16 جولائی سےنادراتمام درخواست گزاروں سےان کےپرانے کارڈ ضبط نہیں کررہاجبکہ زائدالمعیاد شناختی کارڈاستعمال ہوسکیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایشین چیمپینزٹرافی کے شیڈول جاری،پاک بھارت میچ 20 اکتوبر کو ہوگا
ایشیئن چیمپینز ٹرافی 18 سے 28 اکتوبرتک عمان میں کھیلی جائے گی،پاکستان ، بھارت، ملائیشیا ، کوریا ، جاپان اورعمان کی ٹیمیں حصہ لیں گی
مزید پڑھیئےفخر سےکہتاہوں اگرموقع ملا کراچی اورپشاور کولاہور بنادوں گا،شہباز شریف
ن لیگ کی حکومت نے 11 ہزار میگاواٹ بجلی نظام میں شامل کی،صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےحکومت بنانے کیلئے پی پی یا ن لیگ سے اتحاد کے بجائے اپوزیشن میں…
اگرمعلق پارلیمنٹ بنتی ہے تو یہ ملک کے لئے بڑی بدقسمتی ہوگی،ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے طاقتور حکومت کی ضرورت ہے، انٹرویو
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کیخلاف پی ٹی آئی اورن لیگ نےکالعدم تنظيموں سےاتحادکیا،بلاول
ہمیں سوچنا چاہیے کہ اس طرح سے دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہيں،چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےبنیادی سہولیات سے محروم ہزاروں پولنگ اسٹیشن غیرمحفوظ قرار
الیکشن کمیشن اپنے احکامات پرعمل درآمد کرانے میں ناکام ہوگیا ،ہدایات کے باوجود صوبوں نے ای سی پی کے احکامات کو نظراندازکردیا
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کی سابق صدر کو مزید 8 برس قید کی سزا
غیرضروری فنڈز جمع کرنے پر6 سال اورانتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پربھارتی مظالم چھپانے کیلئے 30 چینلز کی نشریات بند
جن چینلز پر پابندی لگائی گئی ہے ان پر بھارتی مظالم کی خبریں نشر کی جاتی تھیں
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر 1پیسےاضافےکیساتھ 128روپے48پیسےپربند
گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی دیکھنے میں آئی تھی
مزید پڑھیئےلاہور میں دورانِ پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ گر گیا
طیارے کا دروازہ رہائشی آبادی پر گرا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےویل ڈن فخر زمان ترجمان پاک فوج آصف غفورکا ٹوئٹ
فخر زمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئےہیں
مزید پڑھیئے25جولائی کو چیئرمین پی ٹی آئی اپنا ووٹ کہاں کاسٹ کریں گے؟
عمران خان این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کریں گے، نجی ٹی وی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ ساتھیوں سمیت مارا گیا،سیکیورٹی ذرائع
مفتی ہدایت اللہ داعش بلوچستان کا سربراہ تھا،اپنے 2 ساتھیوں سمیت قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوا
مزید پڑھیئےلاپتہ سماجی کارکن رضا خان گھرپہنچ گئے
رضا محمود خان ’ آغاز دوستی‘ نامی تحریک کے کنوینرہیں جو پاکستان اوربھارت کے نوجوانوں کے مابین خوشگوار روابط قائم کرنے کیلئےقائم کی گئی تھی
مزید پڑھیئےپاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف
قومی ٹیم کو سیریز میں 3-0 فیصلہ کن برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےفخر زمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
فخرزمان نے 156 گیندوں پر 24 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 210 رنز کی اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیئےلاہور اور گرد و نواح میں مون سون بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب
لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کا کام شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےنواز اور مریم کے وکلا کی مؤکلین سے ملاقات کیلئے درخواست
جیل حکام کی طرف سے درخواست کا اب تک جواب موصول نہیں ہواہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کیلئےانتخابی عملے کی تفصیلات جاری، 3 لاکھ 71 ہزار فوجی جوان ڈیوٹی دینگے
پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر 2،2 فوجی جوان تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےمصر میں 2 ہزار سال پرانا سیاہ رنگ کا تابوت دریافت
تابوت کی لمبائی 8.6 فٹ۔ 5 فٹ چوڑائی ہے۔ یہ تابوت 30 ٹن یعنی 27 ہزار کلو گرام وزنی ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیل فضائی کےحملے میں ایک فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت نے بھی فلسطینی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےامن وامان کے پیش نظر گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظرملک بھرمیں گوردواروں اورمندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں.
مزید پڑھیئےنیب خیبرپختونخوا،مختلف سرکاری افسران کیخلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری
ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کاانتخابات سےمتعلق پریزائیڈنگ افسران کوہدایات نامہ جاری
پریزائیڈنگ افسران کے بھیجے گئے نتائج امیدواروں اور ان کے ایجنٹس کی موجودگی میں جمع کئے جائیں گے، ہدایت نامہ
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری جاری،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، کرنسی ڈیلرز
مزید پڑھیئےعابد باکسر کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ عابد باکسر کو 4 اگست تک گرفتار نہ کیا جائے۔
مزید پڑھیئےچمن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی
دھماکے کا ہدف سیکیورٹی فورسز کی گاڑی تھی،دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنےوالےاداروں نے علاقے کو سیل کردیا.
مزید پڑھیئےملک بھر میں 4 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن غیر محفوظ قرار
سندھ میں اس طرح کے سب سےزیادہ پولنگ اسٹیشنز کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھیئےکسی بھی صورت میں سندھ کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے، شرجیل میمن
بلاول بھٹو زرداری اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں، شرجیل میمن
مزید پڑھیئےعمران، بلاول، فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی قائدین کی جان کو خطرہ ہے،نگراں وزیر…
نظریاتی بنیادوں پر بطور جماعت اے این پی اور پیپلز پارٹی کو خطرہ ہے۔ اعظم خان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos