عدالت نے معاملہ لارجر بینچ کو بھجوانے کی ہدایات دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
گزشتہ برس 2018 میں 10 پولیو کیسز ریکارڈ کیے گئےتھے۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش
جوہانسبرک ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےکراچی، گھر بیٹھے واردات کی رپورٹ کیلئے ایپ متعارف
ایپ میں رجسٹریشن کرتے وقت شہری کا موبائل فون نمبر، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ محفوظ ہوگا: ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ
مزید پڑھیئےایون فیلڈ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست ہے۔فواد چوہدری
اس فیصلے سے عملی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نواز شریف کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکی ہے۔ وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےايون فيلڈ : نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی…
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا معطلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم سنایا۔
مزید پڑھیئےکھانے سے بچوں کی ہلاکت، والد نے ریسٹورنٹ مالک کو معاف کردیا
بچوں کے والدین نے ملزمان سے سمجھوتے کے بعد کیس ختم کرنے کی درخواست کردی.
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں سائل خاتون کا دھرنا، عدالتی کاروائی منسوخ
سپریم کورٹ میں سندھ کی تعلیمی اداروں میں غیر قانونی بھرتیاں کے کیس سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےامارات میں جائیدادیں رکھنے والے مزید 96 پاکستانیوں کا انکشاف
ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق 12 سو 11 پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات میں 2154 جائیدادیں ہیں
مزید پڑھیئے’یہاں غریبوں سے پیسے لے کر امیروں کو دے دیے جاتےہیں‘
سپریم کورٹ میں آئی پی پیز کیس میں طلب کیے جانے پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےسانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس نمٹا دیا گیا
آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 150 سے زائد افراد کو شہید کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئے4 کنال اور پانچ مرلے کے گھر کا پانی بل برابر
سپریم کورٹ کا پانی سے متعلق صوبوں کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان نے ایمنسٹی ا سکیم میں جائیداد ظاہر نہیں کی، ایف بی آر
116 افراد نے 38 ارب روپے کی جائیدادیں ایمنسٹی ا سکیم میں ظاہر کی ہیں۔ ایف بی آر
مزید پڑھیئےاے بی ڈی ویلیئرزکا پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کا اعلان
جنوبی افریقی بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان آکر میچز کھیلنے پر آمادہ
مزید پڑھیئےامریکہ میں جائیدادوں پر علیمہ بول پڑیں-سلائی مشینوں کا دفاع
میری جائیداد کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، علیمہ خان
مزید پڑھیئےشہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید درخواست پر ابتدائی سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےبلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ
بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور احمد اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے غلام مری میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈائون ،70گرفتار
پولیس کی جانب سے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کرنے کا دعویٰ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی ایون فیلڈ میں سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت…
نيب نے سابق وزیراعظم نواز شريف کی سزا معطلی کے خلاف سپريم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےموبائل فون پر بات کرنے کا جھگڑا۔ بھارتی باشندہ پاکستانی کے ہاتھوں قتل
قتل کے الزام میں گرفتار37سالہ پاکستانی ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا ہےکہ وہ جھگڑے کے وقت نشہ میں تھا
مزید پڑھیئےشوہر کے دوست کی بلیک میلنگ پر خاتون نے خودکشی کرلی
شوہر کادوست دو سال سے بلیک کرکے ناجائز تعلقات کیلئے دبائو ڈال رہا تھا، خط میں نامزد ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےعرب امارات میں بیروزگاروں کیلئے ویزہ اسکیم ختم
حکام نے تصدیق کی ہے کہ 31دسمبر کو ایمنسٹی اسکیم کے خاتمے کے بعد چھ ماہ کی ویزہ اسکیم ختم ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےکیمیکل سے تیار کردہ 4 ہزار 915 لیٹردودھ تلف،ملزمان گرفتار
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکےاشیاخرد ونوش اوردودھ سمیت مختلف اشیا چیک کیں
مزید پڑھیئےلاہورکے پارک سے برقعہ پوش خاتون نے 5سالہ بچہ اغوا کرلیا
سی سی ٹی وی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ کالابرقعہ پہنےخاتون بچہ لےجارہی ہے۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان نے ’فرعون‘ مار دیا
افغان اور اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ارزگان، چمتل،فاریاب سمیت مختلف صوبوں میں آپریشن کیا گیا
مزید پڑھیئےپشتون موومنٹ جلسے میں پہلی مرتبہ سی پیک کا ذکر
ٹانک میں منظور پشتین نے اپنے خلاف الزامات کی تصدیق کردی۔ راؤ انوار کو سزا دلانے کیلئے 100 برس جدوجہد کا بھی اعلان
مزید پڑھیئےبالائی علاقوں میں برف باری ،بارش جاری، مری میں صفائی شروع
ضلع ہنزہ میں دو روز کے وقفے کے بعد برف باری کا سلسلہ پھر دوبارہ شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےسپرہائی وے گوٹھوں میں سرچ آپریشن، متعدد مشکوک زیرحراست
سرچ آپریشن مشکوک ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرکیاگیاتھا
مزید پڑھیئےکراچی میں 2پولیس مقابلے ،تین زخمیوں سمیت 6ملزمان گرفتار
ایس ایس پی ایسٹ کاکہنا تھا کہ کراچی کی شارع فیصل پرپولیس نے مقابلے کے بعد 3ملزمان کو گرفتارکرلیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos