تازہ ترین

چینی تاجر سے30لاکھ لوٹنے والے گارڈزحیدرآباد سے پکڑے گئے

زخمی چینی تاجر زیرعلاج ہے۔ دوسری جانب اس کی شناختی دستاویزات کا عکس

واردات کے چند گھنٹے بعد ہی کراچی سے فرار ہونیوالے عبدالفتاح و عبدالغفار کو جامشورو ٹول پلازہ کے قریب گرفتار کر کےان سے لوٹے گئے30 لاکھ روپے، مدعی کا موبائل فون، چھری اور ایک پستول برآمد کرلیا۔پولیس

مزید پڑھیئے