مولانا فضل الرحمان کی ناراضگی نئی بات نہیں، وہ کبھی ہمارے حمایتی نہیں تھے،نثارکھوڑو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نجی اسپتال میں چھاپےسےقبل چیف جسٹس کواپناعہدہ دیکھناچاہیےتھا،خورشید شاہ
اعتزاز احسن کے حوالے سے آخری رات تک کوشش کریں گے،سابق قائد حزب اختلاف
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ،علی امین کواہم وزارت دیےجانےکاامکان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید ، اعظم سواتی ،علی زیدی، علی امین گنڈاپور کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا،
مزید پڑھیئےاپوزیشن جماعتوں نے مجھے نامزد کیاہےپی پی فیصلہ قبول کرے،فضل الرحمان
پیپلزپارٹی کومتحدہ اپوزیشن کاامیدوارآج ہی قبول کرلیناچاہیے،سربراہ جے یو آئی ف فضل الرحمان
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کا حملہ،ایف سی اہلکار شہید
دہشتگردوں نےافغانستان کےصوبہ خوست سےلوئر کرم کےقریب سرحدی علاقے میں قائم خٹاکا پوسٹ پرخودکارہتھیاروں سےحملہ کیا
مزید پڑھیئےبدعنوانی کامکمل خاتمہ اورمیرٹ کی بالادستی ترجیحات ہیں،وزیراعظم
سب کو واضح کردیا ہے کہ 100 دن کے پروگرام کے اہداف کے حصول کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےشیخ رشید کاوزیراعظم کےآبائی شہر کیلئے ٹرین چلانے کااعلان
ٹرین کا آغاز 14 ستمبر سے ہوگا جو کہ صبح 7 بجے روانہ ہوگی اور 5 گھنٹوں میں منزل پر پہنچائے گی،
مزید پڑھیئےاسلام آباد،مسلح شخص کی اسلحہ کےزورپرلڑکی سےزیادتی
پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ جوہر ٹاؤن میں پیش آیا
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان کی شہباز شریف سےملاقات،پی پی قیادت سے بھی ملیں گے
فضل الرحمان نے سابق وزیراعلی پنجاب کو پیپلزپارٹی سمیت دیگرجماعتوں سے ملاقاتوں پرآگاہ کیا ،
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کے100روزہ پلان کی ہفتہ وارمانیٹرنگ ہوگی،علیم خان
تمام محکموں کی کارکردگی مانیٹرکی جائے گی اورپنجاب میں تمام ارکان صوبائی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کی جائے گی
مزید پڑھیئےملک بھرمیں ایک روزہ شجرکاری مہم،وزیراعظم بھی پودا لگاکرمہم کاحصہ بن گئے
شجرکاری مہم کا عنوان "پلانٹ فار پاکستان " رکھا گیا ہے جس کے تحت ملک کے تمام بڑے شہروں میں بیک وقت 15 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سےمزید 3کشمیری شہید
ضلع بانڈی پورا کے جنگلات میں گزشتہ ایک ہفتے سے سرچ آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیئےکسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، ہم انصاف کے لئے بیٹھے ہیں،چیف جسٹس
میں چاہتا ہوںعوام کھل کر اپنی تکالیف کا اظہار کریں، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےصدارتی ووٹ مانگنےمیاں صاحب کے پاس جیل جانے کو بھی تیار تھے، کائرہ
سیاسی سفر میں معافیاں نہیں مانگی جاتیں اگر معافی مانگنے کی روایت چلی تو پیپلز پارٹی سے ہر جماعت کو معافی مانگنی پڑے گی، رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےافغان صوبے بلخ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے غیر ملکی پائلٹ سمیت 2 اہلکار ہلاک،3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کے کمرے سے شراب بر آمدگی کا معاملہ ،تحقیقاتی کمیٹی قائم
ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اختر کی سربراہی میں قائم ہونے والی کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی ۔
مزید پڑھیئےشاہین ایئر کی پہلی حج پرواز 216 حاجیوں کو لیکر کراچی پہنچ گئی
حج آپریشن کی خصوصی اجازت ملنے کے بعد شاہین ایئرلائن کی پہلی حج پرواز این ایل 704 مدینے میں پھنسے 216 حاجیوں کو لے کر آج صبح کراچی پہنچی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا
20 سالہ پرویز صفورا گوٹھ کا رہائشی ہے جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےگجرات : ن لیگ کے وائس چیئرمین نے سالی کو قتل کر دیا
مقتولہ وائس چیئرمین خاور وڑائچ کی سالی تھی
مزید پڑھیئےوہ بھارتی گاوں جہاں زہریلے بچھوو ں سے کھیلا جاتاہے
بچھو منہ میں بھی رکھ لیا جائے تب بھی وہ نہیں کاٹتے۔ دیہاتی
مزید پڑھیئےشرجیل کے کمرے سے برآمد تیل سانڈے کا تھا: عامر لیاقت حسین
شراب کی بوتل میں شہد رکھنے سے کی بوتل کی بدنامی نہیں ہوتی، عامر لیاقت
مزید پڑھیئےایران کا دھمکیوں کے باوجود کروز میزائل بنانے کا اعلان
ان میزائیلوں کا جوہری ڈیل سے کوئی تعلق نہیں، ایران
مزید پڑھیئےبرزایل کے سابق صدر لوئز آنسیو لولا ڈا سلوا ناہل قرار
لولا ڈا سلوا اکتوبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے
مزید پڑھیئےماڈل گرل انعم تنولی نے خود کشی کر لی
26سالہ انعم دو ماہ قبل اٹلی سے وپس آئی تھی
مزید پڑھیئےصوبے کی ضرورت نہیں مسائل حل کیے جائیں :مصطفی کمال
وزیراعظم بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیں ۔ مصطفی کمال
مزید پڑھیئےمولانا سے رشتہ پارٹی رشتے سےمضبوط نہیں :آصف زرداری
اعتزاز احسن نے غلام اسحاق خان کا ٹرائل کرکے دکھایاتھا۔ سابق صدر
مزید پڑھیئےن لیگ،پی ٹی آئی کے بعض لوگوں نے صدارتی ووٹ دینے کا کہا ہے:…
آصف زرداری مجھے صدارتی انتخاب جتوانے میں سنجیدہ ہیں، اعتزاز احسن
مزید پڑھیئےجان مکین کی آخری رسومات میں صدر ٹرمپ کی عدم شرکت
انجہانی مکین امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے سخت ناقد تھے
مزید پڑھیئےکراچی : کانگو وائرس کا شکار نوجوان جاں بحق
اورنگی ٹاون کے رہائشی احمد جہانزیب کو رواں ہفتے اسپتال لایا گیا تھا
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی ایم کیو ایم کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 243پر علی رضاعابدی کے کاغذات نامزدگی نہیں بھجوائے تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos