شکاگو میں ایک دن میں فائرنگ کے 4 مختلف واقعات نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لانڈھی میں سیاسی جماعت کے کارکن کےقتل کا معمہ حل
مقتول تابش تقی پی ایس پی کا کارکن تھا، 2 ملزمان گرفتار،غیرت کےنام پر قتل کیا گیا،ایس ایس پی کورنگی
مزید پڑھیئےپی سی بی نے 33کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے33کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ،قومی کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں کی مشاورت کے بعدپی سی بی نے کھلاڑیوں کوکنٹریکٹ 25 سے 30 فیصداضافہ کردیا ہے۔ (اے) کیٹیگری میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدسمیت شعیب ملک، اظہر علی، محمد عامر …
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن رانا ثنااللہ کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری نہ کرے،ہائیکورٹ
رانا ثناء اللہ نےنواز شریف کے استقبال کو حج کے مترادف قرار دیناآرٹیکل 62،63 کی خلاف ورزی ہے،درخواست گزار
مزید پڑھیئےنیب افسران و اہلکار چہرے کی بجائے کیس پر توجہ دیں،چیئرمین نیب کی ہدایت
بدعنوان عناصر سے قوم کی لوٹی ہوئی رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروائی جائے،جسٹس (ر)جاوید اقبال
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں دوسرے روزبھی ہڑتال،کاروبار معطل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 35-اے کو ختم کرنے کی سازش کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی
مزید پڑھیئےریاستی دہشت گردی و انتہا پسندی کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف
تعلیم کو ہماری قومی ترجیح ہونا چاہیےاور پاک آرمی اس قومی مقصد کے لیے مکمل تعاون کرنے کے لیے تیار ہے ،قمرجاوید باجوہ
مزید پڑھیئےبنی گالہ کیس،سپریم کورٹ نےسروےجنرل آفس کےسربراہ کوطلب کرلیا
حد بندی ضروری ہے،مزید 6 ہفتوں کا وقت آخری ہوگا،اس کےبعد ایک دن کابھی وقت نہیں دیا جائےگا،ثاقب نثار
مزید پڑھیئےنوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسزکی دوسری عدالت منتقلی ممکن نہیں،نیب پراسیکیوٹر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں اپیل کی سماعت کل پھر ہوگی
مزید پڑھیئےچین میں پھنسے پاکستانی بلآخر وطن واپس پہنچ گئے
شاہین ایئرلائن کی پروازاین مسافروں کو لے کرعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی،214 مسافروں میں 27 بچےبھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےایم آئی ایف سے قرض لینا تباہ کن ہوگا،سینیٹر رضا ربانی
اگرنگراں وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کا پیکج تیار کیا ہے تو انہوں نے اپنے قانونی دائرہ کار سے تجاوز کیا ہے،رضا ربانی
مزید پڑھیئےانڈونیشیا: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سےزائد ہو گئی،ویڈیو وائرل
نماز کی ادائیگی کے دوران اچانک زلزلہ آیا خوف کی وجہ سے کئی نمازی مسجد سے باہر چلے گئے
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی نے بنی گالہ میں ملاقات اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا
مزید پڑھیئےاسامہ کےبیٹے نے نائن الیون حملےکے’’اصل کردار‘‘کی بیٹی سے شادی کرلی
حمزہ بن لادن نے القاعدہ میں انتہائی اہم عہدے پراپنی جگہ بنالی ہے تاکہ اپنے والد کی موت کا بدلہ لے سکے،برطانوی اخبار
مزید پڑھیئےغنویٰ بھٹو نے جمائما سے معافی مانگ لی
یہ تصویر اسرائیل کی نہیں میکسیکو کی ہےجہاں ہم لوگ چھٹیاں منانے گئے تھے، جمائما کی ٹوئٹ
مزید پڑھیئےپی آئی اے میں گزشتہ دس سال میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا انکشاف
قومی ایئرلائن کا خسارہ نکالنے اور بحالی کا کوئی پروگرام نہیں بنایا گیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےفیس بک کی دوستی نے لڑکے اور لڑکی کی جان لے لی
میسن کالر کی نجمہ اور شاہدرہ کے علی میں دو سال قبل فیس بک پردوستی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےسیوریج کے پانی کی لیکیج کے ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
متعلقہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں، جہاں کہیں بھی اس طرح کا مسئلہ پیش آئے متعلقہ افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کریں، سربراہ واٹر کمیشن
مزید پڑھیئےشاہ محموداسپیکرقومی اسمبلی،عمران اسماعیل گورنرسندھ ہوں گے،ذرائع پی ٹی آئی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دونوں ناموں کو فائنل کرلیا جس کا اعلان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے آزاد امیدوار رانا لیاقت کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر رانا لیاقت نے پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کا ایک اور کارنامہ، سپر کمپیوٹر لانچ کردیا
سپر کمپیوٹرز موسم کی پیشگوئی، سمندری معلومات، فنانشل ڈیٹا اینالسز اور دیگر اہم شعبوں میں اہم خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی بی این پی مینگل کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی
بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے بہت جلد مثبت جواب کی توقع ہے، تحریک انصاف
مزید پڑھیئےبابر غوری بیرون ملک ہیں اس لئے گرفتار نہیں کرسکے، نیب
عدالت نے آئندہ سماعت تک جامع جواب داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے مبینہ اشتہاری ایم این اے کیخلاف درخواست دائر
محمداسلم کے خلاف درخواست ایم کیو ایم پاکستان کے شیخ صلاح الدین نے دائرکی.
مزید پڑھیئےاحمد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
احتساب عدالت میں احمد چیمہ سمیت دیگر ملزمان کےخلاف آشیانہ اقبال سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست منتقل
رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کے استقبال کےموقع پر استقبالی شرکا کے لئے ایسے کلمات کہے جن سے اسلام کا تقدس پامال ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر نثار احمد کی درخواست
مزید پڑھیئےایف بی آر برطانیہ میں کن پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کریگا؟
پاکستانیوں کی معلومات براطانوی ٹیکس اتھارٹی سے لی گئی، ایف بی آر
مزید پڑھیئےنقیب اللہ کیس، فریقین سے 20 اگست تک جواب طلب
راؤ انوار سے عدالت میں ملزموں جیسا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ عدالت میں درخواست زیر سماعت ہونے کے باوجود راؤ انوار کو ضمانتیں دیں۔ درخواست
مزید پڑھیئےانتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت میں ایک موبائل ایپ کا اہم کردار
25 جولائی کو پولنگ سے قبل پی ٹی آئی نے اس ٹیکنالوجی منصوبے کے بارے میں انتہائی راز داری سے کام لیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس میں بھی نوازشریف کیس جیسی جےآئی ٹی بنادیتے ہیں،چیف جسٹس
آصف علی زرداری کے وکیل کہتے ہیں معاملے کی تحقیقات ہی نہ کریں، جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos