8 مارچ کا واقعہ 25 مئی کا پارٹ ٹو تھا، ان کا پلان یہ ہے کہ عمران خان گرفتار ہو یا نااہل، جب ہی انتخاب کرائیں گے،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان،آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےپرویز الہی کے قریبی ساتھی کا مبینہ اغوا ، مقدمہ درج
زبیر احمد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرمین شکایت سیل کے طور پر کام کرت رہے، ڈرائیور نے راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کرایا، گرفتاری کا شبہ
مزید پڑھیئےجب سے بیساکھیاں گئی ہیں، عقل ٹھکانے نہیں آ رہی ،مریم نواز
مجھے نانی کہنے والا نوازشریف کی عمرکاہے ، اچھے فیصلے کیے ہوتے تو آج نانا دادا ہوتا۔کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےمجھے اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، عمران خان
انتخابات کیلیے چوروں کے سوا کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں،برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
مزید پڑھیئےبنوں ،کار سواروں کی اندھا دھند فائرنگ،4 افراد جاں بحق
سفید رنگ کی ویگو گاڑی میں سوارافراد موٹر سائیکل کا پیچھا کر رہے تھے ۔قریب پہنچتے ہی ویگو گاڑی میں موجود مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےکھجورکی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ
سیلاب کے باعث سندھ اور بلوچستان میں کھجور کی بیشتر فصل ضائع ہو چکی ہے- ایرانی کجھور مارکیٹ پر چھا گئی- رمضان میں ریٹ مزید بڑھنے کا امکان
مزید پڑھیئےکوئٹہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عمران خان کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو حاضر کیا جائے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ
مزید پڑھیئےکارکنان کو پولیس سے لڑا کر کپتان یو ٹرن مار گیا
پولیس دفعہ 144 کی تعمیل کرانے زمان پارک پہنچی تو پی ٹی آئی کے ڈنڈا برداروں نے ہلہ بول دیا- 22 اہلکار زخمی- یونی فارم بھی پھاڑے گئے .
مزید پڑھیئےعمران خان کی حتمی گرفتاری کے پلان کا انکشاف
انتخابات سے کچھ پہلے پکا ہاتھ ڈالا جائےگا،فی الحال چوہے بلی کا کھیل جاری رکھنے کی حکمت عملی اپنائی گئی ہے،اتحادیوں کی تائید حاصل
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ فیصلے پراحتجاج،عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کی ۔
مزید پڑھیئےعلی بلال کی ہلاکت کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج
عمران خان، فواد چوہدری، فرخ حبیب، حماد اظہر، محمود الرشید سمیت دیگر رہنما نامزد،دہشتگردی سمیت دیگر دفعات بھی شامل
مزید پڑھیئےگوانتاناموبے سے سعودی انجینئر21 سال بعد رہا
اب اس بدنام زمانہ جیل میں قیدیوں کی تعداد 31 رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ، کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری
کورونا ایمرجنسی فنڈ اکاﺅنٹ میں 35 ملین روپے موجود،کابینہ نے بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پرخرچ کرنے کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
سیکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اندرونی کہانی
پی ٹی آئی نے بیوروکریسی سے لیے آر اوز پرعدم اطمینان ظاہرکردیا ۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 ختم کردی
حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مزید پڑھیئےعلی بلال کی موت تشدد سے ہوئی،پوسٹ مارٹم مکمل
لیاقت علی کی مدعیت میں مقدمہ کیلیے درخواست تھانے میں جمع کروا دی گئی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اورسی سی پی او لاہور نامزد ۔
مزید پڑھیئےصوبہ بلخ کے گورنر2 گارڈز سمیت بم دھماکے میں جاں بحق
ملا محمد داؤد مزمل کو گزشتہ سال بلخ کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔دھماکہ کس وجہ سے ہوا۔ یہ واضع نہیں، پولیس ترجمان
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ ،عمران خان کی تقاریرپابندی کا حکم معطل
کسی سیاسی جماعت کے سربراہ پر اس طرح پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔یہ توآزادی اظہار رائے کیخلاف ہے۔جسٹس شمس محمود مرزا
مزید پڑھیئےحکومت نے توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دیدی
توشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا ۔ خواجہ آصف
مزید پڑھیئےٹیریان کیس میں درخواست گزار نے نئی دستاویزات پیش کر دیں
عمران خان نے حالیہ کاغذات نامزدگی میں بھی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےڈالرکو پرلگ گئے،قدر میں 4 روپے 38 پیسے اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے اضافے سے 284 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8: لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سےآج ہوگا
دونوں ٹیمیں 12 پوائنٹس پر بند ہیں اور قلندرز اعلی رن ریٹ کی وجہ سے سرفہرست ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ 2روز میں طے پاجائے گا،اسحاق ڈار
عمران خان نے پاکستان کے قرضوں میں 24ہزار ارب روپے کا اضافہ کیا
مزید پڑھیئےبھارت: بالی ووڈ اداکار ستیش چندرکوشک چل بسے
ستیش کوشک کو دل کا دورہ پڑا اور اسپتال لے جاتے وقت ان کی موت ہوگئی
مزید پڑھیئےٹیکساس میں پوڈ کاسٹ ریکارڈنگ کے دوران کار کیفے سے ٹکرا گئی
ڈرائیور کی شناخت اور حادثے کی وجہ جاننے کے لیے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں
مزید پڑھیئےگمراہ عناصربلوچستان کے عوام کو متزلزل نہیں کرسکتے، عاصم منیر
آرمی چیف کا بلوچستان کے عوام کیلئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی ،صحت اور کھیلوں سے متعلق منصوبوں کا اعلان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکن علی بلال کا پوسٹ مارٹم مکمل، میت گھر پہنچا دی…
پوسٹ مارٹم کے بعد ایس پی سٹی حمزہ مان کی سربراہی میں میت علی بلال کے گھرمنتقل کی گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں موسم معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
رمضان المبارک میں ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیکا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے