سندھ حکومت نے صوبائی اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چین نے چاند پر کپاس اگالی
خلائی مشن پر مختلف اشیا کے ساتھ کپاس کے بیج بھی بھیجے گئے تھے جو وہاں پھوٹ کر پودا بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس، وزرا سے گلے شکوے
اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کے خلاف حکومتی حکمت عملی طے کی گئی ۔
مزید پڑھیئےملک کے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی
شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیئےدرجنوں فضائی سفر کرکے دوسرے مسافروں کا سامان چوری کرنے والا جوڑا گرفتار
چورجوڑے کو گرفتار کرنے کیلئے حکام نے ’’دھوکےباز چور‘‘ نام سے کامیاب اسٹنگ آپریشن کیا
مزید پڑھیئےگارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب سے ڈکیت گرفتار، ساتھی فرار
گرفتار ڈاکو لیاقت آباد اور فرار ساتھی ڈالمیا کا رہائشی ہے،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں آگ لگنے سے میڈیکل اسٹورجل گیا، متعدد دکانوں کونقصان
کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ بجھانے میں کامیاب ہوگئی
مزید پڑھیئےگوگل پر ڈالر 76 پاکستانی روپے کا کیسے ہوا؟
2016 میں چینی کرنسی کی قیمت بھی غلط نظر آنا شروع ہوگئی تھی۔ مالدیپ کی کرنسی کئی سو گنا گر گئی۔
مزید پڑھیئےابراہیم حیدری میں سرچ آپریشن،1منشیات فروش سمیت متعدد مشکوک افراد زیرحراست
آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی
مزید پڑھیئےڈکیتی کی کوشش ناکام، 2 ڈاکو گرفتار،اسلحہ ،لوٹا سامان برآمد
نقدی،چھینے گئے 4 موبائل فون، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد
مزید پڑھیئےبرطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل مسترد کردی
ووٹنگ میں ڈیل کے حق میں 202جبکہ مخالفت میں 432 ووٹ ڈالے گئے
مزید پڑھیئےافغان طالبان سے بچنے کیلئے پاکستان سے معاہدے پر بھارت تیار
امریکی ناراضگی کی بھی پرواہ نہ کی جائے۔حامد انصاری اور امریکہ کے لیے سابق بھارتی سفیر گریکھان کا اپنی حکومت کو مشورہ
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے اپنی اوقات سے بڑھ کر بات کی۔نفیسہ شاہ
علیمہ خان کی پکڑی گئی چوری نے عمران خان کے چہرے سے پردہ اتار دیا ہے
مزید پڑھیئےمتحدہ رہنمائوں نے مطالبات وزیر اطلاعات کے سامنے رکھ دیے
ملاقات میں ایم کیو ایم کے مطالبات اور کراچی پیکیج پرغور کیا گیا، ایم کیو ایم کے نکات وزیر اعظم کے سامنے رکھوں گا۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےنوکریوں میں بلوچستان کے کوٹے پر عمل کیا جائے گا۔وزیر اعظم
ماضی میں بلوچستان کی پرواہ نہیں کی گئی، سی پیک سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،بلوچستان میں پانی کے مسئلے کے حل کے لیے کئی تجاویز زیر غور ہیں۔
مزید پڑھیئےابھی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ نہیں کیا،آغا حسن بلوچ
اپوزیشن کی باتیں جمہوریت اور ملک کے مفاد میں لگیں، حکومت نے سینیٹ کی نشست پر بھی اعتماد میں نہیں لیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں شادی کے گھرمیں آتشزدگی، دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق
گھرمیں شادی کی تقریبات جاری تھیں کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی زد میں آکر 5 خواتین جھلس کرجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےملکی خوشحالی بلوچستان کی ترقی میں پنہاں ہے۔آرمی چیف
فوج دوسرے قومی اداروں کے ساتھ مل کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپرلیگ کی نشریات 2 بھارتی کمپنیاں دکھائیں گی
ایک کمپنی کا عملہ پاکستان پہنچ گیا۔ پی ایس ایل ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
مزید پڑھیئےبھارت نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو مات دیدی
آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےندیم افضل چن وزیراعظم عمران خان کے ترجمان مقرر
اپریل 2018 میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ عہدہ اعزازی ہے۔
مزید پڑھیئےایم ایم اے کے رکن نے برتھ کنٹرول کی مخالفت کر دی
روزگاراور وسائل کی کمی کی وجہ بچے پیدا ہونا نہیں،اس کی وجہ مسائل کا حل نہ ہونا ہے۔سیدعبدالرشید
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان صادق اور امین برقرار
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو صادق اور امین قرار دینے کے خلاف نظرثانی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےبحریہ ٹائون کی ہزار ارب کے بجائے 200 ارب دینے کی پیشکش مسترد
بحریہ ٹاؤن نے اپنے خلاف تینوں مقدمات کے فیصلوں کے نتیجے میں 200 ارب روپے جمع کرانے کی پیشکش کی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے سابق امریکی سفیرکیمرون منٹرکی ملاقات
ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اورخطے کی صورتحال پربات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےلاہور: پارک سےاغوا ہونے والا بچہ بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
ڈولفن فورس کے جوانوں نے اسنیپ چیکنگ کے دوران بچے کو بازیاب کروایا اور اسے ورثا کے سپرد کردیا—
مزید پڑھیئےاپوزیشن متحد ہوگئی ۔حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
اجلاس سے قبل آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ۔جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیاگیا۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک جائیدادیں: علیمہ خان نے جرمانے کی رقم جمع کرادی
علیمہ خان نے جرمانے کی 25 فیصد رقم 73 لاکھ روپے جمع کرا دیے۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی
ایف سی کا چمن میں آپریشن، افغان شہر ی کو خودکش جیکٹ سمیت گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی- پاکستان میں اہم رہنما…
طالبان کے سابق وزیر مذہبی امور کو دباؤ ڈالنے کیلئے گرفتار کیا گیا۔ سیکورٹی کمپائونڈ پر حملے میں متعدد غیرملکی ہلاک ہوئے۔ امن عمل کو دھچکہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos