ایک طیارہ 164 نائیجیرین غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر ابوجا ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنا نام تبدیل کرلیا
کپتان اصغر استنک زئی نے باضابطہ طور پر اپنا نام تبدیل کرکے اصغر افغان رکھ لیا
مزید پڑھیئےکل کے حریف مفادات کیلئے حلیف بن گئے۔عبدالعلیم خان
نواز لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم میں عمران خان اور تحریک انصاف پر الزامات لگاتے تھے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فضائیہ نے 7 داعشی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا
یہ مشتبہ اراکین لائن آف کنٹرول کو عبور کرتے ہوئے اسرائیلی علاقے میں داخل ہوئے تھے
مزید پڑھیئےیمن کے شہر حدیدہ میں سعودی اتحاد کی فضائی بمباری، 20 افراد ہلاک
بمباری شہر کے بڑے اسپتال الثورا کے قریب کی گئی تھی۔سعودی اتحاد مارچ 2015 سے حوثیوں سے حالت جنگ میں ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور:کچرے کے ڈھیر سے متعدد بیلٹ پیپر برآمد
برآمد بیلٹ پیپرز کے پیچھے دستخط ہیں اور نہ کوئی مہر ہے
مزید پڑھیئےبھارتی گلوکار دلیرمہدی کا عمران خان سے ملنے کی خواہش کااظہار
پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعظم کی اسکول جلائے جانے کے واقعات کی مذمت
وزیراعظم نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افرادکوقانون کے کٹہرے میں لایاجائے
مزید پڑھیئےبلدیاتی اداروں کو با اختیار بنایاتو پی پی پر دباؤبڑھے گا۔میئر کراچی
ہم الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کر چکے ہیں اور کر بھی رہے ہیں
مزید پڑھیئےافغان کمانڈوز کا طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ، 61 قیدی رہا
افغان فوجی کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں واقع غیر قانونی جیل کے خلاف آپریشن کیا
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کے موقع پر بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد
کوئی بھی سیاسی و مذہبی جماعت قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے بغیر اجازت کیمپ نہیں لگا سکتی، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےسول ایوی ایشن نےچین میں پھنسےمسافروں کولانےوالےجہازکوروک دیا
ترجمان شاہین ایئرز کے مطابق سول ایوی ایشن نے شاہین ایئرکی فلائٹ تکنیکی وجوہات کی بناپر روک دی ہے
مزید پڑھیئےسزائے موت ناقابل قبول ہے،تنسیخ کیلئے کام کرینگے۔ پوپ فرانسس
سزائے موت نا قابل قبول ہے، یہ شخصی حرمت وعظمت پر حملہ ہے
مزید پڑھیئے5 جی ٹیکنالوجی سے لیس پہلا اسمارٹ فون متعارف
فائیو جی موٹو موڈیولر کی بدولت 5 جی نیٹ ورک کے لیے اپ گریڈ ہوسکے گا۔
مزید پڑھیئےزرداری اورفریال کیخلاف پانامہ طرزکی جے آئی ٹی بننے کا امکان
زرداری اورفریال کیخلاف 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی کوتحقیقاتی ٹیم نے شواہدپیش کردیے
مزید پڑھیئےبی اے پی نے جام کمال کووزیراعلیٰ اور عبدالقدوس کو اسپیکر نامزد کردیا
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت کریں گے،سیکریٹری جنرل بی اے پی
مزید پڑھیئےایپل دنیا کی پہلی ٹریلین ڈالر کمپنی بننے کااعزازاپنے نام کرنے میں کامیاب
ایپل نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور آمیزون جیسی کمپنیوں کو شکست دے کر یہ تاریخی سنگ میل اپنے نام کیا
مزید پڑھیئےیونان میں پاکستانی شخص کے قتل کے الزام میں 8 افراد گرفتار
شمالی سرحد پر 29 سالہ پاکستانی شخص کو نامعلوم افراد نے چھریوں کا وار کرکے قتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےقندھار میں بارودی سرنگ دھماکا۔ 3بچے جاں بحق2زخمی
موٹر سائیکل پر سوار افراد سڑک کنارے لگی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا نیب کو اوورسیز پاکستانیزکمیشنر کیخلاف ریفرنس کا حکم
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے از خود نوٹس پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے دونوں صاحبزادوں کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ کی منظوری
حسین اور حسین نواز کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کو وزارت داخلہ کا تحریری ہدایت نامہ موصول
مزید پڑھیئےٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کی تحقیقات ختم کرنے کا حکم
تحقیقات میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کے اہم اراکین بھی مشکل میں آچکے ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کاوفاق اور پنجاب میں مطلوبہ نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ
کابینہ میں کون شامل ہو گا اور کون کس عہدے پر فائز ہو گا اس کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے،فواد
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن7اگست کوکامیاب اراکین اسمبلی کےنوٹیفیکیشن جاری کرےگا
تمام آزاد اراکین 9اگست تک کسی جماعت میں شمولیت یا آزاد حیثیت برقرار رکھنے سے متعلق آگاہ کریں گے،
مزید پڑھیئےکچرے میں پڑے لاٹری ٹکٹ پر کروڑوں پاؤنڈ کا انعام نکل آیا
کہتے ہیں خدا دیتا ہے تو چھپّر پھاڑ کردیتا ہے۔ قسمت کی دیوی مہربان ہوجائے تو پھر وارے نیارے ہوجاتے ہیں ۔ ایسا ہی کچھ ہوا اسکاٹ لینڈ کے ایک معمرجوڑے کے ساتھ جس کے دو ٹکڑوں میں پھٹے ہوئے لاٹری ٹکٹ پرجسے کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا گیا …
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی غلطی،پی ٹی آئی کی نشست بڑھ گئی تعداد116ہوگئی
الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کی نشست غلطی سے تحریک انسانیت کے نام پر دیکھائی گئی تھی،
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ کو گیس اور تیل کی سپلائی روک دی
گزشتہ ہفتے قابض صہیونی حکومت نے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کر دی تھی
مزید پڑھیئےصدر ممنون حسین نے محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کرلیا
محمد زبیر کے استعفیٰ کے بعد نئے گورنر کے تعیناتی تک سپیکر سندھ اسمبلی قائم مقام گورنر سندھ ہوں گے،
مزید پڑھیئےمتنازعہ بیان پر پرویز خٹک نے قوم سے معافی مانگ لی
پرویز خٹک کے متنازعہ بیان کاالیکشن کمیشن بھی نوٹس لے چکا ہے
مزید پڑھیئے13 یا14 اگست کوقومی اسمبلی کااجلاس بلایا جاسکتاہے،نگراں وزیراطلاعات
سب سے پہلے اسپیکر،ڈپٹی اسپیکراوربعد میں وزیراعظم کاانتخاب ہوگا،نگران وزیراطلاعات علی ظفر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos