٹ جانا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مارکوس روڈرگز پینٹوجا نامی شخص کو اس کے والدین …
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس میں اردن کیساتھ مجرموں کے تبادلوں کے معاہدے کی توثیق
اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اردن کے ساتھ مجرموں کے تبادلوں کے معاہدے کی توثیق کردی، اجلاس میں کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 27 اپریل کو اجلاس میں کیے گے فیصلوں کی بھی توثیق کی …
مزید پڑھیئےبرطانوی والدین نے بچوں سے رہائش کا کرایہ وصول کرنا شروع کردیا
شاید آپ کو اس بات پر یقین نہ آئے مگر یہ حقیقت ہے کہ آج کی’’ کاروباری دنیا ‘‘ میں ہر چیز کاروبار اور تجارت بن کر رہ گئی ہے اور جو اطلاعات آرہی ہیں اس کے مطابق بہت سے والدین نے اپنے ساتھ رہنے والے بچوں سے بھی گھر …
مزید پڑھیئےAn Enormous New On Line Casino Is Coming To Calgary Next 12 Months
Another promotion that you must also look out for is the Slot Battle of the Ages. It involves picking considered one of two slot games, more particularly, Sweet sixteen and Achilles. You can earn 30 free spins on the sport of your selection, provided that you enter LUCKYACHILLES or LUCKYSWEET when making a deposit.
مزید پڑھیئے50جرائم کرنے والی’’ بدمعاش‘‘ لڑکی
جرم ایک نفسیاتی کیفیت ہے اور جب یہ کیفیت شدت اختیار کرلیتی ہے تو انسان بلا سوچے سمجھے جرائم کا ارتکاب کرتا رہتا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جرم کرتے وقت ان میں سے بہت سے مجرموں کو اندازہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے کیسی قانون شکنی …
مزید پڑھیئےجمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں۔وزیر مملکت
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما اوروزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے وژن2025 پر عمل درآمد کیا جار ہا ہےاور جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں۔ وزیر مملکت کا کہناتھاکہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،نوجوان تکنیکی تعلیم حاصل کرنا …
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے 4.9 ارب ڈالر بھارت منتقل کرنے کی رپورٹ مسترد کردی
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے پاکستان سے9.4 ارب ڈالر بھارت بھیجے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک نے 2016 میں ہی کہہ دیا تھا کہ اس رپورٹ میں کوئی صداقت نہیںاور ورلڈ بینک نے غلط اندازوں پر رپورٹ تیار کی تھی۔رپورٹ میں1947 میں …
مزید پڑھیئےسندھ بے حال ہے اور صرف زرداری خوشحال ہے۔ شہباز شریف
مٹیاری : مٹیاری میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شبہاز شریف نے کہاکہ آج سندھ بے حال ہے اور آصف زرداری خوشحال ہے، افسوس ہے کہ سندھ میں سب سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں ، سندھ میں اسپتال میں سہولیات ہیں …
مزید پڑھیئےسابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ویسٹ انڈیز کا بالنگ کوچ تعینات کردیا گیا
لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ٹیم کا بالنگ کوچ تعینات کر دیا گیا ہےجبکہ مشتاق احمد رواں ماہ ویسٹ انڈین ٹیم کو جوائن کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے ساتھ معاہدے کو سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک اعزاز قرار دیا اور …
مزید پڑھیئےبلی نے خچر کی پیٹھ کو بستر سمجھ لیا
بلیاں یا تو مزاجاً بہت پرسکون ہوتی ہیں اوران کا سکون اس وقت برقرار رہتا ہے جب تک انہیں چھیڑا نہ جائے ورنہ وہ بے حد غضب ناک ہوجاتی ہے۔قدرت نے بلیوں میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ کسی بھی جگہ بے حد اطمینان سے سوتی ہیں اور اس …
مزید پڑھیئے