ملزمان نے لڑکے کی رہائی کے عوض ایک کروڑ روپے تاوان مانگا تھا، تاہم رقم نہ ملنے پر اسے قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی کابینہ اجلاس، 172افرادکے نام فوری ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ
اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ 20نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج،حد نگاہ انتہائی کم
موٹروے کے چند سیکشنز دھند کے باعث بند کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ :کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 کان کن جاں بحق
جاں بحق ہونے والے کان کنوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس
مزید پڑھیئےپاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا
بھارتی جاسوس ڈرون کنٹرول لائن کے قریب پرواز کر رہا تھا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےقادر خان- قندھاری عالم دین کا بالی ووڈ پلٹ مبلغ بیٹا
باپ کی ایک بات نے فلمی دنیا میں ڈوبے بیٹے کو لرزا دیا۔ قرآن پاک کی تفسیر لکھنے کے ساتھ دین سکھاتے بھی رہے
مزید پڑھیئےایک لڑائی سے پاکستان سدھر جائے گا ایسا سوچنا غلطی ہو گی۔نریندر مودی
ہم ہرموضوع پر بات چیت کیلیے تیارہیں یہ اسی وقت ممکن ہے جب سرحد پارسے بندوق کی آواز بند ہو گی
مزید پڑھیئےلورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملہ- صوبیدار میجر سمیت4 شہید
فائرنگ کے تبادلے میں 2 خود کش بمباروں سمیت4دہشتگرد مارے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے مشیر کی کمپنی کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ کیوں ملا؟
اخلاقی پہلو پر بحث چھڑ گئی۔ ڈیسکون اہل تھی۔ ملکی کمپنی کو ٹھیکہ ملنا خوش آئند ہے۔ حامیوں کا مؤقف
مزید پڑھیئےسندھ پولیس نے اینٹی انکروچمنٹ سیل کو دی گئی نفری واپس مانگ لی
ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ شاد ابن مسیح کے اعلامیے کے مطابق 40 پولیس اہلکارڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے تھے
مزید پڑھیئےمقتول کے ایم سی ملازم شکیل کے جعلی نام سے ملازمت کرنے کا انکشاف
مقتول شکیل کا اصل نام سید واجد علی ہے، شکیل احمد کے جعلی نام سے کے ایم سی میں ملازمت کررہا تھا
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے دل کی انجیو گرافی کر دی گئی
مولانا کوطبیعت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے،انہیں عارضہ قلب کی شکایت درپیش ہے
مزید پڑھیئےچین پاکستان کو 2ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا-ذرائع وزارت خزانہ
قرض کے حصول کیلئے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں،چین سے ملنے والا قرض 8فیصد شرح سود پرہو گا
مزید پڑھیئےہزارہ سے قتل کیلئے کراچی آنیوالے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
ملزمان نے خاندانی دشمنی پر قتل کیلئے ڈیرھ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔
مزید پڑھیئےمیکے والوں کے ہاتھوں ’اغوا‘ خاتون پولیس نے بازیاب کرالی-4گرفتار
22 سالہ نجمہ نے تین ماہ قبل پسند کی شادی کرکے گھر چھوڑا تھا۔ شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے ’پلی بارگین‘ پر تنقید مسترد کردی- ریمانڈ کم کرنے کی تجویز…
ادارے کیخلاف منظم پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔جسٹس (ر) جاوید اقبال- ہائوسنگ سوسائٹی متاثرین میں کروڑوں کے چیک تقسیم
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان
نویں اوردسویں نمبر کی ٹیمیں سری لنکا اوربنگلہ دیش دوسری چار ٹیموں کے ساتھ کوالیفائی رائونڈ میں حصہ لیں گی
مزید پڑھیئےلیاری کے فٹ بالر کو خطرناک ٹارگٹ کلر امجد 302 بنانے کی کہانی
مچھلی کاٹتے تکلیف ہوتی تھی پتہ ہی نہیں چلا کب 12 لوگ مار دیئے۔ ملزم کا دوران تفتیش بیان۔ کئی وارداتوں کی روداد بیان کردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے چمکتا دمکتا کراچی مہم کا آغاز کردیا
مہم کے تحت گلیوں کی صفائی ہوگی اور ماڈل یو سیز بنیں گی
مزید پڑھیئےبرطانوی نژاد پاکستانی کی ملک سے محبت کی لازوال مثال سامنے آگئی
مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے برطانوی نژادچوہدری اخلاق احمد 6دن پیدل سفر کر کے سپریم کورٹ پہنچا اور وہاں چیف جسٹس سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ پھٹ پڑے- پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کو چیلنج
میں سمجھ رہا تھا کہ یہ لوگ سدھر جائیں گے،مگر یہ بھی کتے کی دم والی بات ہے جو سیدھی نہیں ہوگی۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےرحیم یارخان میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات
میاں، بیوی اوربچے کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےطالبان حملے میں 20 افغان اہلکار ہلاک- کابل حکومت صوبے کی مدد میں ناکام
سرپل کے ضلع صیاد کی انتظامیہ نے مرکز سے مدد مانگی جو نہیں ملی- صوبائی ترجمان۔ مرنے والوں میں ضلعی پولیس کمانڈر شامل
مزید پڑھیئےکرپشن کے الزامات: نیب کی سابق ایل ڈی اے چیف کیخلاف تحقیقات
جڑانوالہ کے قریب کروڑوں روپے مالیت کا جدید ڈیری فارم ہاوس بنانے کا الزام ہے۔نیب لاہور
مزید پڑھیئےایل ا و سی پر بلا اشتعال فائرنگ ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی…
ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک نے قائم مقام بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل
مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہرہے، اسپتال ذرائع
مزید پڑھیئےرضویہ پولیس کی کاروائی ،4 ملزمان گرفتار اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
ملزمان سال نو پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کررہے تھے۔ پولیس
مزید پڑھیئے688 ارکان اسمبلی پر معطلی کی تلوار لٹکنے لگی
16 جنوری تک مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی رکنیت معطل کردی جائے گی، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےعلیمہ خان نے ٹیکس کی رقم ادا نہیں کی- سینیٹر وقار سے وصول
ہم ایف بی آر پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں، خدا کا واسطہ ہے ملک کا پیسہ خزانے میں لانے میں کردار ادا کریں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے احتجاج کی دھمکی دے دی
آگاہ کیا جائے حکومت کا زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے کیا منصوبہ ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos