خرم شہزاد اور میر حمزہ نے جارحانہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش کے ٹاپ 5 بیٹر کو محض 26 رنز کے عوض پویلین بھیج دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیو غزہ کمپین کے رہنماء سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت رہا
سابق سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی،آئی ایس پی آر
رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نے اہم کردار ادا کیا۔ تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےروسی ہیلی کاپٹر لاپتا،عملے سمیت 22 افراد سوار تھے
40 سے زائد اہلکار لاپتا ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ہیں، خراب موسم اور شدید دھند کے باعث ہیلی کاپٹر کا پتا نہیں لگایا جاسکا۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا
بلوچستان کے ماہی گیروں کو آج بھی گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی غزہ میں پولیو مہم کیلئے جنگ بندی کی خبروں کی تردید
غزہ میں چند روز پہلے ایک 10 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، جو غزہ میں 25 سال بعد رپورٹ ہونے والا پہلا پولیو کیس ہے
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے 274 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان 13 رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےسید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
سید علی گیلانی 1929 میں تحصیل بانڈی پورہ کے گاؤں زڑی منج میں پیدا ہوئے، مسجد وزیر خان سے ملحقہ مدرسے اور اورینٹل کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔
مزید پڑھیئےکراچی:انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار،187 پاسپورٹس برآمد
غیر قانونی ٹریول ایجنسی کی آڑ میں ملزمان مبینہ طور پر شہریوں کو خلاف قانون بیرون ملک روانہ کرنے میں ملوث ہیں
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف بڑا دھچکا لگ گیا
شورف الاسلام کے ایم آر آئی اسکین میں گریڈ 1 انجری کی تصدیق ہوئی ہے جس سے صحتیاب ہونے میں 10 دن لگ سکتے ہیں
مزید پڑھیئے5 سال کےدوران میرے مؤقف میں ارتقائی تبدیلی آئی، کملا ہیرس
میں نے 2019 کی صدارتی مہم میں ماحولیات کی وجہ سے قدرتی گیس کے حصول کے لیے فریکنگ کی مخالفت کی تھی لیکن اب وہ اِس کی حمایت کرتی ہیں
مزید پڑھیئےخلیل الرحمٰن قمر کیس کی ملزمہ پر تشدد ثابت، تحریری حکم جاری
میڈیکل رپورٹ سےثابت ہوا آمنہ عروج پر جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد کیا گیا، کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022ء کے تحت حراستی تشدد جرم ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف نے آج ن لیگ کا اجلاس طلب کر لیا
اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔اجلاس میں حمزہ شہباز، وفاقی، صوبائی وزراء اور سینیٹرز بھی شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ججز کے اعلیٰ سطح وفد کا امریکا کا دورہ
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےممنوعہ ادویات کا استعمال،ریسلر علی اسد پر 4 سال کی پابندی عائد
پاکستان نے 2022 میں برمنگھم میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز میں ایک گولڈ سمیت 8 میڈلز اپنے نام کیے تھے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کی آئی ٹی کے نو شعبوں میں پچاس کروڑ روپے کی منظوری
مہران یونیورسٹی حیدرآباد ، میرپور خاص ڈویژن اور شہید بےنظیرآباد جبکہ آئی بی اے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے لیے کورسز کرائے گی۔
مزید پڑھیئےاعجاز منہاس پی ٹی آئی لاہور کے قائم مقام صدر مقرر
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔موجودہ حالات کے پیش نظر اعجاز منہاس کو قائم صدر لاہور مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی بانئ فیس بک مارک زوکربرگ کو دھمکی
ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مالک پر گزشتہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا جس کی وجہ سے 2020 میں جو بائیڈن کی فتح ہوئی
مزید پڑھیئےسابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈووکیٹ انتقال کر گئے
نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر بمقام مسجد ختم نبوت جی تھری بلاک ،جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے لاہور جلسے کی تاریخ پھر تبدیل
تحریک انصاف اب 22 ستمبر کو لاہور میدان سجائے گی۔ 8 ستمبر کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ ہوگا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
آئندہ ہفتے 2 سے 6 ستمبر تک صرف 3 جج دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 3 سنگل اور 1 ڈویژن بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرین کا روس پر حملہ،5 افراد ہلاک،37 زخمی
کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔ زخمیوں میں سے 7 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، امیر مقام
پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ پر 12 سال سے حکمرانی کر رہی ہے، مگر اب تک عوامی ترقاتی پراجیکٹس میں تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےچاہت فتح علی خان نے پشتو میں بھی گانا ریلیز کر دیا
ماڈل وجدان راؤ کی جانب سے ان پر سنگین الزامات تو دوسری جانب یو ٹیوب نے کاپی رائٹس کلیم کے باعث ان کا یہ گانا ہی یوٹیوب سے ہٹا دیا ۔
مزید پڑھیئےپی ای سی انتخابات میں بے ضابطگیاں،وفاقی وزیرِ داخلہ کا نوٹس
انکوائری افسر متعلقہ بےضابطگیوں کی تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائیں گے، انکوائری کمیٹی ایک ہفتے بعد باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دے گی۔
مزید پڑھیئےاحمد شہزاد کا چیمپئنز ون ڈے کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
پی سی بی مینٹورز پر پچاس لاکھ روپے ضائع کر رہا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت نہ دینے کے مترادف ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں مسافر کوسٹر پر فائرنگ،ایک شخص زخمی
مسافر کوسٹر سلائیڈنگ کے باعث متبادل راستے سے گزر رہی تھی،دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے کوسٹر کو زبردستی روکنے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےبرازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر پابندی لگا دی
سپریم کورٹ نے گوگل اور ایپل سمیت انٹرنیٹ پرووائیڈرز کو بھی ایکس ایپلی کیشنز کو روکنے کے لیے ٹیکنالوجیکل رکاوٹیں لگانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےجھنگ روڈ پر مزدا کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر،دو مسافر جاں بحق،9 زخمی
بیوپاری غلام مصطفیٰ اور نوید موقع پر دم توڑ گئے،زخمیوں میں امتیاز،ریاض،عبدالحفیظ،نواز،رضا،ساجد اور بلال سمیت 9 افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا تاہم دوسرے روز جڑواں شہروں میں موسم صاف ہے اور سورج بھی نکلا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئے