تازہ ترین

پی ٹی آئی کی جماعت اسلامی سے صوبائی حکومت نہ چھوڑنے کی درخواست

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں جماعت اسلامی کی جانب سے صوبائی حکومت سے علیحدگی کے فیصلے پربات کی گئی۔ملاقات میں پرویز خٹک نے سراج الحق سے صوبائی حکومت نہ چھوڑنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیئے

علیگڑھ یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویرغائب ہوگئی،بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

علی گڑھ: بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آویزاں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر راتوں رات غائب ہوگئی۔ یہ دعویٰ بھارتی نیوز چینل ٹائمز ناؤ نے کیاہے۔ واضح رہے کہ اقائد اعظم محمد علی جناح کو 1938 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اعزازی رکنیت دی …

مزید پڑھیئے

راؤ انوار کی عیاشیاں ۔ عدالت آنے سے انکار،گھر میں ہی ڈھیرہ جمالیا

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد ملزم معطل ایس ایس پی راؤ انوار پر خصوصی نوازشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔رائو انوار کے ملیر کینٹ میں واقع گھر کو ہی سب جیل قرار دے دیا گیا ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 21 اپریل کو راؤ انوار کو سینٹرل …

مزید پڑھیئے

آسٹریلیا کا معمّر ترین سائنس دان خود کشی کے لیے کوشاں

آسٹریلیا کے 104 سالہ معمّر ترین سائنس داں ڈیوڈ گوڈیل کو مئی کے اوائل میں سوئٹزرلینڈ منتقل کر دیا جائے گا تا کہ وہاں وہ اپنی زندگی کے طویل سفر کو اختتام پر پہنچا دیں۔ اس بات کا اعلان سہل مرگی کا دفاع کرنے والی ایک تنظیم International Exitنے کیا۔واضح …

مزید پڑھیئے

کھانےکے ریسٹورنٹ اسکولوں سے کم از کم 450گز دور ہونا چاہئے

رائل کالج آف لندن کے ڈاکٹروں نےجن میں سے بیشتر کا تعلق صحت اطفال سے ہے، اس بات پر زوردیا ہے کہ اسکولوں کے قریب فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ ہرگز نہیں بننے چاہئیں اور اسکول سے ان ریسٹورنٹس کا فاصلہ کم سے کم 450گز ضرور ہونا چاہئے تاہم ریسٹورنٹ کو اسکولوںسے …

مزید پڑھیئے

جسے اللہ رکھے…دماغی طور پر مردہ قرار دیا گیا بچہ صحت یاب ہوگیا

بلفاسٹ میں ایک بچہ معجزاتی طور پر صحت یاب ہوگیا ہے جسے ڈاکٹروں نے دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ وہ سائیکل چلاتے وقت ایک حادثے سے دوچار ہوا تھا اور اس کے بعد سے بے ہوش پڑا رہتا تھا۔ مصنوعی تنفس سے اس …

مزید پڑھیئے

ٹیسٹ رینکنگ: انڈین ٹیسٹ ٹیم کو 10لاکھ ڈالر کا انعام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے انڈین ٹیسٹ ٹیم نہ صرف 10لاکھ ڈالر انعام کی حق دار بن گئی بلکہ اس نے پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے دوسرے نمبر کی ٹیم جنوبی افریقہ سے 13پوائنٹس کا فرق حاصل کرلیا اور اب اس …

مزید پڑھیئے

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں چند مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مالاکنڈ،ژوب ڈویژن اورفاٹا میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کے ساتھ تیز ہواؤں بھی چلیں گی۔ محکمہ موسمیات نے …

مزید پڑھیئے

مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں

مسجد نبوی شریف انتظامیہ کے عہدیدار عبدالواحد الحطاب نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک میں زائرین کیلئے اعتکاف کے انتظامات کر دیئے گئے۔ تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ الحطاب نے زائرین سے اپیل کی ہے کہ جو شخص بھی مسجد نبوی شریف میں اعتکاف کا آرزومند ہو وہ پہلی …

مزید پڑھیئے

انڈین فاسٹ بالرمحمدشامی کو ایک نئی مشکل کاسامنا

فاسٹ بولر محمد شامی کی ناراض بیوی حسین جہاں نے ہندستانی کرکٹر کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی ہے ، انہوں نے گزشتہ روز اپنی فیس بک ٹائم لائن پر ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ یہ شامی کا ڈرائیونگ لائسنس ہے جس میں ان کی تاریخِ …

مزید پڑھیئے

یورپی یونین نے شہد کی مکھیوں کی دشمن ادویہ پر پابندی عائد کردی

اگر مکھیاں ختم ہوجائیں تو دنیا بھر کے اسٹورز میں موجود نصف سے زائد اشیا ازخود غائب ہوجائیں گی کیونکہ مکھیاں فصلوں اور باغات میں پھولوں کی زراعت کی افزائش میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ان کے زردانے دور دور تک بکھیرتی ہیں۔ اس فیصلے پر ماحولیاتی تحفظ کے …

مزید پڑھیئے

راؤ انوار کو ہتھکڑی میں پیش نہ کیا تو پورا ملک بند کردیں گے،…

کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔مقتول نقیب اللہ کے اہل خانہ بھی آج انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راؤ انوار بیمار نہیں مکار ہے، اگر اب انہیں ہتھکڑی لگاکر …

مزید پڑھیئے

نقیب قتل کیس؛ مرکزی ملزم راؤ انوار بیمار پڑگئے،عدالت میں پیش نہ ہوئے

کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ڈی ایس پی قمراحمد سمیت 11 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تاہم سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی پیش نہیں کیا جاسکا۔جیل حکام کی جانب سے راؤ انوار کی میڈیکل …

مزید پڑھیئے

خواجہ آصف نے نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔خواجہ آصف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنے کاغذات نامزدگی میں بیرون ملک …

مزید پڑھیئے

(ن) لیگ آج صادق آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان مسلم لیگ( ن) آج صادق آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرےگی،جلسے سے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گے، جلسے کیلئے انتظامیہ کی تیاریاں جاری ہیں۔شہر کو پارٹی پرچموں اور پارٹی قیادت کے بینرزسے سجا دیا گیا ہے اور پنڈال میں ہزاروں …

مزید پڑھیئے

عمران فاروق قتل کیس : گرفتارتینوں ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے متحدہ بانی کےخلاف سیکشن 512 کاچالان عدالت میں جمع کرایا جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم محسن علی نے کاشف کےساتھ …

مزید پڑھیئے

کراچی میں مزید گرمی کی پیشگوئی ،پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے درمیان مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہے گا اور درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں آج درجہ …

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس نےکوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پرازخودنوٹس لے لیا

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ پر ازخودنوٹس لے لیا ،عدالت نے وزارت داخلہ، لیویز، متعلقہ ایجنسیوں اور بلوچستان حکومت کو جلد رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے ملاقات ہوئی …

مزید پڑھیئے

توانائی ڈویژن کا ملک میں کسی بھی جگہ جبری لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد:ترجمان توانائی ڈویژن نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی جگہ جبری لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے، 10 فیصد خسارے والے 61 فیصد فیڈرزپرلوڈشیڈنگ صفرہے۔ترجمان توانائی ڈویژن کا کہنا تھا کہ بجلی کی طلب 18 ہزار432 میگاواٹ، پیداوار15 ہزار400 میگاواٹ ہے، جس کے بعد بجلی …

مزید پڑھیئے

نیب ریفرنس : اسحاق ڈار کیخلاف استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ شیردل خان نے بیان ریکارڈ قلمبند کراتے ہوئے کہا کہ میں ڈی جی فنانس کے عہدے پرتعینات ہوں،مجھے نیب لاہورنے سمن کیاجس پر 22 اگست کونیب …

مزید پڑھیئے

نائیجیریا کی مسجد میں دو خود کش دھماکے، 60 افراد جاں بحق

یولا: شمالی نائیجیریا کی ریاست عداموا کی مسجد میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 60 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔یاستی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران دو دھماکے کیے گئے، پہلا دھماکا مسجد کے اندر ہوا اور جب نمازی افراتفری …

مزید پڑھیئے

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کر دیا

کوئٹہ :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد ہزارہ کمیونٹی کے عمائدین نے بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا اور بھوک ہڑتال ختم کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیکیورٹی کی …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں شب برأت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مساجد اور قبرستانوں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اپنے پیاروں کی قبروں پرفاتحہ خوانی کیلئے بڑی تعداد میں لوگوں نے قبرستانوں …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف معافی مانگنے کے بجائے رانا ثنااللہ سے استعفیٰ لیں۔محمود الرشید

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید نے کہاکہ شہباز شریف خواتین کی اگر واقعی عزت کرتے ہیں تو رانا ثنا اللہ کی جانب سے معافی مانگنے کی بجائے ان سے استعفیٰ لیں، جس نے جرم کیا اسکے معافی مانگنے تک اسمبلی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔رہنما پی ٹی آئی …

مزید پڑھیئے

کراچی کو کھویا ہوامقام واپس دلوائیںگے۔حافظ نعیم الرحمان

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر کام کرتی ہے، ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیںہم کراچی کو اس کا کھویا ہوا مقام دلوائیں گے ،کراچی کے تشخص کو بحال کریں گے اور تہذیب و …

مزید پڑھیئے

مینار پاکستان جلسے نے ن لیگ والوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔شفقت محمود

لاہور:‏پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اور ممبر قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا کہ نواز شریف کا پہلی دفعہ احتساب ہورہا ہے اس لئے اب ان کا رونا بند نہیں ہو رہا،انہوں نے ہمیشہ اپنی کرپشن کا دفاع کیالیکن آج تک یہ نہیں بتایاکہ لندن فلیٹس کس کے ہیں؟ ۔ ساہیوال …

مزید پڑھیئے

سنگاپور ایئرلائن کی 19 گھنٹے طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری

سنگاپور:سنگار پور ایئرلائن نے نیویارک سے سنگاپور تک 19 گھنٹے طویل طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری شروع کردی ہے، جس کے لئےالٹرا لونگ رینج طیارے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔طویل ترین پرواز کے لیے طیاروں میں ایندھن کی گنجائش ایک لاکھ 41 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ …

مزید پڑھیئے

آئندہ الیکشن میں ن لیگ مقابلہ نظر نہ آنے والی قوتوں سے ہے۔نواز شریف

ساہیوال :شیخ ظفر علی اسٹیڈیم میں مسلم لیگ ن کا جلسہ، کارکنوں کی بڑی تعدادنے جلسے میں شرکت کی،جلسے سے خطاب میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےمسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہاکہ لاڈلاصاحب! آپ کی دال نہیں گل رہی ،پہلے بھی …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی خواتین سے معافی مانگنے کے بجائے رانا ثنااللہ نے نیا پنڈوراباکس…

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے خواتین سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنے کی بجائے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، انہوںنے کہاکہ جو لوگ میرے بیان پر تنقید کررہےہیں ان کی میں عزت کرتا ہوں لیکن پی ٹی آئی والے تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں …

مزید پڑھیئے

ساہیوال ،ن لیگ کا جلسہ-نواز شریف اور مریم نواز اسٹیج پر پہنچ گئے

ساہیوال : مسلم لیگ ن کا جلسہ ، بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت ،جلسے میں موجود کارکنوں کو اپنی قیادت کے خطاب کا انتظار ہے،جبکہ نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ چکےہیں ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نوازکچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ …

مزید پڑھیئے