بلیٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کیلئے لیگی امیدواروں کوڈیڑھ کروڑروپے اداکرنے ہوں گے ۔ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگ نےنوازشریف کی آمدپراحتجاج کا پلان تیار کرلیا
تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،جدید سہولتوں سے آراستہ بلٹ پروف ٹرک کرایے پرحاصل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم کا اعلان
3 نئے کھلاڑیوں لیام روچ، تناشے کامن ہوکموے اور ریان مرے کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےد ہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سےہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔بیٹاہارون بلور
تین سال سے والد کے ساتھ ہر قدم پر رہتا تھا، افسوس کل خود کش حملے کے وقت والد کے ساتھ موجود نہیں تھا۔ دانیال بلور
مزید پڑھیئےتیسری شادی ’زبانی کلامی‘ کی۔نثارکھوڑو کا سپریم کورٹ میں جواب
قانون میں زبانی کلامی شادی کی کوئی گنجائش نہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپاکستانی کرکٹر احمد شہزاد مثبت ڈوپ ٹیسٹ پرمعطل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد کونوٹس بھیج دیا جس میں انہیں جواب دینے کے لئے کہا گیا ہے
مزید پڑھیئےسینیٹ میں ہارون بلور پر حملہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپرمنظور
اجلاس میں انتخابات کے پرامن انعقاد جائزہ لیکر امیدواروں کی سیکیورٹی کے معاملے پر بحث ہوئی
مزید پڑھیئےممبئی میں بارشوں نے تباہی مچا دی،35افراد ہلاک،56 زخمی ہوگئے
تعلیمی ادارے بند جبکہ پروازیں معطل کرنا کردی گئیں، شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے چور دروازے کا متلاشی ہے۔ مولابخش چانڈیو
پاکستان پیپلز پارٹی باریاں نہیں عوام سے ووٹ لیتی ہے۔ترجمان پی پی
مزید پڑھیئےٹرمپ ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ فالوورزوالے صدر
امریکی صدر ٹرمپ کو پوپ فرانسس اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر بھی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 9 سال بعد ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا
رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے 2009ء میں ریال میڈرڈ آئے تھے اور انہوں نے کلب کیلئے سب سے زیادہ 451 گول کیے—
مزید پڑھیئےپاک فوج نے 5افراد کو سواں دریا میں ڈوبنے سے بچالیا
ریسکیو کیے گیے تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا
حسین لوائی کو جمعرات کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا اور اب تک کی تفتیش سے عدالت کو آگاہ کیا جائے گا—
مزید پڑھیئےجیل ہو یا پھانسی قدم نہیں رکیں گے،وطن واپس آرہا ہوں، نوازشریف
نوازشریف کا جمعہ لاہور ایئرپورٹ میں پر خطاب کا اعلان،عوام سے13 اور25 جولائی کوگھروں سے نکلنے کی اپیل
مزید پڑھیئےزرداری نے منی لانڈرنگ کےتمام الزامات مسترد کردیے
ڈیڑھ کروڑ کا نوٹس ملا ہے اور ڈھول 35 ارب کا بجایا جارہا ہے۔زرداری
مزید پڑھیئےاسٹار آل راؤنڈرعبدالرزاق کی حادثے میں ہلاکت کی خبرجھوٹی نکلی
عبدالرزاق نے سوشل میڈیا پرویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے وضاحت کی کہ وہ بخیریت ہیں
مزید پڑھیئے13جولائی کونواز شریف کے استقبال کیلئے پورا لاہور امڈ آئے گا۔شہبازشریف
ایک فیصلہ احتساب عدالت نے دیا ہےجس کے جواب میں عوام پرسوں اپنا فیصلہ سنائیں گے ۔صدر مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےعمران خان اورشیخ رشید کیں ملاقات،ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال
22 جولائی کولیاقت باغ میں جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےنوازشریف کےاستقبال کی ریلی روکنے کیلئے لاہورپولیس ایکشن میں آگئی
انتظامیہ نے لاہور پولیس کوایئرپورٹ جانے والے تمام راستے بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے
مزید پڑھیئےبلدیاتی عہدیداران کو حاصل اختیارات کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ۔الیکشن کمیشن
بلدیاتی عہدیداروں کی معطلی حاصل شدہ اختیارات کی معطلی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےخلائی شٹل جتنی جسامت کےقدیم ڈائنوسار کی باقیات دریافت
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کرہ ارض پر اتنے بڑے جانور رہا کرتے تھے کہ ان میں سے کچھ کا وزن تو ایک خلائی شٹل جتنا ہوا کرتا تھا۔ان میں ڈائنوسار بھی شامل تھے تاہم اب تک یہ غیر واضح ہے کہ ڈائنو ساراتنے بڑے کیسے ہوجاتے تھے۔ ارجنٹینا میں ایک نئی …
مزید پڑھیئےمشتاق رئیسانی سے برآمد1ارب 30کروڑ کے اثاثے صوبائی حکومت کے حوالے
یہ وہ دولت ہے جو چوری نہیں کی گئی بلکہ بلوچستان کے وسائل اور خزانے پر ڈاکا ڈالا گیا، اسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔چیئرمین نیب
مزید پڑھیئےہارون بلورسپردخاک،دھماکے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
مزید پڑھیئے” پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کا حجم 24.5ٹریلین روپے ہے”
اگلی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہونگی۔شمشاد اختر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کےملازمین کا 2 یوم کی تنخوا ہ ’ڈیم فنڈ‘ میں عطیہ کرنے…
سپریم کورٹ کے گریڈ 2 سے 15 تک کے ملازمین ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو شہداء کی تدفین میں شرکت سے روکنے کی کوششیں، انٹرنیٹ سروس بھی بند
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، اسحاق ڈار کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا تحریری نوٹس جاری
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔
مزید پڑھیئےہارون بلورکی سیکیورٹی کا ہٹایا جاناحملے کی وجہ بنا،سوشل میڈیاپرعوام کاردعمل
ٹوئٹرپرعوام ہارون بلورپر حملے کی وجہ ان کی سکیورٹی ہٹائےجانے سے جوڑ رہے ہیں،انتخابی امیدوروں کو سرکاری سیکیورٹی دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپولیس نے لال مسجد آپریشن کی آڑ میں قبضہ کیا۔چیف جسٹس
پولیس گھروں سے قبضہ ختم کرے ورنہ رینجرز کو مدد کے لیے بلائیں گے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نہ ہوتی تو ن لیگ، پی پی پی کی باریاں چلتی…
غریبوں کو بنیادی حقوق دینا ریاست کی ذمے داری ہے لیکن پاکستان میں کسی کمزور طبقے کو حقوق نہیں ملتے۔ پی ٹی آئی چیئرمین
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos