طالبان وفدعمران خان سے بھی ملاقات کرے گا۔مذاکرات کا اگلا دور25 فروری کو دوحہ میں ہو گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خود کش حملہ۔40 اہلکار ہلاک
بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی،زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسبی میں زیر زمیں چھپایا گیا بھاری اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد
کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی۔ اسلحہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنواز شریف کو جیل میں بخارکی شکایت
ذاتی معالج کو جیل حکام نے معائنے کی اجازت نہیں دی۔ مناسب علاج نہ کرانے پر اہل خانہ کا اظہار تشویش
مزید پڑھیئےبھارت میں سوائن فلو سےہلاکتیں312ہو گئیں
9 ہزار سے زائد افراد میں سوائن فلو کے مثبت اثرات پائے گئے ہیں ۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں ہلال وانی- شعیب لون شہید- اسکول دھماکے کے بعد جھڑپیں
دھماکے سے 28 طلبہ زخمی۔ وادی کے حالات انتہائی کشیدہ- حریت کی اپیل پر دو روزہ ہڑتال شروع
مزید پڑھیئےسعودی وفد میں سرمایہ کار بھی شامل-یمن تنازعے سے تعلق کی تردید
دونوں ممالک کی مشترکہ کونسل بنے گی- برادر ملک کے ساتھ 8 ایم او یو پر دستخط کریں گے۔وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےسستے حج کے دعوے جھوٹے ہیں۔ عوام جھانسے میں نہ آئیں۔وزیر مذہبی امور
پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کے کم خرچ پر حج کرانے کے دعوے درست نہیں۔نورالحق قادری
مزید پڑھیئےعراق میں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش سے سب حیران
بغیر آپریشن فطری طریقے سے پیدا ہونے والے نومولود بچوں میں 6لڑکے اور ایک لڑکی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کیلیے نئی مشکل۔حج پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
حج پالیسی کے اخراجات بڑھانے کا مقصد اسکیم سے غیر قانونی طور پر منافع کمانا ہے ۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےجےآئی ٹی کو19فروری تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم
جے آئی ٹی مقررہ مدت میں رپورٹ جمع کرانے سے ہائیکورٹ کو بھی آگاہ کرے گی
مزید پڑھیئےباجوڑ کے 3 محنت کش لاڑکانہ میں قتل
نوڈیرو شوگر مل کے قریب رکشے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےطلاق ثلاثہ بل کو بھارتی پارلیمنٹ نے طلاق دیدی
لوک سبھا کے آخری دن مودی حکومت کو زبر دست اخلاقی شکست کا سامنا۔طلاق ثلاثہ بل قانونی شکل بننے سے محروم رہ گیا۔
مزید پڑھیئےدفترخارجہ نے سعودی ولی عہدکےدورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان کردیا
سعودی ولی عہدکےدورےسےباہمی تعاون کومزیدوسعت اورفروغ ملےگا۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کے اسکول میں دھماکے سے 28طلبا زخمی
دھماکہ میں زخمی ہونے والے طلبا میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر نفرت انگیزی پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان
اگلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانےوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےبھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش ناکام رہی،وزیر خارجہ
دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے، دنیا پاکستان سے رابطے کر رہی ہے۔ شاہ محمود
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کی پاکستان آمدکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے۔
مزید پڑھیئے’ ارشاد رانجھانی کے واقعے کو چند عناصر لسانی فساد کا ذریعہ بنانا چاہتے…
ارشاد رانجھانی کا قتل کسی قوم سے تعلق رکھنے والے فرد کا نہیں انسانیت کا قتل ہے، وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےچرس پینے کے لئے ویران گھر میں گھسنے والے کا شیر سے سامنا
شکایت ملنے پر لگا کہ کوئی گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا ایکشن ، جھوٹی گواہی دینے پر پولیس کانسٹیبل کو طلب کرلیا
جھوٹی گواہی دینے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئے5 افراد کے قاتل کو 5 مرتبہ سزائے موت کاحکم
ملزم نے 2009 میں پشاور میں خاتون، 3 بچوں اورکم عمرملازمہ کوقتل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر گٹر کاپانی پھینکنے پرعالمگیر خان پر مقدمہ
مقدمہ میں روڈ بند کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیئےشیخ رشیدکاشہبازشریف کیخلاف اگلے ہفتے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
وزیراعظم کی ہدایت پر پی اے سی میں آرہا ہوں، اسپیکر غلط کررہے ہیں. شیخ رشید
مزید پڑھیئےسابق وزیر ضیاء لنجار کیخلاف نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ کا ضیاء لنجار کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار۔
مزید پڑھیئےحکومت اپنی ہرناکامی کا الزام اپوزیشن کو دیتی ہے۔ خورشید شاہ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے استحکام کی جدوجہد کسی شخصیت کے لیے نہیں، خورشید شاہ
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں قادیانیوں کیخلاف مظاہرے
مذہبی جماعتوں کا مطالبہ ہے حکومت قادیانیوں کےسالانہ کنونشن کو بند اور قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت تسلیم کرئے ۔
مزید پڑھیئےآسیہ مسیح کو کمانڈوزپاکستان سے باہر لےکر جائیں گے۔ شان تاثیر
حکومت انتظار میں ہے کہ جب میڈیا اور عوام کی توجہ اس معاملے سے ہٹ جائے تو آسیہ کو بیرون ملک بھیج دیا جائے گا۔ شان تاثیر
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں ڈاکٹرز کی ایک بار پھر ہڑتال
ینگ ڈاکٹرز نے دیگر صوبوں کے مساوی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹر بند کر دئیے
مزید پڑھیئے’وزیراعظم آفس کے شکایات سیل نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کی‘
پاکستان سٹیزن پورٹل دنیا میں دوسری بہترین گورنمنٹ موبائل ایپلی کیشن قرار پائی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos