امیرجماعت اسلامی کی کوششیں رنگ لے آئیں، سراج الحق نےآج وزیراعظم سے ملاقات کی، چند روز قبل عمران خان سے بھی ملے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
علی زیدی جعلسازی کےالزام میں پکڑے گئے،گرفتاری کی وڈیو آگئی
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے مبینہ طور پر پراپرٹی کے کیس میں 17کروڑ روپے لیے اور جعلی کاغذات دے دیے ،ذرائع
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،وفاقی وزیر ایاز صادق اور خواجہ سعد بھی ہمراہ تھے
مزید پڑھیئےسوڈان:پیراملٹری فورسزاورفوج کے درمیان کشیدگی،خرطوم میں فائرنگ و دھماکے
پیرا ملٹری ریپڈ فورس کے اہلکار ملٹری ہیڈ کوارٹر پر قبضے کی کوشش کر رہے ہیں، ترجمان سوڈانی فوج
مزید پڑھیئےکراچی، دکان میں گیس سلنڈردھماکے سے 2 افراد جاں بحق
بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھیئےکراچی: نورجہاں ہتھنی کی حالت بدستور تشویشناک، ڈرپ لگا دی گئی
ہتھی نورجہاں اس وقت آئی سی یو کنڈیشن میں ہے ،ڈاکٹرز ہتھنی کو وٹامن کی ڈرپ لگا رہے ہیں، ڈائریکٹر چڑیا
مزید پڑھیئےمجبوری ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہیں، شہبازشریف
آئی ایم ایف کا ٹوٹا پھوٹا معاہدہ ہماری جھولی میں ڈال دیا گیا اگر آئی ایم ایف کی بیڑیاں کٹ جائیں توہم اپنے قدموں پرکھڑے ہوں گے ،خطاب
مزید پڑھیئےامریکا: ٹیکساس کے ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک
واقعہ ڈِمِٹ ٹاؤن کے قریب قائم ایک ساؤتھ فورک ڈیری میں پیش آیا
مزید پڑھیئےجاپان کے وزیراعظم کی تقریر کے دوران دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی
گزشتہ سال سابق وزیراعظم ایسی ہی تقریب میں فائرنگ سے ہلاک ہوگئےتھے
مزید پڑھیئےسائنسدانوں نے کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی
اسے صحت اور کھانے کے گوداموں کی نگرانی میں استعمال کیا جاسکتا ہے ،یہ بیٹریاں بہتر انسان دوست اور تحفظ فراہم کرتی ہیں، سائنسدان ڈاکٹر ماریو
مزید پڑھیئےلیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے، مفتاح اسماعیل
ساڑھے 4 ارب ڈالر کا وفاقی بجٹ آج 2 ارب ڈالر سے کم ہے، بری حالت فوج کی بھی ہوچکی ہے، گیم آف تھرون نہیں چل سکتا،سابق وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےکراچی، شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ چور ہلاک
ہلاک مبینہ ملزمان کے قبضے سے گاڑی کے شیشہ توڑنے والے دستانے، دیگر اوزار ملے ہیں
مزید پڑھیئےعسکری قیادت اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے پرعزم،کورکمانڈرزکانفرنس
کانفرنس میں پاکستان کو درپیش بیرونی اور اندرونی سیکیورٹی چیلنجز پرغور
مزید پڑھیئےای او بی آئی کی ویب سائٹ بند ہونے سے پیشنرز کو مشکلات
ہیڈ آفس کراچی کا ملک بھر کے70 سے زائد ریجنل دفاتر سے رابطہ منقطع -انتظامیہ خاموش
مزید پڑھیئےملتان ائیرپورٹ پر نجی کمپنی کےملازم نے تنخواہ نہ ملنے پرخودکشی کرلی
متوفی کو ایسٹر تہوار سے قبل ٹھیکیدار نے نصف تنخواہ ادا کر دی تھی، متوفی ایک ماہ کے دوران ڈیوٹی سے اکثر غیر حاضر رہا جو تنخواہ میں کٹوتی کا باعث بنا
مزید پڑھیئےآزاد کشمیرکی وزارت عطمٰی کا ہماکس کے سربیٹھے گا؟
چوہدری یاسین پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے متفقہ امیدوار، تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ، چوہدری رشید سمیت 4 امیدواروں میں سے نام فائنل نہ ہو سکا
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88رنز سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 19.5 اوورز میں 182رنز بنائے تھے۔ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 94 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ ٹیم کی سکیورٹی سے متعلقہ اجلاس میں پلان تیار
چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹیکی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیوزی لینڈ کے دورے پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےمسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتے ہیں، امام کعبہ
مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور اسرائیلی فوج کے حملوں سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی 20 سے 25 اپریل تک بند رہے
مزید پڑھیئےافسوس ہے اسٹیبلشمنٹ چوروں کیساتھ کھڑی ہے، عمران خان
سپریم کورٹ کے خلاف واردات ہو رہی ہے، اسمبلی میں چیف جسٹس اور ججز کے خلاف غلط زبان استعمال کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےقاسم سوری تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر مقرر
چیئرمین عمران خان کے میرے اوپر اعتماد اور نئی ذمہ داری سونپنے پر ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ،مسجد الحرام اور مسجد نبوی 20لاکھ زائرین نے نماز جمعہ ادا کی
25000سیکورٹی اہلکار تعینات کئے گئے تھے،10 ہزار خواتین سکیورٹی اہلکار وں نے بھی فرائض انجام دیئے
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیوزی لینڈ کو 183رنز کا ہدف دے دیا
پانچ ٹی 20میچز کی سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے .19.5اوورز میں 182رنز پر تمام کھلاڑی آئوٹ ہوگئے
مزید پڑھیئےملک میں دہشت گردی واپس کیوں آئی، کون لایا؟،شہباز شریف
ہمارے شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا تھا، یہ محنت چار سال میں ضائع کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےپہلا ٹی 20میچ، پاکستان کے122پر 5 کھلاڑی آئوٹ
پہلی وکٹ 14کے سکور پر گری جب محمد رضوان ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوئے ۔ دوسرے آئوٹ ہونے بیٹسمین بابر اعظم جو 9رنز بنا کر مائن کی گیند پر بولڈ ہوگئے
مزید پڑھیئےامریکی تجزیہ کار نےمودی سرکارکو آڑے ہاتھوں لے لیا
مقبوضہ کشمیر کے حالیہ واقعات سے بظاہر ایسے لگتا ہے کہ جیسے وادی میں حالات معمول پر آ گئے ہوں لیکن درحقیقت عوام میں شدید غم و غصہ ہے،
مزید پڑھیئےلکھ کر دینے پر تیار ہوں اب وزیراعظم بننا نہیں چاہتا، شاہد خاقان عباسی
اگر شہباز شریف توہین عدالت کیس میں نااہل ہوئے تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ اہم…
20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان اور بھارت میں نہیں کیا جاسکے گا
مزید پڑھیئےظالم اور کرپٹ لوگ ہمارے ادارے نہیں چلاسکتے، سراج الحق
جو لیڈر شپ توشہ خانے پر ہاتھ صاف کرتی ہے وہ آپ کو نہیں بچا سکتی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ اس ملک میں احتساب کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئے