لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں،ہیپا ٹائتس کا شکار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے خاموشی توڑ دی
مجھ پرنااہلی کاالزام لگ گیامگرحقائق ایسے نہیں،ادویات کی قیمتیں کچھ لیگی کابینہ اورکچھ ڈالرکے باعث بڑھیں۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے کوئٹہ میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پچاس لاکھ گھر ان کے لیے ہیں جو خود سے گھر نہیں بناسکتے۔عمران خان
مزید پڑھیئےماضی کے پیدا کردہ مسائل حل کریں گے۔جام کمال
بلوچستان کے حوالے سے وزیراعظم کی سنجیدگی پر مشکور ہیں۔
مزید پڑھیئےسری لنکا میں انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ ہے۔پاکستان
غم کی اس گھڑی میں سری لنکن عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔عمراں خان
مزید پڑھیئےگھوٹکی میں ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا
پریا نے بھرچونڈی شریف پہنچ کراسلام قبول کرلیا،لڑکی کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار آئندہ ہفتے رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ ہوا تو چوہدری نثار وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلا روزہ7مئی کو ہو گا
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں میں پہلا روزہ6مئی کو ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جانب سے تجارت معطلی کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان
پاکستان سے مشاورت کے بغیر کراس ٹریڈ کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں چرچ کی دیوار گرنے سے 13 افراد ہلاک
حادثہ اس وقت پیش آیا جب چرچ میں ایسٹر کی تقریب جاری تھی۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں امریکی بمباری۔طالبان کمانڈرزسمیت 17 افراد جاں بحق
رات گئے صوبہ ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں امریکی فضائیہ نے بمباری کی
مزید پڑھیئےسری لنکامیں ایسٹرکی تقریبات کے دوران 8 بم دھماکے۔ 207 افرادہلاک،متعددزخمی
3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی ،ملک بھر میں کرفیو نافذ
مزید پڑھیئےامریکی باکسر نے عامر خان کو ناک آﺅٹ کردیا
کرافورڈ نے 49 اور عامر خان نے 45 پوائنٹس حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج دوپہر کو مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
'نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے' کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، صدرحسن روحانی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس،2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
چار زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کیلیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کاوفداپریل کےآخری ہفتے اسلام آباد پہنچےگا
اس سے قبل عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد آزور سے بھی بات چیت کی تھی۔
مزید پڑھیئےکوئی مستقل نہیں،وزیر،مشیراپنی تشہیرکےبجائےعوام کوریلیف دینےپرتوجہ دیں،وزیراعظم
ہم سب عوام کو جواب دہ ہیں، پانچ سال بعد مجھے بھی عوام کو جواب دینا ہے۔عمران خان
مزید پڑھیئےملک بھرمیں شب برأت انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے
اس مناسبت سے نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جب کہ شب برأت پر بڑی تعداد میں لوگ قبرستانوں کا بھی رخ کررہے ہیں
مزید پڑھیئےمیکسیکومیں تقریب کےدوران فائرنگ-13افرادہلاک
فائرنگ کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،حکام
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لینگ انتقال کر گئے
جنوبی افریقا میں پیدا ہونے والے کون ڈی لینگ گزشتہ برس دماغ کے کینسر کا عارضہ لاحق ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےملک میں سیاستدانوں کے بجائے ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائی جارہی ہے،فضل الرحمان
بی آر ٹی پشاور کے لیے عذاب بن گیا ہے اور 30 ارب کا منصوبہ ایک کھرب تک پہنچ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےاوپننگ کھلاڑی حفیظ شیخ کو کچھ ٹارگٹس دیے گئے ہیں،فردوس عاشق اعوان
مختلف وزارتوں کو مختلف ٹارگٹ دیے گئے ہیں تاکہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ مل کر جوائنٹ سٹریٹجی اپنائی جائے۔
مزید پڑھیئےحکومت کواپنے ڈائریکشن کاہی پتانہیں اورمعیشت کےحوالےسےکوئی سمت نہیں ہے،بلاول
وزراء پر الزامات ہوں گے تو سوالات اٹھیں گے کہ پاکستان کے وزراء دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں۔چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےعمران خان سےمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات
بجٹ کی تیاری کی ہدایت جاری کردی ہیں، بجٹ کیلئے میڈیم ٹرم اسٹریٹجی پیپر کیلئے ہدایات دے دیں۔حفیظ شیخ
مزید پڑھیئےبلوچستان واقعےمیں ملوث بلوچ گروہ کوایرانی سرزمین سےمددفراہم کی گئی،شاہ محمود
ایران کو قابل ایکشن شواہد اور ٹھکانوں کی اطلاعات فراہم کردی ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےحکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے چار مطالبات تسلیم کرلیے
قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال، پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ بحال کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےطوفانی ہوائوں سے لاپتہ ماہی گیروں کی تعداد 24 ہوگئی
لانچ فضل اکبر پرسوارعملے کے 18افراد،العزیزی لانچ کے 2ماہی گیرجبکہ المدثرنامی لانچ کے بھی 2ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت۔جیلر نےمسلمان نوجوان کی پیٹھ پر گرم سلاخ سے ہندو مذہبی نشان ‘اوم’ بنا…
عدالت نے جیل انتظامیہ کو دو دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو بھی خوشامدی ٹولے نے گھیر لیا
”میرے بچے کے دو آپریشنز ہوئے ہیں “افغان شہری کی وزیراعظم کے سامنے فارسی میں رو داد ”ہم خوش قسمت ہیں آپ وزیراعظم منتخب ہوئے “شاہ فرمان کا ترجمہ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos