ہمیں اس ملک سے پیار کرنا ہے ، اس کیلئے بہت قربانیاں دی گئیں، اللہ کرے ملک جلد ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منی لانڈرنگ کیس میں انور مجید کا بیٹا نمر مجید رہا
نمر مجید کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے واپسی پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انہیں حراست میں لیا تھا۔
مزید پڑھیئےمیڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کا پرچہ امتحان سے پہلے آؤٹ
دادو، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں کھلے عام فروخت ہوتا رہا۔
مزید پڑھیئےعمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعہ کے روز سلطان قابوس سے عمان میں ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھیئےعہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے آئے ہیں،: شہریار آفریدی
ملکی سلامتی پر سمجھوتا نہیں کریں گے اور کسی سے کسی سطح پر ڈکٹیشن نہیں لیں
مزید پڑھیئےسری لنکن صدر نے 16 نومبر تک پارلیمنٹ معطل کردی
وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے کو عہدے سے ہٹا دیا تھا اور اپوزیشن لیڈر و سابق صدر مہندا راجا پاکسے کو وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے ملنے والے پیکیج پر کوئی شرائط نہیں: وزیراعظم عمران خان
پاکستان سیزنل پورٹل پاکستان کے نوجوانوں نے تیار کیا، اس نظام سے سزا اور جزا میں آسانی ہوگی
مزید پڑھیئےپی ایس پی رہنماؤں کے عشرت العباد سے نئی پارٹی کیلئے صلح مشورے
پاک سرزمین پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقاتیں کی ہیں
مزید پڑھیئےاپرکوہستان میں مسافر کوسٹر کھائی میں جاگری، 17 افراد جاں بحق
کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے راولپنڈی آرہی تھی کہ تھانہ لوٹر کے قریب گہری کھائی میں جاگری
مزید پڑھیئےپاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف وائٹ واش پر نظریں جمالیں
پاکستان ٹیم مسلسل 10ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرکے نیا ریکارڈ بناچکی ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
مولانافضل الرحمان سےملاقات میں نوازشریف نےذاتی طورپراے پی سی میں شرکت سےانکار کردیا
مزید پڑھیئےپاکستان نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو رہا کردیا
ملا عبدالغنی کے ساتھ ملاعبدالصمد ثانی کو بھی رہا کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپہلی مرتبہ ملک ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے،چیف جسٹس پاکستان
ڈیموں کی تعمیر بہت ضروری ہے، ہمیں ان ڈیمز کو جلد سے جلد بنانا ہے، یہ ہمارے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمدارس کے نصاب میں تبدیلی محض پروپیگنڈہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
مدارس کیلئے نیا نصاب نہیں لارہے اور نہ ہی کوئی پالیسی بنائی جارہی ہے۔اسد عمر
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو رہا کردیا
نمر مجید کو گزشتہ روز سپریم کورٹ رجسٹری سے ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات
مولانا فضل الرحمن کی نواز شریف کو اے پی سی میں شرکت اور آصف زرداری سے ملاقات پر قائل کرنے کی کوشش
مزید پڑھیئےایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت آج فائنل میں ٹکرائیں گے
سیمی فائنلز میں پاکستان نے ملائشیا کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی، جبکہ بھارت نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی ہے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان نے فاروق ستار کا استعفیٰ منظور کرلیا
پارٹی میں جمہوریت نہیں بلکہ چند لوگوں کی آمریت ہے۔فاروق ستار
مزید پڑھیئےاسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی خبر بے بنیاد ہے، صدر عارف علوی
اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں ہوں گے، صدرمملکت
مزید پڑھیئےاسرائیلی طیارے کی اسلام آباد آمد کی خبر جھوٹ ہے، شاہ محمود قریشی
جس خبر کی کوئی بنیاد اور حقیقت ہی نہیں اس پر کیا بات کی جائے۔وزیر خارجہ
مزید پڑھیئے284 پولیس افسران واہلکار جرائم کے سرپرست نکلے
کالی بھیڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی سندھ کو پیش کردی گئی۔
مزید پڑھیئے’’خاشقجی قتل کا مقدمہ سعودی عرب میں چلے گا‘‘سعودی عرب
مغربی میڈیا نے ایک ’ہیجان‘ برپا کر رکھا ہے، جس کا مقصد سعودی عرب پر قتل کا الزام لگانا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان پاکستان کے بچوں کے لیے فقیری کریں گے، فواد چوہدری
اداروں اور پاکستان کے خزانوں کا حشر دیکھیں، سوال یہ ہے کہ وہ پیسے کدھر گئے؟ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی کہا گیا، جھگڑا18 ویں ترمیم کا ہے،زرداری
حکومت سے این آر او کیوں مانگوں؟ پرویز مشرف کے دور میں جیل بھی کاٹی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا
پہلے مرحلے میں پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجاوید میانداد کی چیف جسٹس سے ملاقات، ڈیم فنڈزکیلئے رقم دی
چیف جسٹس کو 92 ورلڈ کپ کی گیند بھی نیلامی کے لیے پیش کی جس پر جاوید میانداد اور وزیر اعظم عمران خان کے دستخط ہیں
مزید پڑھیئےجمہوریت کیلئے نہیں اپنے لیے اتحاد کئےجارہے ہیں،شاہ محمود قریشی
اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی خبر کی میڈیا اور سوشل میڈیا پر واضح تردید آچکی ہے
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے داماد عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
عمران علی پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر سے 13 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےپشاور کی سکھ برادری کے افراد ہیلمٹ پہننے سے مستثنیٰ
سکھ برادری کے افراد کو ہیلمٹ پہننے سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے ٹریفک وارڈنز کو ان کا چالان نہ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےانور مجید کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی استدعا مسترد
سماعت ہوئی تو اس دوران اومنی گروپ کی شوگر ملوں سے منجمد چینی غائب ہونے کا معاملہ سامنے آیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos