نسیم شاہ فی الوقت ہلکی ورزش اور جزوی باؤلنگ پریکٹس کر رہے ہیں جبکہ آج سے باقاعدہ بیٹنگ بھی شروع کر دیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی: آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا تیل جل گیا
آئل ٹینکر میں آگ کے باعث سڑک پر ٹریفک کی آمد ور فت معطل کر دی گئی، پولیس نے آگ پھیلنے کی وجہ سے سڑک کے دونوں اطراف راستے بند کر دیئے
مزید پڑھیئےشدید دھند، پشاور ہزارہ انٹر چینج بند، متعدد گاڑیاں پھنس گئیں
سینکڑوں گاڑیوں میں مسافر موٹر وے انٹر چینج پر پھنس گئے۔ مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت یو ٹرن بنا کر بند لائن کا روخ ون وے کی جانب موڑ دیا۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف نے ڈاکٹر قدیر خان کو غوری کا نشانہ اسرائیل کو بنانے سے…
’یہ بات مجھے خود ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب نے بتائی، میں نے ان سے پوچھا ڈاکٹر صاحب پرویز مشرف کے ساتھ آپ کا کیا مسئلہ ہے؟ آپ تو ہمارے قومی ہیرو ہیں
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر
ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے رہے تھے لیکن ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے انہیں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کرتے ہوئے نیا غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: آگ سے متاثرہ عرشی مال کو سیل کردیا گیا
عائشہ منزل کے قریب کثیرالمنزلہ عرشی سینٹرکے گراؤنڈ فلور پر فرنیچر کی دکانوں میں لگی تھی جس ن میزنائن فلور پرفوم کے گدوں کا ذخیرہ بھی لپیٹ میں لے لیا
مزید پڑھیئےپاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی: آرمی چیف
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی اور نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئےامریکا میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 10افراد ہلاک
ٹیکساس میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت شین جیمز کے نام سے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےغزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا،میتھیو ملر
غزہ سے فورسز کا فوری انخلا اسرائیل اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہے، امریکا واضح کر چکا ہے کہ اسرائیل غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےسابق ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم عباسی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا لیکن اب ریاست اور اس کے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا میرے لیے ناقابل برداشت ہے
مزید پڑھیئےمعروف نعت خواں جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے
7دسمبر 2016 کوجنید جمشید پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کا خان یونس کا محاصرہ،گلیوں میں لڑائی شروع
حماس کی گوریلا کارروائیاں،متعدد ٹینک تباہ،تل ابیب اور عسقلان پر راکٹ حملے،غزہ کے معاملے میں عالمی مداخلت ناقابل قبول، نیتن یاہو
مزید پڑھیئےاسلامی اقتصادیات : شمشاد اختر کیلئے بااثر خاتون کا ایوارڈ
وزیر خزانہ کی خدمات تسلیم،عالمی سطح پر کوششوں کو سراہا گیا
مزید پڑھیئےپنگا نہیں لینے کا، میں بہت مشکل انسان ہوں، ریحام خان
شادی کیلئے کوئی عمر نہیں ہوتی، مجھے دیکھیں۔ جب دل کرے شادی کر لینی چاہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی نہیں،نگراں وزیراعظم
انتخابات کیلئے فوج طلب کی گئی تو اداروں سے مشاورت کریں گے، انوارالحق کاکڑ
مزید پڑھیئےجنوبی وزیر ستان میں شہید سپاہی احمد علی فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسروں، جوانوں، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی شرکت
مزید پڑھیئےمعروف اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں
اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھیں،مرحومہ کے سوگواران میں ان کے موجودہ شوہر عمران اور دو بیٹے شامل
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،ایک دہشت گرد جہنم واصل
ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی : چائنہ کریک ریلوے ٹریک اکھاڑنے کی کوشش ناکام
سرتاج خان پھاٹک ریلوے لائن سے بچوں کے ذریعہ پٹڑی کے نٹ بولٹ کھلوائے گئے،پولیس بچوں کو تھانے لے آئی،والدین کی یقین دہانی پرچھوڑکرمعاملہ رفع دفع
مزید پڑھیئےامریکا: ٹریفک حادثات میں مرے جانوروں کا گوشت کھانے والی خاتون
مارے گئے جانوروں کا گوشت اس لئے کھاتی ہوں تا کہ ان کی موت بے مقصد نہ ہو، مینڈرس
مزید پڑھیئےکراچی:عرشی مال میں لگی والی آگ بجھا دی گئی، 3 افراد جاں بحق
آگ لگنے کے باعث عمارت سمیت متعدد موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں جل کر خاکستر
مزید پڑھیئےکراچی : عائشہ منزل کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی
فائر بریگیڈ موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں، فائر آڈٹ سے متعلق اقدامات شروع کردیے گئے ہیں، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےجسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج
جسٹس اعجاز الاحسن کا سپریم جوڈیشل کونسل میں ممبر رہنا آئین کے آرٹیکل 10 اے اور 9 کے خلاف ہے، درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےفلسطین کا دوریاستی حل قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی
دوریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے ، اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان غزہ میں جنگ رکوا سکتا ہے، حماس
پاکستان سے ہمیں بہت سی امیدیں ہیں، پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، اسمعیل ہانیہ کا حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب
مزید پڑھیئےگھریلو تشدد کا شکاررضوانہ 4 ماہ بعد صحتیاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج
رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کے سپرد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبیرون ملک جانے والے بھکاریوں کا سلسلہ رک نہ سکا
سعودیہ اور عراق میں سختیوں کے بعد نئے ممالک تلاش کرلیے گئے- انتہائی مضبوط مافیا کو ختم کرنا انتہائی مشکل- 50 سے زائد گروپ سرگرم ہیں-
مزید پڑھیئےافغان طالبان القدس کی آزادی کیلیے کردار ادا کرنے کو تیار
مولوی یعقوب نے عرب علما وفد کو ہر قسم کی مدد کی یقین دہانی کرادی- مہمان وفد کی سراج حقانی و امیر متقی سمیت دیگر رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں-
مزید پڑھیئےغزہ میں شہدا کی تعداد 16 ہزار ہوگئی
اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، 42 ہزار سے زائد زخمی ہیں-
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
اچانک اسٹاک مارکیٹ ایک ہزار 50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64 ہزار 6 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئے