تلخ لہجے کی وجہ سے میئر کراچی کو بھی غصہ آگیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حلالہ کے خلاف آواز اٹھانے والی خاتون پرحملہ
زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےترک وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد
میولوت چاوش اولو وزیر اعظم سمیت عسکری قیادت اوراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےجی ڈی اے کی20 رکنی کور کمیٹی تشکیل
کور کمیٹی شہدائے کربلا کے سوئم کے بعد سندھ بھر میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریگی،ترجمان
مزید پڑھیئےپی سی بی نے انضمام الحق پر لگے الزامات مسترد کر دیے
چیئرمین پی سی بی نے تحقیقات کے لیے کمیٹی نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی وفد کاکلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کا اعلان
وفدمیں صوبائی وزیر محمودالرشید، میاں اسلم اقبال سمیت دیگر وزرا شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےترک صدر کا نواز شریف کو ٹیلیفون،تعزیت کا اظہار
بیگم کلثوم نواز کا انتقال یقیناً بہت بڑا صدمہ ہے، ترک صدر
مزید پڑھیئےگجرات:طلبہ گروپوں میں تصادم ،1جاں بحق
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےلائیو ٹی وی پروگرام کے دوران بھارتی خاتون کی موت
پروفیسر ریتا کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو 100دن دینا چاہتے ہیں:ناصر حسین شاہ
تحریک انصاف کے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ 15دن میں سب کچھ ٹھیک کردیں،
مزید پڑھیئےنجی بینک کا کیشئر ڈیم فنڈ کی رقم ڈکارتے دھر لیاگیا
جواب طلبی پررقم نامعلوم اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو جھٹکا ، ناصر کریم بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل
پی ٹی آئی میں سرمایہ داروں کا تسلط ہے،میں دوبارہ اپنی پارٹی میں واپس آگیا ہوں ، ناصر بلوچ
مزید پڑھیئےمیٹروبس کرپشن کیس:نیب کی کارروائی6 افرادگرفتار
چیف انجینئر صابر خان سدوزئی، ڈائریکٹر انجینئرنگ نذیر چغتائی، منظور حسین، منعم سعید، ایکسین رانا وسیم اور رانا خالد کو گرفتار کیا گیاہے
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،تین فوجی جوان شہید
شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدارنذیراحمدچانڈیو،سپاہی فخراورعامرشامل ہیں،
مزید پڑھیئےاولڈسٹی ایریا میں نقاب پوش ملزمہ ماں سے8ماہ کی بچی چھین کرفرارہوگئی
بچی کے اہلخانہ نے عورت کو تلاش کیا تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب رہی،
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کے رویے پرشدید مایوسی ہوئی،شاہ محمود
لندن میں ہونے والی ایوارڈتقریب کےدوران نامناسب رویےپروضاحت طلب کی جائے گی ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےترکی کےمرکزی بینک نےشرح سود675بیسزپوائنٹ بڑھا دیا
مہنگائی کی شرح میں بہتری تک مانیٹری پالیسی کے حوالے سے سخت مؤقف برقرار رہے گا،سینٹرل بینک آف ترکی
مزید پڑھیئےمحرم الحرام، پنجاب میں سیکورٹی کیلئے1لاکھ 40ہزاراہلکارفرائض سرانجام دیں گے
لاہور: محرم الحرام میں پنجاب کے تمام اضلاع میں7763امام بارگاہوں اور اہل تشیع کی مساجدکے علاوہ دیگر مکتبہ فکر کی حساس مساجد اور دینی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کیلئے ایک لاکھ 40ہزارسے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دیں گے ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق محرم الحرام کے …
مزید پڑھیئےگورنرہائوسزکومیوزیم اوروزیراعظم ہائوس کوجدیدیونیورسٹی بنانےکااعلان
حکمرانوں کا رہن سہن ایسا ہو نا چاہیے کہ عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو، وفاقی وزیرتعلیم
مزید پڑھیئےفاروق ستارنےرابطہ کمیٹی کی رکنیت سےاستعفیٰ دےدیا
چند روز سے اس قسم کی اطلاعات میڈیا پر زیر گردش ہیں کہ فاروق ستار تحریک انصاف میں شامل ہونے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریوکی ملاقات
برطانوی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کام جاری رکھنے کا اعادہ کیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کاتنخواہ دار طبقے پرٹیکس شرح میں ردو بدل نہ کرنےکافیصلہ
ارشد خان کو چیئرمین پی ٹی وی تعینات کرنے اور بورڈ آف گورنرز کی منظوری دی گئی ہے،وزیر اطلاعات فواد چوہدری
مزید پڑھیئےگمشدہ اورمغوی بچوں کی عدم بازیابی پرسندھ ہائی کورٹ کابرہمی کااظہار
عدالت نے سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو نئی کمیٹی بنانے اور آئندہ سماعت پر خود رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کیا
مزید پڑھیئےدنیاکےسب سےبڑےتھری ڈی پرنٹر کی مددسےفوجی بیرک کی تعمیر
تھری ڈی پرنٹر قدرتی آفات اور حادثات کی صورت میں فوری طور پر کم خرچ مکانات کی تعمیر میں استعمال کیے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کی میت ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچادی گئی
نماز جنازہ لندن میں اسلام سینٹر ریجنٹ پارک پلازہ میں ادا کی گئی اورنماز جنازہ امام خلیفہ عزت نے پڑھائی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے ریکوری یونٹ کےقیام کی منظوری دے دی
ریکوری یونٹ کے تحت ملک کی لوٹی گئی دولت واپس لائی جائے گی
مزید پڑھیئےبھارتی فورسزکےنہتےکشمیریوں پرمظالم،7کشمیری شہریوں کو شہید کردیا
قابض فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا، کپواڑہ اور ریاسی کے علاقوں میں آپریشن کیےگئے
مزید پڑھیئےافغانستان میں لوگوں کو ہنسانے چارلی چپلن آگیا
میرا مقصد بالکل سادہ ہے، میں چاہتا ہوں کہ افغان شہریوں کے چہروں پر بھی مسرت ہو، کریم آسر
مزید پڑھیئےبلاول بھٹونوازشریف سےملاقات کرکےکلثوم نوازکی وفات پرتعزیت کریں گے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سابق وزیراعظم نواز شریف سے پے رول ختم ہونے سے پہلے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےسابق خاتون اول کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا
کلثوم نواز کی میت رات تقریباً 11 بجے ہیتھرو ایئرپورٹ سے بذریعہ پی آئی اے پرواز لاہور روانہ کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos