سانحہ 12 مئی 2007 کے کیس کا محفوظ فیصلہ 11 ستمبر کو سنایا جس میں سانحہ کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک اور این ٹی ڈی سی آمنے سامنے
این ٹی ڈی سی نے نیشنل گرڈ سے بجلی کی عدم فراہمی کا کے الیکٹرک کا مؤقف مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےحنیف عباسی اٹک سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل
آئی جی جیل پنجاب شاہد بیگ کے مطابق حنیف عباسی کو ان کی صحت کے پیش نظر لاہور منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےصحافیوں کو نواز شریف سے بات کرنے سے روک دیا گیا
پولیس اہلکار نے صحافیوں کو منع کرتے ہوئے کہا کہ حکم ہے کہ نواز شریف سے صحافیوں کو بات نہ کرنے دی جائے۔
مزید پڑھیئےغفار ذکری مارا گیا، بچے کی ہلاکت پر دکھ ہے، پولیس چیف
مقابلے کے دوران گینگ وار کا مطلوب ترین ملزم غفار ذکری، اپنے 3 سالہ بیٹے اور ساتھی چھوٹا زاہد سمیت مارا گیا تھا
مزید پڑھیئےلیاری کامطلوب ترین گینگ وار ملزم غفار ذکری مقابلے میں ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپیکٹر اور 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ نے چیف جسٹس کو ڈیم فنڈ کیلئے 10کروڑ کا چیک دےدیا
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے ایئرچیف مارشل مجاہدانور کی دعوت پر پی اے ایف کمپلیکس کا دورہ کیا ۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا 3برس میں 229 مفت ٹکٹ دینے کاانکشاف
83لاکھ روپے مالیت کے یہ مفت ٹکٹ بعض ایسے افراد کو دئیے گئے جو اس کے مجاز نہیں تھے
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 12 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں، شاہ محمودقریشی
مشترکہ مفاد امن کا حصول ہے اور ہمیں مثبت چیزوں کی طرف دیکھنا چاہیے۔یو ایس انسٹیٹوٹ آف پِیس سے خطاب
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا اکانومی کلاس میں ایئرکنڈیشن لگانے کا اعلان
وزیراعظم سے درخواست کرنی ہے کہ وہ اشتہار کھولیں،ریلوے پورے پاکستان میں ہے،قوم سے وعدہ ہے 10ہزار ملازمتیں دوں گا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اجلاسوں میں نااہل جہانگیر ترین کی شرکت چیلنج
جہانگیر ترین کو عدالت عظمیٰ نے نااہل قرار دے رکھاہے لہٰذا وہ سرکاری اجلاسوں کی صدارت نہیں کرسکتے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم انور مجید اسپتال سے جیل منتقل
میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں بدھ کی رات پولیس کی سخت سیکورٹی میں لانڈھی جیل منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق
پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےتجاوزات آپریشن میں شاہ محمود قریشی کے ڈیرے کی صفائی
دوسرے روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ڈیرے کے باہر فرش اور سیڑھیاں توڑ دی گئیں۔
مزید پڑھیئےصاف پانی اسکینڈل میں شہباز شریف پھر نیب طلب
نیب نے شہباز شریف کو 2 کیسز میں بیان قلمبند کرانے کیلئے کل طلب کرلیا
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی سینیٹ میں معذرت کے بعد پھر مشاہداللہ کیخلاف بیان بازی
واد چوہدری نے کہا کہ میں کس چیز کی معافی مانگوں، کیا ڈاکو کو ڈاکو نہ کہوں۔
مزید پڑھیئے’پاکستان اور سعودیہ کا آئل ریفائنری کے قیام پراتفاق‘
سعودی عرب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پراتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان
مزید پڑھیئےمعاہدے کے تحت قتل کا ملزم برطانیہ کے حوالے
شاہد محمد پر 2002 میں ہڈرز فیلڈ میں ایک گھر نذر آتش کرکے 5 بچوں سمیت 7 جھلس کو قتل کرنے کا الزام عائد ہے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے لانے کا اشارہ دے دیا
اکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان معاہدے کے تحت بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری
مزید پڑھیئےایف بی آر 169 بڑے ٹیکس نادہندگان پر ہاتھ ڈالنے کیلئے تیار
3000سی سی سے بڑی گاڑیاں یا 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی کے شہزاد وسیم کامیاب
چوہدری غلام سرور کے گورنر پنجاب بننے کے بعد خالی نشست پر شہزاد وسیم اور مسلم لیگ ن کے خواجہ احمد میں مقابلہ تھا۔
مزید پڑھیئےجسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی گورنر بلوچستان مقرر
ترجمان کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر امان اللہ خان کو گورنر بلوچستان مقرر کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین ایڈیشن میں ہونیوالے سہو پر اظہار معذرت
وزیراعظم کے خاندان سے متعلق خبر اخبار کے کسی پرنٹ ایڈیشن میں شائع نہیں ہوئی-ترجمان
مزید پڑھیئےشاہ سلمان امریکا کی حمایت کے بغیراقتدار میں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ
ہم سعودی عرب کی حفاظت کر رہے ہیں اور سعودی فوج کے لیے اسے ہمیں ادائیگی کرنی ہوگی۔ امریکی صدر
مزید پڑھیئےعالمی عدالت میں بھارتی دہشت گردکلبھوشن کاکیس سماعت کیلئے مقرر
اعلامیے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادھو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہو گی۔
مزید پڑھیئےکرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم
اجلاس میں ملکی اقتصادی، سیاسی وامن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی ترمیمی بل منظور کرلیا
حکومت نے ٹیکس نادہندگان کے لیے زمین اور گاڑی خریدنے پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ ٹرافی دو دن کے دورے پرپاکستان پہنچ گئی
ٹرافی 5 اور 6 اکتوبر کو اسلام آباد اور اس کے بعد 7 اور 8 اکتوبر کو کراچی میں نمائش کے لیے رکھی جائے گی۔
مزید پڑھیئےمتنازعہ گفتگو پر رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل
رانا مشہود سے بازپرس کے لیے 3 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل، تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں لیگی رہنما سے متعلق فیصلہ ہوگا، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos