مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز ظہر مدنی مسجد، فیڈرل بی ایریا، بلاک 8 نزد جناح گراؤنڈ کراچی میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ورلڈکپ، آسٹریلوی ٹیم پر دولت کی برسات ہوگئی
رنراپ رہنے والی بھارتی ٹیم کو 1.6 ملین پاؤنڈ کا چیک ملا، سیمی فائنلسٹ ٹیمیں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کو فی کس 6 لاکھ 42 ہزار پاؤنڈ ملیں گے۔
مزید پڑھیئےتاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب
لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ 5 واں ڈویژن ہے جہاں پنجاب کابینہ کااجلاس ہورہاہے
مزید پڑھیئےاسرائیل نے جنوبی افریقہ سے اپنے سفارتکار کو واپس بلا لیا
جنوبی افریقہ کے حالیہ بیانات پر اسرائیل سفیر کو واپس بلایا ہے، سفیر کو مشاورت کیلئے واپس بلایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےقطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کے نام کرنے کا اعلان
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ میں ٹکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی فلسطین میں انتہائی ضروری امدادی سرگرمیوں کےلیے عطیہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےسائفرکیس سماعت،عمران خان اور شاہ محمود کے اہل خانہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے
چیئرمین پی ٹی آئی کی3مقدمات کی ضمانت درخواستوں کی سماعت آج ہوگی، ضمانت درخواستوں پرسماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔
مزید پڑھیئےلاہورآلودگی کےاعتبارسےملک میں پہلےنمبرپرآ گیا
فضائی آلودگی کے اعتبار سے باغوں کا شہر آج بھی سرفہرست ہے، حکومتی کوششوں کے باوجود آلودگی کی شرح کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی
مزید پڑھیئےبجلی3روپے53پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونےکا امکان
بجلی3روپے53پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونےکا امکان ہے،سی پی پی اے نےبجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرامیں درخواست دائرکردی
مزید پڑھیئےآئی پی پی نے پی ٹی آئی کی ایک ساتھ 32 وکٹیں گرا دیں
آئی پی پی میں شامل ہونے والوں میں کے ایم سی میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اسد امان اور ان کے ساتھ 31 دیگر یوسی چیئرمینز شامل ہیں
مزید پڑھیئےرس گلوں پر شادی میں لڑائی ہوگئی، 6 افراد زخمی
شمس آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او انیل شرما کا کہنا ہے کہ جو لوگ اسپتال میں ہیں وہ خطرے سے باہر ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں اڑن طشتری دکھائی دینے پر رافیل طیاروں کی پروازیں
پہلا طیارہ ائیربیس پر واپس آیا اور دوسرے کو دوبارہ چیک کرنے کے لیے علاقے کی طرف تعینات کیا گیا، لیکن اس سے بھی کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
مزید پڑھیئےروضہ رسول کریمﷺ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے
شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے 2027ء کے ورلڈ کپ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا شروع کر دیں
ورلڈ کپ 14 کے بجائے 10 ٹیموں کا کرانا چاہتا ہے جس کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر دباؤ ڈال رہا ہے
مزید پڑھیئےالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بینچ اپیلوں کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
مارے گئے تینوں دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، دہشت گرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم کی ہار پر کرکٹ مداح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر…
32 سالہ سافٹ ویئر انجینئر جیوتی کمار یادیو بھارتی شکست کے بعد کپتان روہت شرما کے آنکھوں میں آنسو دیکھ کر افسردہ ہوا
مزید پڑھیئےاے این پی نے پرویز خٹک کے ساتھ اتحاد کی تردید کردی
مخصوص ایجنڈے کے تحت لائی گئی جماعتوں سے بات نہیں ہوسکتی۔ پی ٹی آئی پی، جے یو آئی اور اے این پی میں اتحاد کی باتیں قبل ازوقت ہیں ۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش : جماعت اسلامی پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی برقرار
چیف جسٹس عبید الحسن نے اپیل کو خارج کردی،ہائکورٹ کا فیصلہ برقرار
مزید پڑھیئےہمارا راستہ جہاد ہے، التجا، بھیک اور مذاکرات نہیں، سربراہ حماس
فلسطینی قوم اپنے دیرینہ تنازع اور آزادی کے مطالبے کو فراموش نہیں کرے گی،خالد مشعل
مزید پڑھیئےاسرائیل کا الشفا اسپتال کے نیچے طویل سرنگ ملنے کا دعویٰ،حماس کی تردید
سرنگ 55 میٹر لمبی اور دس میٹر کی گہرائی میں واقع ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے گر کر رینجر اہلکار جاں بحق
دوران ڈیوٹی رینجر اہلکار عطا اللہ حادثاتی طور پرگرا،اسپتال منتقل کیا گیا مگرجانبر نہ ہوسکا،ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کنوینرخالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں
وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈکیتی میں ملوث پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
زیرحراست اہلکار ڈی آئی جی ویسٹ منتقل، پولیس حکام نےاہل خانہ کو لوٹے گئے زیورات میں سے 65 فیصد واپس کیا
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہی ہو گا،سرفراز بگٹی
ملٹری کورٹ میں اسپیڈی ٹرائل ہوتا ہے فوجی تنصیبات پر حملے ہونگے تو فیصلے بھی ملٹری کورٹس میں ہی ہونے چاہئیں، نگراں وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےاسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند،واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ
پہلے مرحلے میں 50 سے 70 تک فلسطینی قیدیوں کا رہا کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےڈاکٹرمفضل سیف الدین کی فیملی کیساتھ کراچی آمد
مقبول باقر،مراد شاہ اوردیگرنے داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی نے ہماراہنستا بستا گھر برباد کردیا،خاور مانیکا
وہ میری مرضی کے بغیر گھر آتا تھا،پنکی کی اس سے ملاقاتوں پر میں ناراض تھا،طلاق کے ڈیڑھ ماہ بعد پنکی نے شادی کر لی، بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کاانٹرویو
مزید پڑھیئےپاک مرینز نے سمندرمیں 4مچھیروں کو ڈوبنے سےبچالیا
سگھانڈو دریا کے مقام پرچھوٹی ماہی گیر کشتی تکنیکی خرابی کے باعث ڈوب گئی
مزید پڑھیئےکراچی: مائی کلاچی روڈ پر بس الٹ گئی، 7 افراد زخمی
حادثہ بس کی ٹائی راڈ ٹوٹنےکے باعث پیش آیا، زخمی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری
ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجر بھی فارغ
مزید پڑھیئے