عراقی ایئر ویز کی پرواز آئی اے 2431 پاکستانی زائرین کو لے کر آج صبح 6 بج کر 15 منٹ پر کراچی ایئر پورٹ پہنچی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 120 کلومیٹر رہ گیا،چھٹا الرٹ جاری
سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران مغرب کی طرف بڑھ، جس کے بعد اس کا کراچی سے فاصلہ تقریبا 120 کلومیٹر جبکہ ٹھٹھہ سے 180 کلومیٹر رہ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی میں مون سون کی شجر کاری کا آغاز
شجرکاری مہم میں دعا فاونڈیشن نے پودے فراہم کیے،جامعہ کراچی کو ہزاروں پودے فراہم کرچکے ہیں_ ڈاکٹر فیاض عالم
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے مون سون کے اگلے اسپیل کی بھی پیشگوئی کردی
ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 170کلو میٹر فاصلے پر ہے ،سائیکلون گوادر کے قریب سمندر میں بنا ہے ،ڈی جی میٹ
مزید پڑھیئےمیرے حجرے کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی، شیر افضل مروت
کوئی شک نہیں کہ یہ ان شرپسندوں کا ہاتھ تھا جنہوں نے اسلام آباد میں میرا گھر گرایا، شیر افضل مروت
مزید پڑھیئےگولارچی، نوتکانی سیم نالے اور آسیلی سیم نالے میں شگاف،متعدد دیہات زیر آب
کپاس اور چاول کی فصلیں زیر آب آگئیں۔ محکمہ ڈرینیج اور علاقہ مکین شگاف کو پر کرنے میں مصروف
مزید پڑھیئےسانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
بلوچ کنویں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل ، 2 سے 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت بھی ہوئی۔او جی ڈی سی ایل
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بڑھتی بدامنی نے خطرے کی گھنٹی بجادی
سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ- اسٹریٹ کرائمز بڑھ گئے- شہری خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے- صوبائی حکومت وفاق سے جنگ میں مصروف-
مزید پڑھیئےروشن مستقبل کے متلاشی سیکڑوں نوجوان اندھیرے جنگلات میں قید
تعلیم یافتہ بے روزگار پاکستانیوں کو تھائی لینڈ میں پُرکشش نوکری کا جھانسا دے کر ویت نام- کمبوڈیا اور لائوس اسمگل کردیا جاتا ہے-
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ کیس انجام تک پہنچنے والا ہے, طلال چوہدری
فیض حمید کےمشوروں پر فیصلے ہوتے تھے، فیض حمید کے پکڑےجانے پر ان سےکوئی فیصلہ نہیں ہو رہا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان پر جیل میں سختی شروع کردی گئی، علیمہ خان
3 لوگوں سے زیادہ کسی کو بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا جاتا اس کی وجہ 8 ستمبر کا جلسہ ہے جس سے یہ خوفزدہ ہیں۔
مزید پڑھیئےدشمنانِ پاکستان کو نشان عبرت بنائیں گے،وزیراعظم
بلوچستان میں جوکچھ ہوا وہ دہشتگردی کی انتہا تھی، جتنی مذمت کی جائے کم ہے،وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھیئےنتاشا کا جیل سے جلد نکلنا ممکن نہیں
کارساز حادثہ کیس میں قتل بالسبب کی دفعہ 322 کا اضافہ- ناقابل ضمانت دفعہ چالان میں بھی شامل کی جائے گی-
مزید پڑھیئےانسانی حقوق کا ڈھول بجانے والے غزہ پر کیوں خاموش ہیں؟ اقوام متحدہ
غزہ کے معاملے پر آپ کی انسانیت اب کہاں چلی گئی،اقوام متحدہ کے ادارے‘اوچا’ کی قائم مقام سربراہ
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ، گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث پہلے دن کا کھیل ختم کردیا گیا
بارش اور خراب موسم کی وجہ سے تاحال میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا۔
مزید پڑھیئےپارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کا راستہ بند کردیا، عمران خان
اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےڈیپ ڈیپریشن طوفان میں تبدیل، کراچی میں موسلادھاربارش متوقع
طوفان کے زیر اثر شہر میں 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی
عدالت نےانہیں 10 روز کے اندر پنجاب کی متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر تنقید، احسن اقبال کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ
حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے نعرے بازی
مزید پڑھیئےجرمنی سے افغان باشندوں کی پہلی ملک بدری
قطر ایئرویز کی ایک چارٹرڈ پرواز کابل کے لیے لیپزگ ایئرپورٹ سے پرواز بھری جس میں 28 افغان سوار تھے۔
مزید پڑھیئےجو لوگ ریاست کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ
بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے، سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست گجرات میں بارش سے مرنے والوں کی تعداد 39 ہوگئی
32 ہزار 933 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے جبکہ کشتیوں کے ذریعے ریسکیو آپریشن جاری
مزید پڑھیئےدیر بالا میں تودہ گرنے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 9 بچے، 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں تیز ہواؤں کا راج، سیکڑوں درخت زمین بوس، خاتون جاں بحق
سائن بورڈز گرگئے، سولر پینل کی پلیٹیں اور کچی آبادیوں میں ٹین کی چھتین اڑ گئیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ سلطنت عمان
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سید شہاب بن طارق بن تیمور سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےقاتل حسینہ کی حمایت شکیب کے گلے پڑگئی
آل رائونڈر کی برطانیہ فرار ہونے کی کوششیں- پاکستانی ٹیم کیخلاف کامیابی میں اہم کردار پر ڈیپورٹ ہونے سے بچے- آخری ٹیسٹ کھیلنے کی اجازت-
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ کیس میں حق دفاع خطرے میں پڑ گیا
عمران اور بشریٰ کے وکلا کے تاخیری حربے بنیادی سبب ہیں- دس سماعتیں گزر گئیں آخری گواہ پر جرح مکمل نہیں کی-
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کے تمام سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ37ہزار روپے کرنے کی…
اطلاق کنٹریکٹ ایمپلائز اور ہنگامی بنیادوں پر ہائر کیے جانے والے (Contingent )سٹاف پر بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت عوام کوسستی بجلی فراہم کرے گی، بلاول
وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے عوام کو فراہم کی جانے والی بجلی مہنگی ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے