عمران خان کے حلف اٹھانے کا معاملہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہوگا، ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان نااہلی کیس، جسٹس شوکت صدیقی کوبینچ سے علیحدہ کردیا گیا
عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمتوںمیں مزید کمی
امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں کمی آئی،ماہرین
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے لاہورکالج کی وائس چانسلر کو عہدے سے فارغ کردیا
چیف جسٹس کا 30 روز میں نیا وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل نیب کو بھجوادیا
چیف جسٹس نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل پر نیب سے 10 دن میں رپورٹ مانگ لی—
مزید پڑھیئےکراچی،ہاکس بے کے قریب سوکھی ہوئی گٹر سے 2لاشیں برآمد
لاشوں کو پہلےماڑی پور تھانے اور بعد ازاں سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا اسمبلیوں سے حلف لینے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی اور ن لیگ مل کر دیگر جماعتوں کو حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ واپس لینے پر قائل کریں گے۔ خورشید شاہ
مزید پڑھیئےپولیس پر تشدد،تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اےکی گرفتاری کا حکم
پولیس پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی نومنتخب امیدوار سمیت 50 افراد کیخلاف مقدمہ درج، چیف جسٹس نے بھی نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا، زلزلےکے شدید جھٹکے، 10 افراد ہلاک،متعدد عمارتیں منہدم
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی، امریکی جیولوجیکل سروے۔
مزید پڑھیئےقومی وصوبائی اسمبلی کے 8حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہوگی
اقومی اسمبلی کے حلقوں این اے 129 لاہور ، این اے 108 فیصل آباد ،ملتان کے حلقوں این اے 154 اور157، جھنگ میں این اے 114 اور این اے 22 مردان پر ہوگی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں حکومت بنانے کیلئےشہباز شریف نے پیپلزپارٹی سے تعاون مانگ لیا
شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود سے رابطہ کیا ۔
مزید پڑھیئےلوئر دیر میں برساتی ندی میں بہہ کر 4 افراد جاں بحق
چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جن کا تعلق گاؤں تخت سے ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے2 حلقوں پر دوبارہ پولنگ کاحکم
این اے 10 اور این اے 48 میں خواتین کے 10 فیصد ووٹوں کی شرط پوری نہیں ہوسکی تھی
مزید پڑھیئےبھارت :دریائے جمنا کی آبی سطح خطرے کے نشان سے بلند
دریا کے علاقے میں واقع کچھ گاؤں سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیاجا رہا ہے
مزید پڑھیئےامریکی خلائی دوربین کے خلا میں کھو جانے کا خدشہ
کیپلر دوربین ایندھن کی کمی کا شکار ہو کر اپنے اختتام کی جانب بڑھنے لگی
مزید پڑھیئےاسمبلی میں نمائندگی ملنے پر کیلاش قبیلے کا جشن
الیکشن میں پی ٹی آئی کے جیتنے پر علاقے بھر میں جشن منایا گیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے ”بحریہ“نام استعمال کرنے پر ازخود نوٹس لے لیا
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کو 2اگست کے لئے نوٹس جاری کردئے گئے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا بیان افسوسناک ہے، الیکشن کمیشن
عام انتخابات پرامن، شفاف اور غیرجانبدار تھے۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےایشیا کپ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، اے سی سی
شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت 19 ستمبر کو آمنے سامنے ہونگے
مزید پڑھیئےکراچی: قیوم آباد میں کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپرز برآمد
بیلٹ پیپرز قومی اسمبلی کی نشست این اے 241 اور صوبائی اسمبلی کی نشست 207 کے تھے
مزید پڑھیئےایف آئی اے کا زرداری اور فریال کو حتمی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
جے آئی ٹی اجلاس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کے ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہونے کے معاملے پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےمشی گن :موٹل میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں
مزید پڑھیئےشیری رحمن سےقائد حزب اختلاف کا عہدہ چھن جانے کاامکان
پارلیمانی روایت کے مطابق نئی حکومت بنتے ہی قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف تبدیل ہوجاتے ہیں
مزید پڑھیئےمردہ لومڑی کا ساتھ نبھانے والی عجیب لڑکی
لیزا نے اپنی لومڑی کے بچے کو مرنے کے بعد حنوط کرا لیا
مزید پڑھیئےامریکا کی اگلے ماہ ایران پر حملے کی تیاری
آسٹریلوی وزیراعظم نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دےدیا
مزید پڑھیئےکراچی میں انتخابی نتائج تبدیل کئے گئے :مصطفیٰ کمال
کراچی کا نتیجہ2 دن تک کیوں نہیں دیا گیا،مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےسیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والےسعودی کا سر قلم
عبداللہ الدلاک نے الافلاج میں سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی
مزید پڑھیئےدوبارہ گنتی میں میرے125 ووٹ بڑھ گئے:خواجہ سعد رفیق
نئے نتائج کے مطابق عمران خان اب بھی اس حلقے سے کامیاب ٹھہرے ہیں
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج طلب
اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کا حصہ بننے یا نہ بننے کے بارے اہم فیصلہ متوقع ہے
مزید پڑھیئےچین میں پل گرنے سے8 افراد ہلاک
ہلاک افراد بارش کے باعث پل کے نیچے پناہ لیے ہوئے تھے کہ پل اچانک گر گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos