ماضی میں دہشتگردی کے خلاف آپریشنز ہوئے، 2016 میں اے پی ایس کا واقعہ ہوا پھر نیشنل ایکشن پلان بنایا گیا، تمام سیاسی جماعتیں آن بورڈ تھیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چین چاند کے دور دراز علاقے سے نمونے لانے والا پہلا ملک بن گیا
چین میں اس تاریخی لینڈنگ کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا اور چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے اسے مکمل اور تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس شجاعت علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے علاوہ صوبائی وزرا نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےعدت نکاح کیس،میں نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اور اسی کے مطابق…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےصدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا
80 لاکھ افراد نےسیو منصوبے میں رجسٹریشن کرائی تھی اور ساڑھے چار ملین کیلئے ماہانہ ادائیگی صفر کردی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود سمیت دیگر کی بعدازگرفتاری ضمانتوں پر سماعت 3 جولائی تک ملتوی
اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک،140 افراد جاں بحق
گزشتہ روز 95 میتیں منتقل کی گئیں، عام دنوں میں یہ تعداد 23 سے چالیس ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیئےن لیگ چھوڑنے والے محمد زبیر کا یوٹرن
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان 2022ء کے اوائل میں ہونے والی ملاقات کے بارے میں کوئی مستند معلومات نہیں ہیں۔
مزید پڑھیئےفیصل صدیقی صاحب اگر آپ نے کاغذات فائل کئے ہوتے تو سوالات نہیں پوچھنے…
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے
مزید پڑھیئےبجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ،پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگا
بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےپلیئرز کے معاوضے کم کیے یا روکے تو چھوڑ جائیں گے، رمیز راجہ
کرکٹرز کو ہر صورت معاوضہ دینا چاہیے، ان کا کیریئر بہت ہی محدود ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ
نور شیر پاکستان سے کینیڈا ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 781 پرتعینات 16 رکنی فضائی میزبانوں کی ٹیم میں شا مل تھا ۔
مزید پڑھیئےوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو آزادی مل گئی
اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے اعتراف جرم پر آمادگی کی ڈیل کرلی ہے۔
مزید پڑھیئےاتقا قتل کیس کے مرکزی ملزم کے عدالت سے فرار کا انکشاف
ملزم ظاہر کو گزشتہ روز جیل سے پیشی کے لیے عدالت لایا گیا تھا، 4 بج کر 10 منٹ پر ملزم کو کورٹ سے سٹی کورٹ لاک اپ جاتے دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے
بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہونے کے بعد امریکا میں رُک گئے تھے۔
مزید پڑھیئےافغان اوپنرز نے بابر، رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا
افغان اوپننگ جوڑی نے رواں ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹرشپ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی ہے
مزید پڑھیئےتاریخ رقم،افغانستان پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
بنگلا دیش کی پوری ٹیم 105 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی،افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت میچ 8 رنز سے اپنے نام کر لیا۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک،ڈالر 278 ر وپے 70 پیسے کا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 80 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 312 پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےخطرناک بنگلادیشی جلّاد 74 سال کی عمر میں چل بسا
ایک سال پہلے جیل سے رہا ہونے والے شاہجہاں بھویاں کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد پیر کو دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
مزید پڑھیئےجرمنی مہربان، 50 سے زائد ممالک کے اربوں ڈالرقرضے معاف کردیے
جرمنی نے عراق کے ذمہ واجب الادا 4.7 ارب ڈالر مالیت کا قرضہ معاف کیا، نائیجیریا کا دوسرا نمبر ہے۔
مزید پڑھیئےتخت لاہور سے کب جان چھوٹے گی؟عبدالقادر گیلانی
ہم نے آپ کو وزیر اعظم کا ووٹ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا؟ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں نفسیاتی زیادہ آگئے ہیں،خواجہ اظہار الحسن
ایوان میں پی ٹی آئی نام کی کوئی پارٹی نہیں،یہاں سنی اتحاد کونسل ایک جماعت ہے اس کا نام لیا جاسکتا ہے، پی ٹی آئی کا نہیں۔ اظہار خیال
مزید پڑھیئےبیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو سزائے موت کا حکم
مجرم نوید احمد نے ڈیڑھ سال قبل بیوی کو گھریلو جھگڑے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
کابینہ کی منظوری کے بعد آپریشن عزم استحکام پارلیمان کے سامنے رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجوئے کا آن لائن نیٹ ورک نرغے میں آگیا
مرکزی کردار فیملی سمیت گرفتار- دیگر ملزمان کے نام بھی اگل دیے- فرار کے راستے مسدود کرنے کی کارروائی شروع-
مزید پڑھیئےامریکی خاندان کا خلائی ملبہ گھر کی چھت پر گرنے کا دعویٰ
ملبے کے وزن محض 700 گرام تھا- 80 ہزار سے زیادہ ہرجانہ طلب- اسپیس ایجنسی کے پاس جواب داخل کرنے کیلیے 6 ماہ کا وقت ہے
مزید پڑھیئےاسرائیلی دارالحکومت میں ہنگامے پھوٹ پڑے
تل ابیب میں پرتشدد مظاہرے شروع- نتن یاہو کرسی بچانے کیلیے جنگ کو طول دے رہا ہے- مغویوں کو صہیونی فوج سے شدید خطرہ
مزید پڑھیئےنجاب اسمبلی نے توہین مذہب سے متعلق قرار داد منظور
یہ ایوان اس بات پر مکمل یقین رکھتا ہے کہ حق زندگی سب سے زیادہ قابل احترام حق ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos