جب تک کوئی لیڈر ’یوٹرن‘ نہیں لیتا بڑے فیصلے نہیں کرسکتا، عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر خارجہ کی عرب امارات میں اپنے ہم منصب سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچپسی اورتعاون کے اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایمپریس مارکیٹ اور اطراف میں 2500 دکانیں مسمار کیں، کے ایم سی رپورٹ
کے ایم سی نے رپورٹ کمشنر کراچی کو ارسال کردی، رپورٹ کے ساتھ آپریشن کے بعد کی تصاویر بھی پیش کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس؛ انور مجید، عبدالغنی، حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کرنے…
انور مجید کو پمز، عبدالغنی مجید اور حسین لوائی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمیں نے زندگی کے کئی مواقع پر یو ٹرن لیا ہے، صدر عارف علوی
فیصلے حالات کی مناسبت سے کیے جاتے ہیں۔صدر مملکت
مزید پڑھیئےعمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، خواجہ آصف
عمران خان کے یوٹرن کا انتظار فرمائیں زیادہ دیر نہیں لگے گی، سابق وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےجمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا،اس سے بڑی تبدیلی کیا ہوگی: خورشید…
منتخب وزیراعظم کا بیان سن کر سب حیران ہوئے، ضیاء الحق اور یحییٰ نے بھی اپنے آپ کو ہٹلر سے مشابہت نہیں دی، ایسی سوچ رکھنے والا ملک کا وزیراعظم بن گیا: رہنما پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا،سی آئی اے
امریکی ایجنسی سی آئی اے کے مطابق سعودی ولی عہد کے بھائی خالد بن سلمان نے فون پر جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے جانے کا مشورہ دیا تھا، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ
مزید پڑھیئےعدالت کا سی این این کے رپورٹر کا اجازت نامہ بحال کرنے کا حکم
ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹر کو برا بھلا کہا اور عملے کو مائیک چھیننے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئے’نیب سعد رفیق کے خلاف ثبوت چاہتی ہے،ڈاکٹر مجاہد کامران
چھوٹے سے سیل میں 4 لوگوں کو رکھا جاتا ہے جہاں زیر حراست ملزمان پر تشدد بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی کا احسان مانی کو ایک اورقانونی نوٹس ارسال
قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں غلط اعداد وشمار جاری کرنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت حسین نے ایک اور شادی کرلی
ان کے ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں گورنر سندھ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنمائوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےایس پی طاہر داوڑ قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےقائد آباد فلائی اوور کے نیچے دھماکا، 2 افراد ہلاک 10 زخمی
عمارتوں کے شیشے ٹو ٹ گئے ہیں۔بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی جگہ پہنچ گیا, جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیئے30 سال سے ڈکیتیاں کرنے والا ملزم پکڑا گیا
گرفتار ملزم عرفان زیدی ڈاکوؤں کو کرائے پر اسلحہ بھی دیتا تھا۔
مزید پڑھیئےامن کا پیغام لے کر پاکستان آئے، محبت کا شکریہ،جاوید اختر،شبانہ
شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کا کہنا ہے کہ لاہور آکر بہت اچھا لگا، وہ اپنے ساتھ صرف اور صرف محبت لے کر آتے ہیں۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو ہٹلر قرار دے دیا
ہٹلر بھی ڈکٹیٹر تھا اور عمران نے اس کی مثال دے کر ثابت کیا کہ وہ بھی ہٹلر ہے۔
مزید پڑھیئےیکطرفہ احتساب نہیں، تمام اداروں کو حساب دینا پڑے گا،رضا ربانی
صرف سیاستدان کرپٹ نہیں لہٰذا عدلیہ سمیت سول، ملٹری بیوروکریسی سب جوابدہ ہونے چاہئیں۔
مزید پڑھیئےجہانگیرترین اور ارباب رحیم کیخلاف کرپشن تحقیقات کا آغاز
کمپنی کے سی ای او جہانگیر ترین کے قریبی دوست تھے اور زمین کی الاٹمنٹ سے جہانگیر ترین اور ارباب غلام نے ذاتی فائدے حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جو اکانومی کلاس کے لیے ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف نے بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم تسلیم کرلیں
اعتراف کیا کہ بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقم کا 77 فیصد اپنی صاحبزادی کو گفٹ کیا۔
مزید پڑھیئے2 بچوں کی ہلاکت، تجزیاتی نمونوں میں زہر نہیں پایا گیا
تجزیے کے دوران کسی بھی سیمپل میں سائنائیڈ، کیڑے مار دوا یا کوئی دوسرا کوئی زہر نہیں پایا گیا۔
مزید پڑھیئےپروٹوکول دیکھ کر صدرمملکت کا ایئرپورٹ سے باہر آنے سے انکار
پروٹوکول نہ لینے کے اصرار کے بعد پروٹوکول کی گاڑیاں واپس روانہ ہوگئیں
مزید پڑھیئےزمبابوے میں بس کا گیس سلنڈر پھٹنے سے 42 مسافر ہلاک
بتایا جاتا ہے کہ ممکنہ طور پر بس کی چھت پر رکھا گیا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث واقعہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت کی نیب ریفرنسز کی مدت میں توسیع کی درخواست
ٹرائل مکمل کرنے کے لیے مزید وقت دیا جائے، احتساب عدالت کاسپریم کورٹ کو خط
مزید پڑھیئےجو لیڈر یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں، وزیراعظم
ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی، یوٹرن نہ لینے والے سے بڑا بے وقوف لیڈر نہیں ہوتا: وزیراعظم کی سینئر صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےامریکانے خاشقجی کےقتل میں ملوث 17 سعودیوں پرپابندی لگادی
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل تمام افراد زیرحراست ہیں۔
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس: میں نے ذاتی طور پر کبھی قطری خطوط پرانحصارنہیں کیا،نواز شریف
العزیزیہ اسٹیل ملز کی ملکیت کا دعویٰ کبھی نہیں کیا، نوازشریف
مزید پڑھیئےابوظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
قومی ٹیم میں فخر زمان کی جگہ امام الحق کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے سی ڈی اے کا افسر لاپتہ
سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز کل تھانہ آب پارہ کے علاقے سے لاپتا ہوئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos