ہمدان آصف امیر خاندانوں کے بچوں سے دوستی کرتا تھا۔ متاثرین کو ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا جاتا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایک کروڑ کے چیک باؤنس پرتحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو سزا
ٹنڈوآدم کی عدالت نے دیوان سچانند کو تین برس کے لیے جیل بھیج دیا۔ مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی بنے تھے۔
مزید پڑھیئےچاند کے ’’عقبی حصے‘‘ کی تصاویر سامنے آگئیں
چینی خلائی مشن چاند کی تاریخ معلوم کرے گا۔ زمین نے اوجھل رہنے والے چاند کے حصے کے نمونے جمع کرنا شروع کردیئے
مزید پڑھیئےڈاکٹر فرخ سلیم کو ’ہٹانے‘ کی اصل وجہ سامنے آگئی
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئیٹ کے ذریعے فرخ سلیم کے حکومتی ترجمان نہ ہونے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےگدو پاور ہاؤس کے 3 یونٹ ٹرپ، سندھ، پنجاب کوسپلائی معطل
دھند کم ہونے کے بعد یونٹ کو بحال کردیا جائے گا جس کے بعد متاثرہ اضلاع کو معمول کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبرف باری کامزادوبالا کرنے اور کھیلنے کیلئے برف کی بھول بھلیوں کی تعمیر
درجہ حرارت گرنے کے باعث برف باری میں اضافہ سے منچلوں کے مزے آگئے اورانہوں نے دیوار کی اونچائی میں اضافہ کرنا شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی ناقد الزبتھ وارن کا 2020 کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
ڈیمو کریٹک سینیٹرالزبتھ وارن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی ناپسند کرتے ہوئے ’’پوکو ہینٹس‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکینیڈین صوبائی حکومت کے توانائی منصوبے کی حمایت میں ٹرک و ٹرالرز کی ریلی
توانائی منصوبے کی سپورٹ ریلی کو کسی خاص گروپ کی حمایت یا فنڈنگ حاصل نہیں تھی ، ریلی کیلئے زبانی اورفیس بک مہم چلائی گئی تھی
مزید پڑھیئےامریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی قیادت سےجلد ملنے کی خواہش ظاہرکردی
امریکی کابینہ کے اجلاس کے دوران ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ کہ امریکاپاکستان سے اچھے تعلقات چاہتاہے
مزید پڑھیئےشیفول ایئرپورٹ پر بم کی دھمکی دینے والا کینیڈین شہری گرفتار
ڈچ فوجی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو قابو کرکے گرفتار کرلیا، تلاشی کے بعد بم کی دھمکی افواہ نکلی
مزید پڑھیئےکورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک
مقتول کی شناخت فدا حسین کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس واقعہ کو ذاتی دشمنی قرار دے رہی ہے
مزید پڑھیئےفقیر کالونی سے 4جرائم پیشہ ملزمان گرفتار۔غیرقانونی اسلحہ برآمد
ملزمان کے قبضے سے 4 پستول، منشیات اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، گرفتار کئے گئے ملزمان میں مراد بخش،مدد علی،اصغر علی اور عمیر شنبے شامل ہیں
مزید پڑھیئےکے ایم سی ملازم کے قتل میں سالا ملوث نکلا، رینجرزنے گرفتار کرلیا
رینجرز نے ٹیکنیکل بنیاد پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم عمران احمد کو گرفتار کیاجس نے تنازع پر بہنوئی کے قتل کا اعتراف کرلیا
مزید پڑھیئےامریکی کمپنی کی ڈرلنگ کیلئے آلات و مشینری پاکستان پہنچ گئے
ایگزون موبل اور ای این آئی لمیٹڈکی جانب سے کیکرا1 میں الٹراڈیپ ویلڈریلنگ آپریشن اس ماہ شروع ہو جائےگا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئرپورٹ سےبیرون ملک آئس ہیروئن اسمگل کرنےکی کوشش ناکام
ایئرپورٹ پر نوشہرہ کےرہائشی عادل پرویزکوبیرون ملک جانے والے طیارےسے آف لوڈ کردیا گیا
مزید پڑھیئےفوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے۔میجر جنرل آصف غفور
فوجی عدالتوں کی ضرورت اب بھی ہے-فیصلہ حکومت کا ہوگا۔ ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےسندھ ۔تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات مئی ، جون میں کرنے کا…
یوم کشمیر، یوم پاکستان، یوم آزادی، عرس شاہ عبدالطیف بھٹائی، عید میلاالنبیؐ اور 11 ستمبر کی چھٹی ختم کر دی گئی
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
بھارتی جاسوس ڈرون کنٹرول لائن پر ستوال سیکٹر میں پاکستانی حدود میں پرواز کررہا تھا ،ترجمان آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات
ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے اشارے دیئے گئے ہیں
مزید پڑھیئےڈنمارک۔ مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں حادثہ۔ 6 افراد ہلاک
حادثہ دو جزائر کے درمیان پُل پر پیش آیا،مال برادار گاڑی کی بوگی کی چھت اڑ کر مسافر ریل گاڑی کو جا لگی ،16 مسافرزخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت گرا سکتے ہیں لیکن گرانا نہیں چاہتے۔ کائرہ
جے آئی ٹی جعلی اکائونٹس چیک کرنے کے لیے بنائی گئی تھی ان کا اصل مقصد جعلی اکائونٹس نہیں آصف زرداری کو گھیرنا تھا
مزید پڑھیئےجسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس سپریم کورٹ تعینات
صدرمملکت نےجسٹس آصف سعید کھوسہ کی بطورچیف جسٹس سپریم کورت تعیناتی کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےرزاق دائود کی کمپنی کو ٹھیکہ دینا نیب کا معاملہ ہے۔ترجمان بلاول بھٹو
عمران خان نے اپنے مشیر کی کمپنی کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دے کرایک اوریوٹرن لیا ہے۔مصطفی نواز کھوکھر
مزید پڑھیئےبھارتی خاتون کا لاہور کے نجی اسپتال میں موٹاپے کا کامیاب آپریشن
37 سالہ بھارتی خاتون مولی ساسن کا وزن 140 کلو ہے، بھارت میں آپریشن کروایا جو ناکام رہا
مزید پڑھیئےہر روز ایک لاکھ روپے کمانے والی منشیات کی ملکہ گرفتار
نازیہ برقع پوش خواتین کی آڑ میں دھندا چلاتی تھی۔گرفتاری سے بڑا نیٹ ورک ختم ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر
مزید پڑھیئےنیب اجلاس ۔شاہد خاقان عباسی سمیت متعدد کیخلاف20 انکوائریاںمنظور
ملک قیوم، چوہدری محمد منیر، جام خان شورو، زاہد علی بھرگڑی، سہیل انور سیال، عبدالجبار خان، امان اللہ سیال اورعلی عثمان ودیگرکے نام شامل
مزید پڑھیئے172افراد کے نام فوری ای سی ایل نہ نکالنے کا فیصلہ
افغانستان کو گڑ کی برآمد پر پابندی ختم ،تیل کی تلاش کیلئے آنے والی کمپنیوں کو ٹیکس میں چھوٹ اور دیگر مراعات د ی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےکسی کے باپ کا نوکر نہیں جواب دوں،مہمند ڈیم کے سوال پر فیصل واوڈا…
فیصل واوڈا کی صحافی سے بدتمزی ۔ صحافیوں کا احتجاج ، پریس کانفرنس کا بائیکاٹ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی لفظی جنگ جاری
حکومت نے ایسے افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جو زندہ ہی نہیں،مرتضی وہاب ۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ دودھ کی رکھوالی پر بلے کو بٹھا دیا جائے ، خرم شیر زمان
مزید پڑھیئےکراچی سے جعلی اسلحہ لائسنس کیسے بنتے ہیں
پولیس 4 ملزمان کی گرفتاری آج ظاہر کر رہی ہے۔اسلحہ ڈیلرز بھی ملوث
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos