گرفتار ملزمان کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے۔ جھگڑے کی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے والے شخص کی تلاش بھی جاری ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان
یہ مدت ختم ہونے پر ان کے ویزوں میں مزید 90 روز کی توسیع ہو سکے گی۔ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر50 ہزار ریال تک جرمانہ ہو
مزید پڑھیئےپاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا
این ڈی ایم اے نے فلسطین اور لبنان کے لیے انسانی امداد کی نقل و حمل کے لیے 2 چارٹر پروازوں کی معروف ایئر کارگو کمپنیوں سے بولی طلب کرلی
مزید پڑھیئےکوئٹہ،پشین اور زیارت میں گیس کی فراہمی معطل
مرمتی کام کے سلسلے میں گیس بند کی گئی ہے۔،گیس شام 6 بجے تک بند رہے گی
مزید پڑھیئےراولپنڈی کچہری میں2گروپوں میں تصادم،لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال
دونوں گروہوں کے درمیان زمین کی ملکیت کا تنازع ہے اور ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اقدام قتل سمیت متعدد دفعات کے تحت مقدمات درج کرا رکھے ہیں۔
مزید پڑھیئےصبا قمر پاکستان میں یونیسیف کی سفیر مقرر
میں جہاں کہیں بھی جاؤں گی، سب بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہمارے مشترکہ عزم کی حمایت میں کام کرتی رہوں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی دھماکادہشتگردوں نےغیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سےکیا،ابتدائی رپورٹ
نامعلوم دہشت گرد نے اپنی گاڑی کو چائنیز باشندوں کی کانوائے کی گاڑیوں کے قریب لاکر بلاسٹ کیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل پر حملہ،ایرانی تیل پر امریکا کی نئی پابندیاں
یہ پابندیاں ایران کے میزائل اور جوہری پروگرام کی فنڈنگ کو روکنے کے لیے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق وزیرآباد سے ہے، نوجوان ابوھریرہ کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 69 لاکھ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا، جس پر لیسکو کی جانب سے ایکشن لیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان،21 کان کنوں کا قتل، دُکی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
مسلح افراد کے حملے میں سول سیکیورٹی اہلکار اجمل بھی شہید ہوگیا، جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی
مزید پڑھیئےبلوچستان،21 کان کنوں کا قتل، دُکی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
شہریوں نے میتیں رکھ کر احتجاجی دھرنا دیا۔ ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہیں۔وزیر اعظم نے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان
مزید پڑھیئےدوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کامران غلام، نعمان علی، زاہد محمود کو کھیلنے کا موقع دیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت آج
4 مقدمات میں ضمانتوں پرسماعت کورٹ نمبر3میں ہونگی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیسوں کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیخلاف مقدمہ درج،دہشتگردی کی دفعات شامل
دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ملزمہ جلوسوں اور ریلیوں کی آڑ میں دہشت گردوں کی نقل حرکت کراتی ہے
مزید پڑھیئےپنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ
ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی
مزید پڑھیئےاسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہرمنشیاب فروش خاتون گرفتار
گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
دونوں صدور نے ایک دُوسرے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پلیئرز کو مناسب ماحول،بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے،مکی آرتھر
پاکستانی کھلاڑی بے پناہ صلاحیتوں کے حامل ہیں اور وہی درست کھلاڑی ہیں جو میدان میں موجود ہونے چاہئیں،
مزید پڑھیئےعوام کاملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے،ٹرمپ
امریکی شہری یا قانون نافذ کرنیوالے اہلکار کو قتل کرنیوالے مائیگرینٹ کو سزائے موت دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپنجاب: مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
راولپنڈی میں ڈینگی کے 134، بہاولپور میں 3 اور لاہور میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےنوبل کا امن انعام جاپان کی انسدادِ جوہری بم تنظیم کے نام
یہ تنظیم سنہ 1956 میں ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹم بم حملوں میں بچ جانے والے افراد نے بنائی تھی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے سپریم کورٹ بار کی الوداعی عشائیے کی دعوت قبول کرلی
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 10 اکتوبر کو عشائیہ کیلیے خط لکھا تھا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں مسجد جلانےکی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا
43 سالہ مجرم جیرائنٹ بوائس نے3 بچیوں کےقتل کے بعد کئی پوسٹس کیں اور مجرم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکم
حکومت کی طرف سے اڈیالہ جیل حکام کوملاقاتوں پر پابندی کا کہا گیا ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 2700 روپے مہنگا ہوگیا
10 گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 825 روپے ہوگئی ہے۔آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےفسادیوں کی لاشی گرانےکی خواہش ناکام بنا دی، وزیر اعظم
ماضی میں بھی فسادی ٹولےنےپی ٹی وی اورپارلیمنٹ پردھاوابولا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافی گرفتار
اسرائیل کا نیگجیو میں واقع نیواتم ایئربیس مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےبل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی منقطع
ہاکی فیڈریشن نے79 لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےکرپشن کیسز میں اہم شخصیات کو ریلیف
مصطفیٰ کمال- شاہد خاقان عباسی- رئوف صدیقی سمیت سابق سرکاری افسران شامل- احتساب عدالتوں سے ریفرنسز واپس نیب کو بھیجنے سے ملزمان نے فائدہ اٹھایا-
مزید پڑھیئے